اسرائیل نے حملہ کیا تو محدود جنگ کا دائرہ ختم ہوجائے گا، حسن نصر اللّٰہ
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر بڑا حملہ کیا تو ہماری محدود جنگ کا دائرہ ختم ہو جائے گا۔جنرل سلیمانی کی شہادت کی چوتھی برسی پر خطاب کرتے ہوئے حسن نصر اللّٰہ نے کہا کہ اسرائیل نے…
مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیل سامنے آگئی
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حلقہ 119 لاہور میں مریم نواز نے کاغذات میں اثاثوں کی مالیت 84 کروڑ 25 لاکھ 84 ہزار روپے ظاہر کی ہے۔ مریم نواز نے لاہور میں 1500 کنال سے زائد کی اراضی…
ایک بندہ جو اپنا گھر نہ چلا سکا وزیراعظم بنا دینا بڑی غلطی تھی، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یو سی چیئرمین کو وزیراعظم بنا دیا جاتا تو وہ بھی بانی پی ٹی آئی سے بہتر ملک چلاتا، ایک بندہ جو اپنا گھر نہ چلا سکا وزیراعظم بنا دینا بڑی غلطی تھی۔نارووال میں خطاب کرتے ہوئے احسن…
ایاز صادق کی خورشید شاہ سے ملاقات
مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیاں ملاقات مقامی ہوٹل میں ہوئی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں سیاسی صورتحال اور انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال…
صالح العروری کی شہادت اسرائیل کیخلاف مزاحمت کو بڑھائے گی، ایران
ایران کا کہنا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی حملے میں حماس رہنما صالح العروری کی شہادت اسرائیل کے خلاف مزید مزاحمت کو بڑھائے گا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملہ لبنان کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے…
حماس رہنما کی شہادت، رام اللّٰہ میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری کی شہادت کے بعد مغربی کنارے کے شہر رام اللّٰہ میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں نے رام اللّٰہ میں بدھ کے روز مکمل ہڑتال کی کال دے دی ہے،…
ورلڈ کپ کے دوران لوئس روبیالس نے زبردستی بوسہ دیا، جینی ہرموسو
اسپینش ویمن فٹبالر جینی ہرموسو نے اپنی فیڈریشن کے سربراہ لوئس روبیالس کے خلاف جج کے سامنے بیان ریکارڈ کروادیا۔ فٹبالر جینی ہرموسو نے کہا کہ ورلڈ کپ کے دوران لوئس روبیالس نے انہیں زبردستی بوسہ دیا جو ان کیلئے غیر متوقع تھا۔روبیالس نے…
122 سال میں ٹیسٹ کے پہلے دن سب سے زیادہ وکٹیں گرنے کا ریکارڈ
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے گزشتہ 122 سال کے دوران کھیل کے پہلے دن سب سے زیادہ وکٹیں گرنے کا ریکارڈ بن گیا۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز 23 وکٹیں گر گئیں۔یہ 1902 کے بعد سے اب تک کھیل کے ابتدائی دن میں سب سے زیادہ…
عوام کی پریشانیاں ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی پریشانیوں کے خاتمے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے۔لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ چار سال میں ہوئی تاریخی تباہی ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا۔ شہباز…
میئر کراچی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، خالد مقبول کا چیف الیکشن کمشنر کو خط
انتخابی قوانین اورضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے حوالے سے کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط تحریر کیا ہے۔ خط کے متن خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ میئر کراچی اور ٹاؤن ناظمین انتخابی ضابطہ…
ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کا منفرد کارنامہ بھارت کے نام درج
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار اننگز میں 7 کھلاڑیوں کے نام کے آگے صفر لگ گیا، یوں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا یہ منفرد کارنامہ بھارت کے نام درج ہوگیا۔بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں تاریخ رقم ہوگئی، بھارت کے 6 چھ کھلاڑی…
ایپکس کمیٹی کا اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا عزم
ایپکس کمیٹی نے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا عزم کرلیا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معاشی بحالی کے لیے حکومتی اقدامات کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت…
ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو مسائل میں دھکیل رکھا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو مسائل میں دھکیل رکھا ہے۔ انہوں نے ہی تمام قرضے لیے، ان کی جائیدادیں بیچ کر قرضے اتارے جائیں گے۔ این اے 125 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ن…
پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کو زرتاج گل کی گرفتاری سے روک دیا
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس محمد ابراہیم…
شدید دھند کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند
موٹروے پولیس نے شدید دھند کے باعث پشاور سے اسلام آباد تک موٹروے ٹریفک کےلیے بند کردی۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان سے چکدرہ تک شدید دھند کے باعث بند ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ہزارہ ایکسپریس وے برہان…
سرکاری ٹی وی پر سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل نشر نہیں ہوسکا
غیر ملکی براڈ کاسٹ رائٹس ہولڈر کمپنی کو رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے سرکاری ٹی وی پر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کی نشریات معطلی کا شکار ہیں۔پاکستان میں پاک۔آسٹریلیا سیریز کو نشر کرنے کے حقوق سرکاری ٹی وی کے پاس بھی…
شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
شمالی وزیرستان میں میر علی بازار میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ شہید کانسٹیبل تھانا میر علی میں کمپیوٹر آپریٹر کے عہدے پر تعینات تھا۔ شہید اہلکار جان عالم کی نماز جنازہ پولیس لائن میرانشاہ میں ادا کر دی…
اینڈریو پٹک کی افغانستان میں تقرری، پی سی بی حیران
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس پیشرفت پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیوٹک نے پی سی بی کو اب تک استعفیٰ نہیں دیا ہے۔ …
شاہنواز دہانی کا رویہ مناسب نہیں، ان کی شکایات سامنے آئی ہیں، وہاب ریاض
قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ شاہنواز دہانی کا رویہ مناسب نہیں، ان کی شکایات سامنے آئی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام میں وہاب ریاض نے شاہنواز دہانی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیٹ پر بولنگ نہیں کرنا چاہتے تھے،…