سپریم کورٹ: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر ہو گیا۔جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 13 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک سپریم کورٹ کی بینچ کا حصہ ہوں گے۔اس حوالے…
انٹر بینک: ڈالر 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا
کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 37 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور…
سپریم کورٹ میں مونس الہٰی کیخلاف ایف آئی اے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 15 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ایف آئی اے نے…
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری
احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں شریک ملزمان کے اشتہار جاری کر دیے۔شہزاد اکبر، ذلفی بخاری، ضیاء المصطفیٰ اور فرح گوگی کے اشتہار جوڈیشل کمپلیکس میں چسپاں کر دیے گئے ہیں۔ملزمان کو 6 جنوری…
غزہ: زمینی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی
غزہ میں زمینی آپریشن میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک فوجیوں کی تعداد 89 ہو گئی ہے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں غزہ میں 250 اہداف کو نشانہ بنایا۔دوسری جانب اسرائیلی…
گھوٹكی: ٹرک پھاٹک توڑتا ہوا ٹرین سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
گھوٹكی میں محمد پور کے قریب ایک ٹرک ریلوے پھاٹک توڑتا ہوا ٹرین سے ٹکرا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہو گیا جبکہ کراچی سے پنجاب جانے والی گرین لائن کے انجن کو نقصان پہنچا ہے۔اسٹیشن ماسٹر کے مطابق دھندکے باعث ٹرک…
نواز شریف کی زیرِ صدارت ن لیگی پارلیمانی بورڈ کا پانجواں اجلاس
پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کا پانچواں اجلاس لاہور میں جاری ہے۔مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف پارلیمانی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔اجلاس کے شرکاء میں میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر…
پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار
پنجاب کے 2 صوبائی حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دی گئیں۔لاہور ہائیکورٹ میں وزیرآباد کی پی پی 35 اور پی پی 59 کی حلقہ بندیوں پر دائر اعتراضات پر سماعت ہوئی۔عدالت نے صوبائی اسمبلی کے دونوں حلقوں کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے…
جو حکومت آتی ہے اسے اظہارِ رائے پھر زہر لگتا ہے: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ جو حکومت آتی ہے اسے اظہارِ رائے پھر زہر لگتا ہے۔کراچی میں آغا خان یونیورسٹی میں طلبہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ تعلیمی ادارے ہمیشہ میرے دل کے قریب رہے…
غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے متجاوز
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
خبر رساں اداروں کے مطابق فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر اسرائیلی حملے اور بمباری 2 ماہ…
غزہ، اسرائیلی فوج کے جنگی جرائم، گرفتار فلسطینیوں کو بے لباس کر کے زمین پر بٹھا دیا گیا
اسرائیلی فوج کے غزہ میں جنگی جرائم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے عام فلسطینیوں کو گرفتار کیا اور انہیں بے لباس کر کے زمین پر بٹھا دیا۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار افراد جنگجو اورحماس کے…
آسٹریلیا خطرناک مگر شاہین کو بولنگ میں مزہ آئے گا: شاہد آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اپنی کنڈیشنز میں بہت خطرناک ٹیم ہے اور آسٹریلیا کی موجودہ ٹیم کا بیٹنگ آرڈر بہت تگڑا ہے۔شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر…
معیشت میں اسٹاک ایکسچینج کا اہم کردار ہے، نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت میں اسٹاک ایکسچینج کا اہم کردار ہے۔کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ اجارہ سکوک اجراء تقریب میں شرکت اعزاز…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا، نئی تاریخ رقم
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی، آج کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 503 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 221 پر آ گیا۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 64 ہزار 718…
حماس کی میڈیا مشین کہلائے جانے والے ابو عبیدہ کون ہیں؟
حماس کی میڈیا مشین کہلائے جانے والے ابو عبیدہ کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ایتھر شیلابی عہدہ, بی بی سی نیوز عریبک 12 منٹ قبلفلسطین کی عسکریت پسند تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان اسرائیل غزہ جنگ کے!-->…
نیویارک، یہودی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ، ملزم گرفتار
نیویارک کے شہر البانی میں یہودی عبادت گاہ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے 28 سال کے مشتبہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔دعویٰ کیا گیا ہے کہ ملزم نے فائرنگ سے پہلے فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگایا تھا، ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی…
کراچی، کورنگی میں خاتون کا قتل، ملزم گرفتار
کراچی میں کورنگی صنعتی ایریا سے خاتون کے قتل کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم شہباز کی نشاندہی پر خاتون کی لاش گھر کے اندر موجود ڈرم سے برآمد کی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر نے بیوی کے قتل کا…
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت آج الیکشن کمیشن میں ہوگی۔الیکشن کمیشن نے آج کی سماعت کو ابتدائی قرار دیا ہے۔انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف اکبر ایس بابر سمیت 11 افراد نے درخواستیں دائر کی…
اسرائیلی فوج کے غزہ میں جنگی جرائم جاری
اسرائیلی فوج کے غزہ میں جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے عام فلسطینیوں کو گرفتار کیا اور انہیں بے لباس کر کے زمین پر بٹھا دیا۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار افراد جنگجو اورحماس کے حامی…
حماس کی جانب سے رہا اسرائیلی یرغمالی نیتن یاہو پر برس پڑے
حماس کی جانب سے رہا کیے جانے والے اسرائیلی قیدی، وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے موقع پر ان پر برس پڑے۔ رہا قیدیوں نے کہا کہ نیتن یاہو نے غزہ پر بم باری سے اسرائیلی قیدیوں کی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔ نیتن یاہو نے جب گفتگو کی…