شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل دائر
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے لاہور سے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے گئے۔شہباز شریف کے خلاف دائر اپیل میں شہری نے موقف اختیار کیا کہ ن لیگی صدر سپریم کورٹ پر حملے کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔اپیل میں مزید کہا گیا کہ شہباز شریف…
دورہ نیوزی لینڈ: لاہور میں قومی ٹی20 ٹیم کے کھلاڑیوں کا کیمپ ختم ہوگیا
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کا کیمپ لاہور میں ختم ہوگیا۔ ہائی پرفارمنس کوچ یاسر عرفات کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے اچھا کمبینیشن تیار ہے، امید ہے اچھے نتائج ملیں گے۔ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑی…
نئے سال کے دوسرے ہی روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی رجحان
نئے سال کے پہلے روز 2000 پوائنٹس کی تیزی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سال کے دوسرے روز کاروبار کا منفی رجحان رہا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس نے سال کے دوسرے روز کاروبار کا آغاز 400 سے زائد پوائنٹس مثبت ہو کر 65…
این اے 15 مانسہرہ: نواز شریف کیخلاف الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کردی گئی۔قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل دائر کی گئی۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم…
لاپتہ افراد کیس سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان نے اعترازاحسن کےوکیل شعیب شاہین سے جبری گمشدگی کے کیس میں سوال کیا کہ لاپتا افراد کا کیس سنجیدہ نوعیت کا ہے، اسے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے، عدالت کا مذاق بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، کیا شیخ رشید کو معصوم افراد کی…
باجوڑ میں 31 دسمبر کو 3 دہشتگردوں سے ملا اسلحہ بھی امریکی ساخت کا نکلا
باجوڑ میں 31 دسمبر کو پاک افغان سرحد پار کرنے والے 3 دہشت گردوں سے ملنے والا اسلحہ بھی امریکی ساخت کا نکلا۔دہشت گردوں سے ایم فور کاربائین امریکی ساخت کا اسلحہ برآمد ہوا۔29 دسمبر کو بھی میر علی میں دہشت گردوں سے ایم فور کاربائین، اے کے…
پلے بوائے کیلئے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ برقرار رکھا جا رہا ہے، جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پلے بوائے کے لیے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ برقرار رکھا جا رہا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ ملک میں معاشی، سیاسی اور خارجہ سطح پر غیر یقینی کی صورتحال ہے،…
اگر میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو عدالت جاؤں گی، والدہ
تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار اور عمر ڈار کی والدہ نے کہا ہے کہ اگر میرا بیٹا عمر ڈار نہ ملا تو آئی جی کے خلاف ایف آئی آر درج کراؤں گی اور عدالت جاؤں گی۔لاہور ہائکیورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس نے سب کے سامنے…
سارہ انعام قتل، مجرم کی والدہ ثمینہ شاہ کی بریت کیخلاف اپیل دائر
سارہ انعام قتل کیس میں مقتولہ کے والد انعام الرحیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔مقتولہ سارہ انعام کے والد انعام الرحیم نے مجرم کی والدہ ثمینہ شاہ کو بری کرنے کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی۔مقتولہ کے والد انعام الرحیم نے وکیل…
بھارتی فوج نے 2023ء میں 120 کشمیریوں کو شہید کیا، کے ایم ایس
کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم گزشتہ سال بھی جاری رہے، بھارتی فوج نے 2023ء میں 120 کشمیریوں کو شہید کیا۔کے ایم ایس کے مطابق شہید کشمیریوں میں چار خواتین بھی شامل ہیں اور 107 کشمیریوں…
امریکا: دنیا کی طویل العمر مرغی چل بسی
دنیا کی طویل العمر مرغی 21 سال کی عمر میں چل بسی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ریکارڈ یافتہ پینٹ نامی مرغی دنیا کی سب سے معمر ترین مرغی تھی جو گزشتہ کرسمس کے موقع پر چل بسی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ اپنے نام…
غزہ: اسرائیلی فوج کی دیر البلاح میں گھر پر بمباری،15 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی گولہ باری اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔اسرائیلی فوج کی غزہ میں دیر البلاح کے علاقے میں گھر پر بم باری کے نتیجے میں 15 فلسطینی شہید ہو گئے۔خان یونس، رفح اور المغازی کیمپ پر بھی اسرائیلی حملے ہوئے ہیں جن میں…
تاحیات نااہلی کیس، اسلامی معیار کے مطابق کوئی بھی اعلیٰ کردار کا مالک ٹھہرایا نہیں جا سکتا: چیف جسٹس…
تاحیات نااہلی کا سپریم کورٹ کا فیصلہ برقرار رہے گا یا پارلیمنٹ کی قانون سازی؟ اس حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں 62 ون ایف کے تحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہو گئی جسے براہِ راست نشر کیا جا رہا ہے۔سماعت کے…
الیکشن کمیشن کا پی کے 91 کیلئے نظرِ ثانی پروگرام جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 91 میں انتخابی عمل میں تعطل کے معاملے پر مذکورہ حلقے کے لیے نظرِ ثانی پروگرام جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے قرار دیا کہ خیبر پختون خوا کے حلقے پی کے 91 میں کاغذات کی جانچ پڑتال 5 جنوری تک ہو گی، امیدوار…
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا باقی 2فیصد کام کیوں روکا گیا؟ سینیٹ میں جواب جمع
پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا باقی 2 فیصد کام کیوں روکا گیا؟ اس حوالے سے سینیٹ کے اجلاس میں وزارتِ داخلہ کا تحریری جواب پیش کر دیا گیا۔وزارتِ داخلہ کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ پاک افغان سرحد پر 98 فیصد باڑ کی تنصیب کا کام مکمل کر…
مسلم لیگ ن کیساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ترقی دی ہے ہم ان کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں، پہلے بھی ہم ایک دوسرے کے ساتھ الیکشن لڑتے رہے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ…
آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر کے بیٹے کی پاکستان ٹیم کیساتھ ٹریننگ
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق اور آنجہانی آل راؤنڈر ایڈریو سائمنڈس کے بیٹے وِل سائمنڈس نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ وقت گزارا۔وِل سائمنڈس نے سڈنی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور اسکواڈ سے ملاقات کی۔اس دوران انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم…
ڈیوڈ وارنر کی اہم گرین کیپ کھو گئی
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کی اہم گرین کیپ سڈنی میں کھو گئی۔اس حوالے سے ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر پیغام میں درخواست کی ہے کہ جس کسی کے پاس بھی وہ کیپ ہے تو انہیں لوٹا دے۔ڈیوڈ وارنر نے بتایا کہ میلبرن سے سڈنی کے سفر کے دوران…
لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کا کیس: 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم
کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بنانے کے کیس میں سیشن جج کوئٹہ نے 2 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ ویڈیو اسکینڈل کیس میں مقدمے کو ثابت نہیں کر پائی، کسی بھی معقول شک و شبہ سے بالاتر…
سائنسدانوں نے چھپکلی کی نئی نسل دریافت کرلی
بیجنگ: چین میں دریافت ہونے والی ایک نئی ایگوانا (چھپکلی کی ایک قسم) کی نسل دریافت ہوئی ہے جس کا نام کیلوٹس (Calotes) ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے محققین نے کیلوٹس (Calotes) کو نئی نسل اس وقت قرار دیا جب انہوں نے محسوس کیا کہ 2009 سے…