جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: کاروباری رنجش پر بھانجے نے فائرنگ کر کے ماموں کو قتل کر دیا

لاہور میں ساندہ کے علاقے حکیماں والا بازار میں کاروباری رنجش پر بھانجے نے فائرنگ کر کے ماموں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم آصف کا ماموں محمد علی سے کاروباری رنجش پر جھگڑا ہوا جس پر اس نے طیش میں آ کر فائرنگ کر دی۔جس کے نتیجے میں 55…

برطانیہ میں بھنگ درآمد کرنے والا مشتبہ گروہ گرفتار، 100 کلو بھنگ، نقدی اور کار برآمد

برطانیہ میں بھنگ درآمد کرنے والے مشتبہ گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس آپریشن میں 100 کلو سے زائد بھنگ، 5 لاکھ پاؤنڈ نقدی اور لگژری کار برآمد کی گئی۔رپورٹ کے مطابق آپریشن مانچسٹر، چیشائر، ویسٹ یارکشائر…

پاکستان ریلوے نے نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کردیا، 45 مسافر کھانا کھا سکیں گے

ریلوے مسافروں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق نئی ڈائننگ کار کا افتتاح کر دیا گیا۔ ڈائننگ کار میں ایک وقت میں 45 مسافر کھانا کھا سکیں گے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ڈائنگ کار کے مینیو میں 40 سے زائد کھانے شامل ہیں۔ ڈائننگ کار کو…

2023 کے آخری ہفتے زرمبادلہ ذخائر میں 36 کروڑ 49 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ سال 2023 کے آخری کاروباری ہفتے میں زر مبادلہ ذخائر 36 کروڑ 49 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق 29 دسمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 22 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 46 کروڑ 41…

زرتاج گل پر ڈیرہ غازی خان میں ایک اور مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق وزیر مملکت زرتاج گل وزیر پر ڈیرہ غازی خان میں ایک اور مقدمہ قائم کردیا گیا۔ مقدمے میں شہری سے سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر 5  لاکھ روپے لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔زرتاج گل پر مقدمہ سخی سرور کے…

پی ٹی آئی کا ذاتی حیثیت میں دیے گئے بیانات سے اظہار لاتعلقی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ذاتی حیثیت میں دیےگئے بیانات سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ایک بیان میں پارٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کےآفیشل اکاؤنٹ پر جاری بیانات پارٹی موقف یا پالیسی کے عکاس ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ ذاتی حیثیت…

پنجاب کے کئی سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

ملتان میں آصف علی زرداری سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں کی ہیں، جس میں کئی سیاسی رہنماؤں نے پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی سردار محمد نواز رند بیٹے سمیت…

اگرالیکشن کمیشن تاحیات نااہل کرسکتا ہے تواختیارسپریم کورٹ کے پاس بھی ہوگا،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق سوال پر ریمارکس دیے کہ اگر الیکشن کمیشن تاحیات نااہل کر سکتا ہے تو اختیار سپریم کورٹ کے پاس بھی ہو گا۔…

سپریم کورٹ کے پاس تاحیات نااہلی کااختیار کہاں ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ضروری سوال یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے پاس تاحیات نااہلی کااختیار کہاں ہے، میں کہتا ہوں کہ منافق کافر سے برا ہوتا ہے، اپنے اوپر صادق اورامین کی…

’بغاوت کی آواز‘ سمجھا جانے والا ریپ میوزک پنجابی معاشرے کا حصہ کیسے اور کیوں بنا؟

’بغاوت کی آواز‘ سمجھا جانے والا ریپ میوزک پنجابی معاشرے کا حصہ کیسے اور کیوں بنا؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نودیپ کور گریوالعہدہ, بی بی سی پنجابی2 گھنٹے قبلدُنیا میں بولی جانے والی اہم زبانوں میں سے ایک پنجابی بھی ہے،

ایپسٹین سکینڈل: شہزادہ اینڈریو، بل کلنٹن سمیت نامور شخصیات کا جنسی جرائم سے متعلق عدالتی دستاویزات…

ایپسٹین سکینڈل: شہزادہ اینڈریو، بل کلنٹن سمیت نامور شخصیات کا جنسی جرائم سے متعلق عدالتی دستاویزات میں ذکر،تصویر کا ذریعہWilliam J Clinton Presidential Library22 منٹ قبلجنسی جرائم کے مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق امریکی عدالتی دستاویزات منظر…

ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، قتل کیس میں مطلوب ملزم امارات سے گرفتار

ایف آئی اے انٹر پول کی کارروائی کے دوران قتل کیس میں مطلوب ملزم کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق اشتہاری ملزم کو یو اے ای سے گرفتار کر کے اسلام آباد ایئرپورٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسلام…

جاپانی طیارہ حادثہ: نظم و ضبط و تربیت یافتہ عملے کی وجہ سے کم جانی نقصان ہوا

جاپان کے ایئرپورٹ پر چھوٹے طیارے سے تصادم کے بعد مسافر طیارے میں آگ لگنے کے واقعہ میں خوش قسمتی سے کم جانی نقصان ہوا۔جانی نقصان کم ہونے کی وجہ تربیت یافتہ عملہ، تجربہ کار پائلٹ، مسافروں کا خوف کے باوجود افراتفری نہ پھیلانا اور عملے کی…

اظہر علی کی 50ویں سنچری، کھلاڑیوں کا جشن، کیک بھی کاٹا گیا

سابق کپتان اظہر علی کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 50ویں سنچری پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے جشن منایا۔پریزیڈنٹ ٹرافی میں دونوں ٹیموں کے پلیئرز اظہر علی کےلیے کیک لے کر آئے، اظہر نے ساتھی کرکٹرز کے ساتھ 50ویں سنچری کا کیک کاٹا۔ واضح رہے کہ اظہر…

کراچی: تاجر سے بھتہ طلبی کیس، ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

تاجر سے دو کروڑ روپے بھتہ طلب کرنے کے کیس میں گرفتار تین ملزمان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔  گرفتار ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ کیس کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے ڈائنگ…

ایم کیو ایم نے اپنا انتخابی منشور پیش کر دیا، آئین میں 3 ترامیم تجویز کردیں

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اپنا انتخابی منشور پیش کردیا، آئین میں تین ترامیم بھی تجویز کی گئی ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ نا مکمل اختیار والی جمہوریت نہیں…

انتخابات 2024: انتخابی عملے کی ترجیحی بنیادوں پر تربیت کی شروع

عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی عملے کی ترجیحی بنیادوں پر تربیت کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق اب تک 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی ضروری تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق بقیہ…

کراچی: تین ہٹی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے  تین ہٹی کے قریب جھگیوں میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے کی اطلاع کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ4 فائر ٹینڈر نے  آگ بجھانے میں حصہ لیا، جس پر قابو پالیا گیا ہے۔حکام کے مطابق آگ…

انتخابات 2024: بلاول بھٹو مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے

پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن 2024 کے لئے اپنا ابتدائی شیڈول جاری کردیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے۔پارٹی اعلامیہ کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 10…

پاکستانی فیلڈرز کی کیچ چھوڑنے کی روایت برقرار

پاکستانی فیلڈرز کی کیچ چھوڑنے کی روایت برقرار ہے، پرتھ ٹیسٹ میں عبداللّٰہ شفیق کے بعد سڈنی میں صائم ایوب نے بھی آسان کیچ گرادیا۔پرتھ ٹیسٹ میں عبداللّٰہ شفیق نے عثمان خواجہ کا کیچ ڈراپ کیا، میلبرن میں مچل مارش کا ڈراپ کیچ پاکستان کی شکست…