جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فاطمہ بھٹو نے والد کی یادگار ویڈیو شیئر کردی

پاکستانی مصنفہ اور کالم نگار فاطمہ بھٹو نے اپنے والد مرتضیٰ بھٹو کی یادگار ویڈیو سوشل میڈیا شیئر کی ہے۔اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار...جوش و ولولے سے لبریز اس ویڈیو میں مرتضیٰ بھٹو کو پرجوش خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا…

عمران خان نے وہ کام کیا جس سے دشمن خوش ہوا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے وہ کام کیا جس سے دشمن خوش ہوا، 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا، پوری قوم کے دل دکھے ہوئے ہیں، ایسا کبھی دشمن نے بھی نہیں کیا۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ سوچی…

عمران خان کے گھر کا سرچ آپریشن تاحال تاخیر کا شکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے گھر کا سرچ آپریشن تاحال تاخیر کا شکار ہے۔پنجاب حکومت نے فوجی املاک پر حملوں میں ملوث خواتین کو ہر صورت گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مرد پولیس…

کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔اضافے کی منظوری گزشتہ مالی سال کی دوسری سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت دی گئی۔نیپرا نے فیصلہ نوٹی فکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے۔نیپرا کے مطابق اضافی…

لاہور میں بابر اعظم کو پولیس نے روک لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پولیس نے لاہور کے مین لبرٹی چوک پر روک لیا۔ بابر اعظم کو اپنی لگژری گاڑی میں لاہور کے لبرٹی چوک سے گزرتے ہوئے ایکسائز پولیس نے روکا۔ایکسائز پولیس نے بابر اعظم کو گاڑی کی نمبر پلیٹ کے فونٹ سائز…

عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی

چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔عمران خان نے میکسین مور واٹرز سے کہا کہ 99 فیصد پاکستان میرے ساتھ ہے۔عمران خان نے گفتگو میں تحریک عدم اعتماد…

پاکستان کو ایک اور کثیرالملکی ایونٹ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو ایک اور کثیرالملکی ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔ اس مرتبہ پاکستان ایشین رگبی ڈویژن ون کی میزبانی کرے گا۔ترجمان پاکستان رگبی کے مطابق ایشین رگبی نے پاکستان رگبی یونین کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔ان کا کہنا تھا کہ ایشین رگبی ڈویژن ون 4 سے…

72 پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم، تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے پی ٹی آئی کے 72 اراکین کے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریاض فتیانہ سمیت دیگر کی درخواستوں پر دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری…

وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے، خواجہ سرا رہنما

خواجہ سرا کمیونٹی کی رہنما شہزادی رائے کا کہنا ہے کہ ہم وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہزادی رائے نے کہا کہ ٹرانسجینڈر کمیونٹی اس وقت دکھ میں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں لگتا ہے کہ…

کراچی: ڈی ایم سی ایسٹ کی کارروائی، عمران خان کرکٹ گراؤنڈ سیل

ڈی ایم سی ایسٹ اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع عمران خان کرکٹ گراؤنڈ کو سیل کردیا۔انتظامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ کونسل سے پارک کا نام منظور نہیں کروایا گیا تھا، نام کی منظوری نہ ہونے کے باعث گراؤنڈ کے…

عدالت سے ساس کی فرمائش پر فیصلے آرہے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف جس کیس میں کارروائی شروع ہوتی ہے حکم امتناع آجاتا ہے، عدالتوں کا مذاق بن کر رہ گیا ہے، یہاں تو ساس کی فرمائش پر فیصلے آ رہے ہیں۔لاہور میں ن لیگ کے علماء و مشائخ ونگ…

تحریک انصاف کو توڑنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، پرویز الہٰی

صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اندر اور باہر سے توڑنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔ ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف پر پابندی کا مطالبہ کرنے والے پاکستان…

سابق ایم پی اے خیبرپختونخوا اجمل وزیر کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

سابق رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے اجمل وزیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے…

نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کروالی

سابق وزیراعظم نواز شریف کے نام پر نامعلوم افراد نے چوتھی گاڑی بھی رجسٹر کروالی۔ سٹی آف لندن پولیس سازش کرنے والوں تک پہنچنے کےلیے  تحقیقات میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں نواز شریف لندن آفس سے جاری بیان میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ گاڑیاں قائد…

’جوڑی عاشقوں کی‘ میں عرفان ملک اور علی حسن کی شاندار پرفارمنس

انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، معروف ڈراما پروڈیوسر جاوید اختر اور معروف ہدایت کار یونس میمن کا مزاح سے بھرپور ڈراما ’جوڑی عاشقوں کی‘ کامیابی سے پیش کردیا گیا۔مزاحیہ فن کاروں نے مہنگائی سے ستائے عوام کو خوب ہنسایا۔ قہقہوں کی برسات ہوتی رہی۔…

عمران خان کی گرفتار کارکنوں کی رہائی کیلئے لیگل ٹیم کو ہدایت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لیگل ٹیم کو گرفتار کارکنوں کی رہائی کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔پی ٹی آئی سربراہ نے گرفتار کارکنوں کی رہائی کے معاملے پر عملی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔انہوں نے لیگل ٹیم کو…

شاہ محمود کے اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی، وکیل

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل حکام نے  میرے موکل کے اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ایک بیان میں بیرسٹر تیمور ملک نے کہا کہ شاہ محمود قریشی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کا بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 35 ہزار روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2315 روپے اضافے سے 2…

امریکہ مغربی اتحادیوں کی جانب سے یوکرین کو ایف 16 جنگی طیارے دینے پر رضامند

امریکہ مغربی اتحادیوں کی جانب سے یوکرین کو ایف 16 جنگی طیارے دینے پر رضامند،تصویر کا ذریعہGetty Images55 منٹ قبلامریکہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مغربی اتحادیوں کو یوکرین کو جدید ترین لڑاکا طیاروں کی فراہمی کی اجازت دے گا، جس میں امریکی ساختہ…

میئر کراچی کیلئے پی ٹی آئی کا حافظ نعیم کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی کے میئر کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حافظ نعیم الرحمٰن کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میئر کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی۔ترجمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی…