العزیزیہ ریفرنس، آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی سزا بڑھانے کی نیب اپیل…
امریکا، نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے متعدد افراد زخمی
امریکا کی ریاست نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ شخص بھی مارا گیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تاحال زخمیوں کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی، البتہ کچھ زخمیوں کو اسپتال…
برطانیہ کے وزیر امیگریشن رابرٹ جینرک مستعفی
غیر قانونی امیگرینٹس روانڈا بھیجنے کا معاملہ، برطانیہ کے وزیر امیگریشن رابرٹ جینرک مستعفی ہوگئے۔جینرک نے استعفی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے روانڈا پالیسی بچانے سے متعلق بل پیش کیے جانے پر دیا۔ نئے قانون کے تحت وزراء کو اس بات کا حق نہیں…
بہاماس میں دلہن شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک
جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں واقع ملک بہاماس میں نو بیاہتا دلہن اپنی شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔44 سالہ نوبیاہتا کو پیڈل بورڈنگ (سنگل چپو سے ربڑ کی چھوٹی سی تیرتی کشتی چلانا) کے دوران شارک نے حملہ کرکے ہلاک کیا۔…
آگ کی اطلاع پر 1 منٹ میں فائر اسٹیشن سے 2 گاڑیاں روانہ کیں، چیف فائر آفیسر
چیف فائر آفیسر کراچی اشتیاق احمد خان نے کہا ہے کہ آگ کی اطلاع ملنے پر 1 منٹ میں فائر اسٹیشن 2 گاڑیاں روانہ کیں۔میڈیا سے گفتگو میں اشتیاق احمد نے کہا کہ آگ کی اطلاع 5 بج کر41 منٹ پر ملی اور 5 بج کر 42 منٹ پر فائر اسٹیشن سہراب گوٹھ سے 2…
روس سعودیہ تعلقات 7 برس میں غیر معمولی سطح پر پہنچے ہیں، ولادیمیر پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ 7 برس میں روس سعودی عرب تعلقات غیر معمولی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔صدر پیوٹن نے ان خیالات کا اظہار ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں کیا۔انہوں نے سعودی عرب مدعو کرنے پر ولی عہد کا شکریہ…
سرفراز اور سعود کی مبینہ تکرار، ترجمان کرکٹ ٹیم کا بیان آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد اور نوجوان بیٹر سعود شکیل کے درمیان کینبرا میں پریکٹس سیشن کے دوران مبینہ طور پر تکرار ہوئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دونوں نے پریکٹس سیشن کے دوران ایک دوسرے پر زبانی وار کیے۔پہلے…
القسام کی اسرائیلی ٹینکوں کو راکٹوں سے نشانہ بنانے کی ویڈیو
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے شجاعیہ میں اسرائیلی ٹینکوں اور گاڑیوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق القسام نے اسرائیلی ٹینکوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کردی۔معصوم فلسطینی بچوں کی اپنے والد کے…
نیشنل ٹی20 کپ سپر ایٹ مرحلہ: راولپنڈی، لاہور بلیوز، پشاور اپنے اپنے میچز میں کامیاب
کراچی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں بدھ کو راولپنڈی، لاہور بلیوز اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ان میچز کے دوران صاحبزادہ فرحان، محمد حارث، کامران غلام، حسین طلعت اور خوشدل شاہ بیٹنگ میں نمایاں رہے۔ پانچوں نے نصف…
بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم
بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17 سے 21 کے افسران کو ماہانہ مفت یونٹس کی بجائے رقم ملے گی اور…
طالبان نے لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنا دیا، ملالہ یوسفزئی
نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنادیا ہے، عالمی برادری نسلی عصبیت کو انسانیت کیخلاف جرم قرار دے۔نیلسن منڈیلا کی دسویں برسی کے موقع پر جوہانسبرگ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
بہاماس میں دلہن شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک
جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں واقع ملک بہاماس میں نو بیاہتا دلہن اپنی شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔44 سالہ نوبیاہتا کو پیڈل بورڈنگ (سنگل چپو سے ربڑ کی چھوٹی سی تیرتی کشتی چلانا) کے دوران شارک نے حملہ کرکے ہلاک کیا۔…
دو ریاستی حل کو تسلیم کرنا مقاصد تشکیل پاکستان سے انحراف ہوگا، فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دو ریاستی حل کو تسلیم کرنا مقاصد تشکیل پاکستان سے انحراف ہوگا، قائد اعظم نے اسرائیل کو یورپ کا ناجائز بچہ قرار دیا تھا۔اسلام آباد میں حرمت مسجد اقصیٰ کانفرنس سے…
بلوچستان ہائی کورٹ: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کی درخواست خارج
بلوچستان ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کی درخواست خارج کر دی۔ کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ نشستیں خالی رہ جاتی ہیں تو وہ اوپن میرٹ کوٹہ پر منتقل کی جائیں۔ درخواست گزار نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کو کالعدم قرار دینے کی…
سپریم جوڈیشل کونسل کے شوکاز کا جواب دینے کیلئے ریکارڈ فراہم کیا جائے، جسٹس مظاہر نقوی
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو ریکارڈ فراہمی کیلئے ایک اور خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ ریکارڈ کے حصول کیلئے کونسل کو خط اور متعدد بار یاد دہانی کے لیے لکھا، کونسل کے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے…
پی ٹی آئی اور بانی الیکشن میں حصہ لے سکتےہیں نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کا کڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی پارٹی پر انتخابات میں حصہ لینے پر ابھی تک کوئی قدغن نہیں، تاہم مقدمات ابھی زیر سماعت ہیں، اگر کوئی غیرمعمولی چیز آجاتی ہے تو پھر کچھ نہیں کہہ…
سرفراز اور سعود کی مبینہ تکرار، مینجر کرکٹ ٹیم کا بیان آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد اور نوجوان بیٹر سعود شکیل کے درمیان کینبرا میں پریکٹس سیشن کے دوران مبینہ طور پر تکرار ہوئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دونوں نے پریکٹس سیشن کے دوران ایک دوسرے پر زبانی وار کیے۔پہلے…
کراچی: سندھ پریمیئر لیگ کو ملتوی کردیا گیا
کراچی میں اس ماہ ہونیوالی سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ پریمیئر لیگ کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کے پیٹرنز کپ سے تاریخوں کے ٹکراؤ کی وجہ سے ایونٹ…
نواز شریف کی 15 سال بعد شجاعت حسین سے ملاقات
لاہور:قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف ، چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ ظہور الہی روڈ…
حکمرانوں کا ایمانی رشتہ کمزور ہوگیا جسے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا ایمانی رشتہ کمزور ہوگیا ہے، اس کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔
فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…