جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، اسمبلی رکنیت سے بھی مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ نے پارٹی چھوڑ دی۔ سندھ اسمبلی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اقدام پی ٹی آئی کی جانب سے 9 مئی کے واقعات پر احتجاجاً کیا۔ عمران علی شاہ پی…

عمران خان کا 9 مئی واقعات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کےلیے کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کےلیے کمیشن…

حکومت تاجر برادری کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت تاجر برادری کو درپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے۔اسحاق ڈار سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے وفد نے ایف بی آر میں ملاقات کی۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق وفد…

ملکی زر مبادلہ ذخائر 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ملکی زر مبادلہ ذخائر 12 مئی تک 9.93 ارب ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.15 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.31 ارب ڈالر رہے۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.86 کروڑ…

نیشنل گیمز میں آرمی کی شوٹر کشمالہ طلعت کا نیا قومی ریکارڈ

نیشنل گیمز میں آرمی کی شوٹر کشمالہ طلعت نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا۔کشمالہ طلعت نے یہ ریکارڈ خواتین کی 25 میٹر پسٹل کیٹگری میں بنایا۔کشمالہ طلعت نے مقابلوں میں 582 اسکور بنا کر 571 کا پچھلا ریکارڈ توڑ دیا۔نیشنل گیمز شوٹنگ میں آج چاروں…

حاسد خاتون نے بوائے فرینڈ کو اپنے گھر پر قید کردیا

جنوبی امریکا کے ملک ارجنٹائن میں پولیس نے ایک انتہائی حاسد خاتون کو حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ کو تین روز تک اپنے گھر پر قید کرنے پر گرفتار کرلیا۔خاتون نے اسے اس لیے قید کیا کہ وہ اسے دھوکا نہ سکے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے…

کمشنر لاہور کی سربراہی میں وفد کل زمان پارک کی تلاشی لے گا، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ کمشنر لاہور کی سربراہی میں ایک وفد کل زمان پارک جائے گا اور تلاشی لے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے عامر میر کا کہنا تھا…

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کا واحد مقصد اقتدار کا حصول ہے، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کا واحد مقصد اقتدار کا حصول ہے۔ایک بیان میں حافظ سعد رضوی نے کہا کہ مہنگائی کے دور میں پاکستان بچاؤ مارچ اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ…

کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر کثیر المنزلہ کاروباری عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی کے اولڈ سٹی ایریا کے علاقے میں ایم اے جناح روڈ پر کثیر المنزلہ کاروباری عمارت میں آگ لگ گئی، جس پر کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پایا گیا۔کراچی صدر کے قریب ایم اے جناح روڈ پر رمپا پلازہ میں آتشزدگی کی اطلاع پر نصف درجن سے زائد…

وزیر اعظم مشترکہ مارکیٹ، پاور ٹرانسمیشن لائن کے افتتاح کے لیے پاک ایران بارڈر روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف جمعرات کو پاکستان اور ایران کے درمیان مند پشین بارڈر کراسنگ جوائن بارڈر مارکیٹ اور 100 میگاواٹ پاور ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کرنے کیلئے روانہ ہو گئے۔  ایران کے…

پاکستان اور ایران آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دیں گے، وزیراعظم

مند پشین بارڈر:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ایران نے تجارت اور سرمایہ کاری کی بے پناہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  …

زمان پارک میں موجود افراد کی گرفتاری کیلیے پی ٹی آئی کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم

لاہور: پنجاب کی نگراں حکومت کی جانب سے زمان پارک میں موجود افراد کی گرفتاری کے لیے دی گئی 24 گھنٹے کی مہلت ختم ہو گئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیئے، صدر عارف علوی

اسلام آباد: صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات ہونے چاہئے اور ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئے مگر کارروائی میں انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہئے۔ کارروائی میں…

انڈیا کو ممبئی حملوں میں مطلوب پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہور حسین رانا کون ہیں؟

انڈیا کو ممبئی حملوں میں مطلوب پاکستانی نژاد کینیڈین شہری تہور حسین رانا کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہANIمضمون کی تفصیلمصنف, زبیر احمدعہدہ, بی بی سی نیوز، دہلی51 منٹ قبل26 نومبر 2008 کی رات، دہشت گرد گروپ لشکر طیبہ سے مبینہ طور پر وابستہ دس

نیویارک میں ٹرک حملے میں ملوث ڈرائیور کو دس مرتبہ پھانسی اور 260 برس کی قید

نیویارک میں ٹرک حملے میں ملوث ڈرائیور کو دس مرتبہ پھانسی اور 260 برس کی قید،تصویر کا کیپشننیویارک میں ٹرک سے حملہ: سیف اللہ سیپوف کون ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, شان سیڈونعہدہ, بی بی سی نیوز18 منٹ قبلمشرقِ وسطیٰ کی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ

ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سے اماراتی سفیر حماد عبید الزابی کی ملاقات

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید الزابی نے ملاقات کی۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق یو اے ای کے سفیر نے ایئر چیف مارشل سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی…

حامد یعقوب شیخ فارغ، امداد اللّٰہ بوسال نئے سیکریٹری خزانہ مقرر

وزیراعظم نے سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ کو عہدے سے ہٹا دیا، امداد اللہ بوسال نئے سیکریٹری خزانہ مقرر کر دیے گئے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹیو سروس (پی اے ایس) کے امداد اللّٰہ بوسال کو سیکریٹری خزانہ تعینات کر دیا گیا ہے۔اس سے…

شامی صدر بشار الاسد عرب لیگ سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے

شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی عرب لیگ سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔شام کو 12 برس بعد عرب لیگ میں دوبارہ شامل کیا گیا ہے، آج دوپہر شام کے صدارتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بشارالاسد کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کی تصدیق…

رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر محمد امجد تینوں پارٹی عہدوں سے دستبردار

رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر محمد امجد نے پارٹی کے تینوں عہدوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر امجد نے کہا کہ تحریک انصاف میں تین مختلف عہدوں پر فائز تھا۔ان کا کہنا ہے کہ اگر آپ کے کام سے…

روس سے جنگ: یورپ کی جانب سے یوکرین کو 1 ماہ میں 62 ہزار ہتھیار فراہم

یورپ نے روس کے خلاف مزاحمت بہتر کرنے کیلئے یوکرین کو گذشتہ ماہ 62 ہزار کے قریب ہتھیار فراہم کیے ہیں۔ ہتھیاروں کی اس کھیپ میں پہلی قسط کے مقابلے میں 20 ہزار سے زائد ہتھیار شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق یہ ہتھیار Ammo track 1 پالیسی کے تحت فراہم…