جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

زمان پارک سے گرفتار 8 ملزمان کا پارٹی رہنماؤں سے ہدایات لینے کا اعتراف

لاہور میں زمان پارک سے گرفتار 8 ملزمان نے تحریک انصاف کی اہم لیڈر شپ سے ہدایات لینے کا اعتراف کرلیا ہے۔پولیس نے ملزمان اور رہنماؤں کے نمبر ٹریس کرلیے ہیں، چند ملزمان کے پی میں رہنماؤں سے ہدایات لے رہے تھے۔پنجاب کے ملزمان اعجاز چوہدری…

ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی، عطا تارڑ

وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اپنے 190 ملین پاؤنڈز کے کیس کو چھپانے کے لیے ملک دشمنوں نے سازش کی کوشش کی۔گوجرانوالہ میں یومِ استحکام ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی قیادت اور ان کے کارکنان نے جو…

مذمت کافی نہیں، اعترافِ جرم کریں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مذمت کافی نہیں، اعترافِ جرم کریں، تسلیم کرو کہ واقعات کے ماسٹر مائنڈ تم تھے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں عمران کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ زمان پارک میں چُھپےدہشت گرد حوالے کریں۔لاہور…

مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔پاکستان قونصل ویلفیئر کے مطابق آگ گزشتہ رات ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ہوٹل میں لگی تھی۔آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہے۔پاکستان قونصل…

عرب لیگ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

سعودی عرب کے شہر جدہ میں 32 واں عرب لیگ سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا، متفقہ اعلامیہ میں مسئلہ فلسطین کی مرکزیت کا اعادہ کیا گیا اور سوڈان کے حوالے سے غیر ملکی مداخلت کو مسترد کیا گیا۔عرب لیگ سربراہی اجلاس میں مسئلہ فلسطین، سوڈان، یمن،…

گھڑیال کی تین دہائیوں بعد پاکستان میں نشاندہی

خطرات سے دوچار گھڑیال کی پاکستان کے صوبہ پنجاب میں قصور کے پاس نشاندہی کی گئی ہے۔3 روز قبل  ماہی گیروں کے جال میں قصور کے پاس گھڑیال پھنسنے کی اطلاعات ملیں۔ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کی ٹیم نے گھڑیال کی موجودگی کی اطلاع پر پنجاب کا دورہ…

کینیڈا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ذہنی صحت متاثر ہورہی ہے، رکنِ پارلیمنٹ

کینیڈا کی رکنِ پارلیمنٹ لی ٹیلر رائے نے کہا ہے کہ پاکستان کی حالیہ صورت حال کی وجہ سے کینیڈا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کی ذہنی صحت متاثر ہو رہی ہے۔ایوانِ پارلیمنٹ میں لی ٹیلر رائے نے کہا کہ پاکستانی کینیڈینز پاکستان میں اپنے عزیز و…

مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے بیرونی قرض کی رپورٹ جاری

وزارت اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران بیرونی قرض کی رپورٹ جاری کر دی۔رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران غیر ملکی قرض میں 60.5 فیصد کمی آئی ہے اور اس کی وجہ آئی ایم ایف پروگرام کا معطل ہونا ہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر…

وزیراعظم کے آج دورۂ پشاور کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کا آج پشاور کا دورہ کرنے کا امکان ہے، وہ پشاور میں پُرتشدد مظاہرے میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے آج ریڈیو پاکستان کے دورے کا امکان ہے۔ وزیراعظم گورنر، نگراں وزیراعلیٰ اور…

شامی صدر بشار الاسد سعودی عرب پہنچ گئے

بارہ سال بعد عرب لیگ میں شام کے دوبارہ شامل ہونے پر شامی صدر بشار الاسد عرب لیگ کے اجلاس میں شرکت کرنے سعودی عرب پہنچ گئے۔عرب میڈیا کے مطابق عرب لیگ کے بتیسویں اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے شام کے صدر بشارالاسد سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچے…

کوئٹہ، سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر حملہ

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر حملہ ہوا ہے، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نصیر کاکڑ سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔سینیٹر منظور احمد کاکڑ کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی نصیر خان کاکڑ گھر جارہے تھے، راستے میں گاڑی پرفائرنگ کی…

سندھ ہائی کورٹ کا پولیس افسران کے اثاثوں کی تفصیل بتانے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ سے لے کر ڈی ایس پی رینک کے تمام افسران کے اثاثوں کی تفصیلات اور انکم ٹیکس گوشوارے سندھ پولیس کی ویب سائٹ پر جاری کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ ان تمام معلومات تک عام آدمی کی رسائی ہونی…

بائیڈن کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

امریکی صدر بائیڈن کی جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدہ سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں بڑھتے چینی اثر و رسوخ کے خلاف امریکا جاپان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق جاپانی شہر ہیروشیما میں امریکی صدر کی جاپانی وزیراعظم…

مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس سے قبل گرفتاریاں

بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔قابض بھارت نےاجلاس سے قبل مقبوضہ وادی کو فوجی قلعے میں بدل دیا ہے۔سرینگر بھارتی فورسز نے ضلع کشتواڑ اور ترال میں...کشمیریوں کے گھروں پر چھاپوں، محاصروں، تلاشی کی کارروائیاں…

عمران کو 2200 افراد کی فہرست دی ہے، عامر میر

نگران وزیر داخلہ پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 2200 افراد کی فہرست دی گئی ہے، انہیں بتایا ہے کہ ہمیں یہ افراد مطلوب ہیں۔انہوں نے کہا کہ حسان نیازی، زبیر نیازی، مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر بھی مطلوب افراد میں شامل ہیں۔جیو…

مجھے گرفتار کرنا ہے، صرف وارنٹ لائیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو صرف وارنٹ لائیں، خود گرفتاری دوں گا۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا مقصد پارٹی کو کمزور کرنا…

پولیس بغیر وارنٹ بنی گالہ آئی، شبلی فراز کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز نے پولیس کا بغیر وارنٹ بنی گالہ آمد کا دعویٰ کردیا۔ایک بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ بنی گالہ میں عمران خان کی قیام گاہ پر پولیس وارنٹ کے بغیر آئی۔چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں محفل سماع، فرید ایاز اور ہمنوا کا فن کا مظاہرہ

‎کینیڈا کی پارلیمنٹ اوٹاوہ کے تاریخی میکڈونلڈ ہال میں پہلی بار پاکستان کے مشہور قوال فرید ایاز، ابو محمد اور ہمنوا نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔‎اس محفلِ سماع کا انعقاد پاکستانی نژاد سینیٹر سلمیٰ عطاء اللّٰہ جان اور رکنِ کینیڈین پارلیمنٹ پال…

تشدد پر اکسانے والے بیرونی ایجنٹ ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نفرتیں پھیلانے، تشدد پر اکسانے اور شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والے دشمن کے ایجنٹ ہیں، سیاسی مفاد کی خاطر خواتین اور نوجوانوں کے ذہن کو بارود خانہ بنایا گیا۔ لاہور میں تنظیمی…

کمشنر نے 8 نام دیے جو مطلوب ہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) نے مجھے 8 نام دیے جو مطلوب ہیں۔کمشنر کی قیادت میں زمان پارک آنے والی حکومتی ٹیم سے ملاقات پر عمران خان نے کہا کہ آج کمشنر اور ڈی سی سے ملاقات…