جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

https://www.youtube.com/watch?v=PR11YOxJ3nk

بیروت میں اسرائیلی ڈرون حملہ: سینئر حماس رہنما صالح العاروی سمیت 4 شہید

بیروت: لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی ڈرون  نے حماس کے دفتر پر حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں حماس کے سینئر رہنما صالح العاروی سمیت4افراد شہید  ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے دفتر…

برطانیہ میں سٹوڈنٹ ویزا پر خاندان کو ساتھ لانے پر پابندی، کیا بیرون ملک جانے کا ایک اور دروازہ بند…

برطانیہ میں سٹوڈنٹ ویزا پر خاندان کو ساتھ لانے پر پابندی، کیا بیرون ملک جانے کا ایک اور دروازہ بند ہو گیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکئی لوگ اس بات پر ناراض ہیں کہ برطانوی حکومت غیر ملکی طلبہ کے لیے زندگی کو مزید مشکل بنا…

لاہور، بلاول کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی CEC کا اجلاس آج ہوگا

بلاول بھٹو کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔بلاول بھٹو کی لاہور آمد اور اسی ماہ لاہور میں جلسہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔لاہور لاہور کےحلقہ این اے 127 سے پیپلز پارٹی کے...واضح رہے…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، کیوی ٹیم نے 15 رکنی کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔کیوی ٹیم میں میٹ ہینری اور لوکی فرگوسن کی واپسی ہوئی ہے، کپتان کین ولیمسن اور لوکی فرگوسن تمام پانچ میچز نہیں کھیلیں…

اسلام آباد، شدید دھند کے باعث 30 پروازیں منسوخ

اسلام آباد میں دھند کی وجہ سے 30 پروازیں منسوخ اور 100 تاخیر کا شکار ہوگئیں۔دھند کے باعث اسلام آباد کے لیے 9 ملکی اور غیر ملکی پروازوں کو لاہور، پشاور، ملتان اور کراچی میں لینڈ کروایا گیا۔رپورٹس کے مطابق جدہ سے اسلام آباد جانے والی بین…

سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان کا مایوس کن آغاز

آسڑیلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اننگز کا مایوس کن آغاز کیا، محض 8 رنز پر 2 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔سڈنی میں سیریز کے کھیلے جارہے تیسرے میچ میں اوپنرز عبداللّٰہ شفیق اور ڈیبیو کرنے…

پشاور: پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کی کوشش ناکام

پشاور کے تھانا ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔پولیس حکام کے مطابق پولیس کی بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں 8 سے زیادہ شدت پسند فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے…

https://www.youtube.com/watch?v=MQw1hbqyrMM

ٹوکیو کے ہوائی اڈے پر مسافر طیارہ آگ کی لپیٹ میں، چھوٹے طیارے سے تصادم

ٹوکیو کے ہوائی اڈے پر مسافر طیارہ آگ کی لپیٹ میں، چھوٹے طیارے سے تصادم،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلجاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے ہانیدا ہوائی اڈے پر جاپان ایئرلائنز کے ایک مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی تاہم اس میں سوار تمام 379 مسافروں اور…

پاکستان میں پہلی بار سندھ حکومت کے تحت ٹیچرز لائسنس دینے کا فیصلہ

پاکستان میں پہلی بار سندھ حکومت کے تحت ٹیچرز لائسنس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نگراں حکومت نے ایس ٹی ایس کے تحت ٹیچنگ لائسنس کی آن لائن درخواستیں طلب کرلیں۔ٹیچنگ لائسنس ٹیسٹ 11 جنوری کو منعقد ہوگا، 4 سالہ بی ایڈ کرنے والے افراد ٹیچنگ…

سرگودھا:21 روز سے لاپتا 4 سالہ بچے کی لاش مل گئی

سرگودھا میں 4 سالہ بچے کی لاش باغ سے ملی ہے، بچہ 21 روز قبل لاپتا ہوا تھا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔پولیس کے مطا بق قصبہ بھابڑہ میں 4 سالہ علی حیدر 21 روز قبل گھر کے باہر سے لاپتا ہوا تھا۔پولیس نے بچے کے لاپتا ہونے اور مبینہ اغواء کا…

پلڈاٹ کی پاکستان میں 2023 میں جمہوریت کی کوالٹی پر رپورٹ جاری

پاکستان انسٹیٹوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے پاکستان میں 2023 میں جمہوریت کی کوالٹی پر رپورٹ جاری کر دی۔اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق نگراں حکومتوں کا طویل اقتدار آئین اور جمہوریت کی رو کے منافی ہے، 2023…

پاک فوج ہر جارحیت کو ناکام بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کےلیے پوری طرح تیار ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر انڈکشن اینڈ آپریشنلائزیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

کراچی: گلزار ہجری کے قریب فرنیچر مارکیٹ کی دکانوں میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے گلزار ہجری کے قریب فرنیچر مارکیٹ کی دکانوں میں آگ لگ گئی، جس پر کچھ دیر بعد قابو پالیا گیا۔فائربریگیڈ حکام نے بتایا کہ آگ گلزار حجری میں بسم اللہ ٹاؤن کی دکانوں میں لگی۔ حکام کے مطابق متاثرہ عمارت میں نیچے دکانیں جبکہ…

ہائیویز، موٹرویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے میں اضافہ

وزارت مواصلات نے نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھا دیا۔ وزارت مواصلات کے نئے اعلامیے کے مطابق بغیر لائسنس موٹر سائیکل اور گاڑی چلانے پر جرمانہ 5 ہزار ہوگا۔اعلامیے کے مطابق مسافر بردار یا مال بردار…

بیروت: اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس رہنما دو ساتھیوں سمیت شہید

لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شہید صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمارکیا جاتا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق صالح العاروری اسرائیل کی ہٹ لسٹ…

بلوچستان: انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 3 جماعتوں کو نوٹس جاری

بلوچستان میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تین جماعتوں کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ نوٹس بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی اور جے یو آئی کے صوبائی صدور کو بھجوائے گئے ہیں۔ تینوں جماعتوں نے سریاب میں اسٹریٹ…

فیض آباد دھرنا کمیشن: فیض حمید ایک بار پھر پیش نہ ہوئے، ذرائع

فیض آباد دھرنا کمیشن کے اجلاس میں ایک بار پھر سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی فیض حمید پیش نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق فیض حمید کو اس سے پہلے بھی دھرنا کمیشن نے بلایا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔ذرائع کے مطابق دھرنا کمیشن نے فیض حمید کو…

سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

سابق وزیر خزانہ اور مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر سابق وزیر خزانہ کے انتقال سے متعلق بتایا۔اپنے پیغام میں احسن اقبال نے تحریر کیا کہ…