جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چاہے کتنی ’گڈ ٹو سی یو‘ کی سپورٹ ہو، عمران ،خان کو جیل تو جانا ہو گا: شرجیل میمن

وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، یہ اقتدار کے لالچ میں پاکستان پر کمپرومائز کرنے کو تیار ہیں، چاہے انہیں کتنی گڈ ٹو سی یو کی سپورٹ ہو جیل تو جانا ہو…

کراچی میں تفریق و منافرت کی سیاست نہ پھیلائی جائے: سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی کے صدر سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں تفریق اور منافرت کی سیاست کو نہ پھیلایا جائے۔سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان اور حافظ نعیم الرحمان میں ہٹ دھرمی ہے۔اُنہوں نے بلدیاتی انتخابات کے بارے میں بات…

پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی نے انٹرویو کے بعد سلیکشن پینل کا اعلان بھی کیا۔پی سی بی نے 4 رکنی نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دی ہے۔ہارون رشید قومی سلیکشن کمیٹی…

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے پر شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے بھارت جانے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمجھ نہیں آتا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اتنا اٹل کیوں ہے اور…

9 مئی کے واقعات کی مذمت، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ PTI پلوشہ عباسی برطرف

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈپٹی جنرل سیکریٹری ویمن ونگ پلوشہ عباسی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے پلوشہ عباسی کو ویمن ونگ کے اجلاسوں میں عدم شرکت کی وجہ سے برطرف کیا ہے۔پلوشہ عباسی نے 9 مئی کی واقعات…

وزیرِ اعلیٰ سندھ نے میئر کراچی کے حوالے سے مذاق کیا تھا: وقار مہدی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میئر کراچی کے حوالے سے مذاق کیا تھا۔وقار مہدی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مراد علی شاہ صاحب نے مذاق کیا تھا، میئر وہی ہوگا جسے پارٹی میئر کے لیے نامزد کرے…

بھارتی بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل پر ممکنہ شرط، پی سی بی کا پہلے ہی لائحہ عمل تیار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل پر ممکنہ شرط کا لائحہ عمل پہلے سے تیار کر لیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل کی رضامندی ورلڈ کپ سے مشروط کر ہی نہیں سکتا، بھارت ایشین کرکٹ کونسل اور…

کراچی: 9 مئی کو شارعِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی 1 اور ویڈیو سامنے آ گئی

کراچی میں 9 مئی کو شارعِ فیصل پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی ۔مذکورہ ویڈیو میں مشتعل افراد کو گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق سندھ بھر سے جلائو گھیراؤ میں ملوث 340…

ایل سلواڈر: فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک

ایل سلواڈر کے فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مقامی پولیس نے 9 ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والے…

امریکی صدر جوبائیڈن سے بارش کے دوران چھتری نہ کُھل سکی

امریکا کے صدر جوبائیڈن بارش کے دوران چھتری کھولنے کی کوشش کرتے رہے تاہم چھتری نے ان کی نہ مانی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے جاپان میں طیارے سے اترنے کے فوراً بعد بارش کے باعث چھتری  کھولنے کی کوشش کی جو نہ کھل سکی۔رپورٹس کے…

لاہور ایئر پورٹ سے بھی پہلی حج پرواز روانہ

کراچی کے بعد لاہور ایئر پورٹ سے بھی حج پروازوں کا آغاز ہو گیا۔سیرین ایئر لائن کی پرواز 200 سے زائد مسافروں کو لے کر آج صبح 5 بج کر 10 منٹ پر سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گئی۔لاہور ایئر پورٹ پر حجاج کرام کی روانگی کے خصوصی انتظامات کیے گئے…

شاہد آفریدی کی سراج الحق پر خودکش حملے کی مذمت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جماعتِ اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر کیے گئے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی نے لکھا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ…

اوباڑو:غیرت کے نام پر قتل کی کوشش، لڑکی معجزانہ بچ گئی

اوباڑو میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر لڑکی پرفائرنگ کر دی گئی تاہم لڑکی معجزانہ طور پر بچ گئی۔لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ جس شخص سے 2 سال قبل پسند کی شادی کی تھی وہی شوہر اب شک کرنے لگا ہے، شوہر اور سسرال والے اسے غیرت کے نام پر قتل…

وہیل چیئر کرکٹ ایشیاء کپ، پاکستان کا ٹریننگ کیمپ کل شروع ہو گا

وہیل چیئر کرکٹ ایشیاء کپ کی تیاری کے لیے پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کل شروع ہو گا۔لاہور میں وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی باغِ جناح کرکٹ گراؤنڈ میں ٹریننگ کریں گے۔پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل نیپال میں ایشیاء کپ کی میزبانی کر رہی ہے۔یہ…

اسپین میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، ویڈیو سامنے آ گئی

اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں ایف 18 جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیٹ طیارہ ایک فلائنگ نمائش کے لیے تربیتی پرواز پر تھا جو زمین سے ٹکراتے ہی آگ کے شعلوں میں تبدیل ہو گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی ساختہ ایف 18 ہورنیٹ…

ایشیاء کپ کے نئے ہائبرڈ ماڈل نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا

ایشیاء کپ کے نئے ہائبرڈ ماڈل اور 4 ممالک کی ہاں نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کے ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کے حوالے سے سخت مؤقف نے بھی بھارت کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔اے سی سی کے سربراہ اور بھارتی…

بلی رحم دل تھی یا چوہا خوش نصیب تھا؟

عام طور پر ہم سب نے یہی سنا ہے کہ چوہے اور بلی کی کبھی دوستی نہیں ہو سکتی۔ان دونوں جانوروں کا جب بھی آمنا سامنا ہوتا ہے تو زیادہ تر دونوں کو ہی بھاگتے اور لڑتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔چوہا اور بلی کبھی دوست نہیں ہوسکتے والی بات پر انٹرنیٹ…

غلام سرور کی تحریکِ انصاف چھوڑنے کی تردید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما غلام سرور خان نے پارٹی چھوڑنے کی تردید کر دی۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ افواجِ پاکستان پر حملہ، پاکستان پر حملہ اور پاکستانیوں کے دل پر…

نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا رہیں، پہلے سے قانون اور عدالتیں موجود ہیں، انہیں میں مقدمات چلائے جائیں گے۔ افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں سیالکوٹ میں ریلی نکالی…

پنجاب بھر سے گرفتار شرپسندوں کی تعداد 3800 سے زائد ہو گئی

پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ، تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد 3800 سے زائد ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق لاہور سے اب تک 2 ہزار کے قریب شر پسندوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 9 مئی…