اسرائیلی فوج میں پھیلنے والی پراسرار بیماری ’شیگیلا‘ کیا ہے اور یہ انسانی جسم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟
اسرائیلی فوج میں پھیلنے والی پراسرار بیماری ’شیگیلا‘ کیا ہے اور یہ انسانی جسم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images2 گھنٹے قبلاسرائیل میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ غزہ میں زمینی حملے میں حصہ لینے والے اُن کے کُچھ فوجیوں کو ’شیگیلا‘…
’اگر ہمیں پتا چل گیا کہ آپ ہم جنس پرست ہیں تو آپ کو 20 سال تک جیل میں رہنا پڑے گا‘
’اگر ہمیں پتا چل گیا کہ آپ ہم جنس پرست ہیں تو آپ کو 20 سال تک جیل میں رہنا پڑے گا‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کینی پیریعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلیہ افریقہ کے ملک ایتھوپیا میں ہونے والی ایک ڈانس پارٹی کا ذکر ہے جہاں!-->…
نگراں وزیرِ اعظم کی اپنی تعلیم و تربیت میں والد کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے آواز بھر آئی
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جدید تعلیم کا حصول پاکستان کی ترجیح ہے، اساتذہ کی ذمے داری ہے کہ پاکستان کا مستقبل مضبوط بنائیں۔کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم نے کہا کہ ملکی تعلیمی نظام کی…
گوجرانوالہ: 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت سینٹرل جیل میں ہو گی
9 مئی کے روز کینٹ کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں نامزد تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے خلاف درج مقدمے پر سماعت سینٹرل جیل میں ہو گی۔پنجاب کے محکمۂ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت…
توشہ خانہ کیس: بانی پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بعداز گرفتاری پر دلائل مکمل
توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر دلائل مکمل ہو گئے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت بعد از گرفتاری پر احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی۔درخواستِ…
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے سیاسی کیریئر کا مقصد عوام کی خدمت کرنا تھا، ریاست اور اداروں کے ساتھ محاذ آرائی ناقابلِ برداشت ہے۔واثق قیوم…
اوپن مارکیٹ: ڈالر گزشتہ قیمت پر برقرار
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر نے اپنی گزشتہ روز کی قیمت کو برقرار رکھا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 285 روپے پر برقرار ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے آج 64 ہزار کی حد عبور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج…
روس: صدارتی انتخابات 17 مارچ 2024ء کو ہونگے
روسی پارلیمنٹ نے آئندہ صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی پارلیمنٹ نے آئندہ صدارتی انتخابات اگلے سال جمعرات 17 مارچ کو کروانے کی تجویز منظور کر لی۔روسی پارلیمنٹ کی جانب سے باضبطہ اعلان کے بعد…
کراچی: ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان گرفتار
کراچی میں ریاست مخالف نعرے لگانے پر 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے دوران احتجاج پریس کلب پر ریاست مخالف…
تشدد کے بعد صحتیاب رضوانہ کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں قیام
تشدد کے بعد صحت یاب ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ کو اب چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا گیا ہے۔چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ رضوانہ کا اسکول اور بیکنگ کلاسز میں داخلہ کروا دیا گیا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر، ماہرِ…
پی ٹی آئی کو الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے: سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہم نے بھی نواز شریف کے بغیر 3 الیکشن لڑے، پی ٹی آئی کو الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ہم نے نہ دھرنا دیا، نہ استعفے دیے، اسی…
سونے کی قیمت میں 2 روز کمی کے بعد اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 روز کمی کے بعد آج اضافہ ہو گیا ہے۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ…
جاپان میں حادثہ، امریکا نے تمام اوسپرے وی-22 ہیلی کاپٹر گراؤنڈ کر دیے
امریکا نے جاپان میں حادثے کا شکار ہونے والے تمام اوسپرے وی-22 ہیلی کاپٹر گراؤنڈ کردیے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے جاپان کے ساحلی علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر اوسپرے وی-22 گرنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔حادثے کا شکار ہونے والے…
سارہ انعام قتل کیس، وکیلِ صفائی کے حتمی دلائل
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس میں وکیلِ صفائی نے حتمی دلائل دیے۔سیشن جج ناصرجاوید رانا نے سارہ انعام قتل کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت پراسیکیوٹر راناحسن، مدعی وکیل راؤ عبدالرحیم، وکیل صفائی بشارت اللّٰہ عدالت…
بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے ہر سیٹ پر الیکشن لڑیں گے: بابر اعوان
تحریکِ انصاف کے وکیل و رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ ہر سیٹ پر الیکشن لڑیں گے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ توشہ خانہ کے مقدمے کی اصل تاریخ پہلے سے فکس شدہ تھی،…
روس: طالبہ کی اسکول میں فائرنگ سے 2 طلبہ ہلاک، 4 زخمی
روسی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 طلبہ ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق روسی شہر بریانسک کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب 14 سالہ طالبہ اپنے ہمراہ شاٹ گن اسکول لے آئی اور اس نے ساتھی طلبہ…
العزیزیہ ریفرنس میں سزا کیخلاف اپیل: نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ کے کمرۂ عدالت میں پہنچ گئے۔نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کچھ دیر میں ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں…
افغانستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا ’گڑھ‘ ثابت
سیکیورٹی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں 53 ممالک میں دہشت گردی پھیلاتی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے دہشت گرد تنظیمیں پاکستان، امریکا اور چین کو نشانہ بناتی ہیں اور ان نشانہ بننے والے ملکوں میں…
2023 میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا ریکارڈ اخراج
ایکسیٹر: ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2023 میں عالمی سطح پر کاربن کا اخراج تاریخ میں سب سے زیادہ مقدار میں ہوا ہے۔
گلوبل کاربن بجٹ پروجیکٹ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ…
سپریم کورٹ: سردیوں کی تعطیلات میں اہم کیسز کی سماعت ہو گی
سپریم کورٹ نے موسمِ سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں موسمِ سرما کی تعطیلات 18 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی تاہم تعطیلات کے دوران اہم کیسز کی سماعت ہو گی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ…