جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد کی ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد نے سری نگر میں ہونے والی جی 20 کانفرنس پر اپنے خدشات…

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کیساتھ ملک دشمنوں جیسا سلوک ہوگا،خواجہ آصف

سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے ساتھ وہی سلوک کیا جائے گا جو قانون کے مطابق پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ کیا جاتا ہے، فوجی تنصیبات پرحملہ بھارت کے مقاصد میں شامل…

جناح ہاؤس کا جلاؤ گھیراؤ: کوئی مجرم بچ نہیں پائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات قانون کے مطابق فوجی عدالت میں چلیں گے،9 مئی کے واقعات میں کسی بے گناہ سے زیادتی نہیں ہوگی اور کوئی مجرم بچ نہیں پائے گا۔…

G7 اجلاس: چین کی ’معاشی غنڈہ گردی‘ سے پریشان ترقی یافتہ ممالک کیا منصوبہ بنا رہے ہیں؟

G7 اجلاس: چین کی ’معاشی غنڈہ گردی‘ سے پریشان ترقی یافتہ ممالک کیا منصوبہ بنا رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ٹیسا وونگعہدہ, بی بی سی نیوز، ہیروشیما2 گھنٹے قبلجی سیون تنظیم کے سربراہان کی جانب سے یوکرین کے صدر ولادیمیر

سعید غنی کا میئر کراچی کے نمبرز گیم میں کمی کا اعتراف

پیپلز پارٹی کراچی کے صدر اور صوبائی وزیر سعید غنی نے میئر کراچی کے نمبر گیم میں جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی اتحاد سے 20 نمبر کم ہونے کا اعتراف کرلیا۔ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ میئر کراچی کے لیے درکار نمبر گیم میں جماعت اسلامی اور پی…

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس، سیکیورٹی کے نام پر تلاشی و گرفتاریاں، لوگوں میں خوف و ہراس

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کے متنازع اجلاس سے قبل سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ مقبوضہ وادی سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق سری نگر میں نیشنل سیکیورٹی گارڈز اور مختلف ایلیٹ فورسز کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ کے ایم…

چین نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

چین نے بھارت کی میزبانی میں مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔اس حوالے سے ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بیجنگ سے جاری بیان میں کہا کہ چین متنازع علاقے میں ایسی کسی میٹنگ میں شرکت نہیں کرے گا۔دوسری جانب غیر ملکی میڈیا نے ترکیہ سے…

30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں

ورلڈ ہارٹ فیڈریشن نے دل کے امراض سے اموات کی شرح میں ہوشربا اضافہ رپورٹ کردیا۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ 30 برس میں دنیا بھر میں دل کے امراض سے اموات کی شرح 60 فیصد بڑھ گئی ہے۔ورلڈ ہارٹ فیڈریشن کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 1990ء میں…

سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں نیوز کانفرنس کے دوران عثمان ترکئی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کیا ۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی وجہ سے…

لاہور سے دوحہ کے مسافر کے قبضے سے سوا کلو ہیروئن برآمد

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے لاہور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قطر جانے والے مسافر کے قبضے سے سوا کلو آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر محمد شریف قطر جانے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل…

پاک فضائیہ کا ایم ایم عالم کو خراجِ عقیدت، خصوصی پرومو جاری

پاک فضائیہ نے اپنے غازیوں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور محمد محمود عالم سے متعلق ایک خصوصی پرومو جاری کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ کے دوران ایک منٹ میں بھارتی…

لاہور پولیس کو مطلوب پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کی آڈیو سامنے آگئی

لاہور پولیس کو 9 مئی کے واقعات میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما خدیجہ شاہ کی آڈیو سامنے آگئی ہے۔آڈیو میں خدیجہ شاہ کو یہ کہتے سنا جاسکتا ہے کہ وہ اگلے دن خود کو پولیس کے حوالے کردے گی، مگر وہ پولیس کو گرفتاری دینے…

زراعت پر حکومت پوری توجہ دے رہی ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ زراعت پر حکومت پوری توجہ دے رہی ہے۔ ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے مزید کہا کہ ہماری فصلوں کی فی ایکڑ پیداوار اچھی ہوگی تو کسان کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ رمضان میں…

پاک چین سفارتی تعلقات کی 72ویں سالگرہ، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی قونصل جنرل سے ملاقات

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کی 72 ویں سالگرہ پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی لاہور مین چینی قونصلیٹ پہنچے، جہاں انہوں نے چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین سے ملاقات کی۔محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل کو مبارکباد دی اور کیک کاٹا، بعدازاں…

کنول شوزب کی کارکنوں کو طیش دلانے کی ویڈیو سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب کی کارکنوں کو طیش دلانےکی ویڈیو سامنے آگئی۔کنول شوزب 9 مئی کو کمیٹی چوک راولپنڈی میں پی ٹی آئی کارکنوں کو طیش دلا رہی تھیں، جس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما…

تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ایک ہی دن میں پی ٹی آئی کی دوسری بڑی وکٹ گر گئی، عثمان ترکئی کے بعد آفتاب صدیقی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سابق رکن قومی اسمبلی عثمان…

شہدا کی یادگاروں کو جلا ہوا دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، فرحت عباس شاہ

پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور 9 مئی کے واقعات کی مذمت کے لیے شعرا اور ادیبوں کی جناح ہاؤس لاہور آمد ہوئی۔ اس موقع پر معروف شاعر فرحت عباس شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے آنے کا مقصد شرپسند عناصر کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔انہوں نے مزید کہا…

وزیراعظم کی امیر جماعت اسلامی کو خودکش دھماکے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خودکش دھماکے کی مذمت کی اور انکی خیریت بھی دریافت دی۔ وزیر اعظم اسلام آباد سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے خودکش حملے…

امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی کی پیر پگارا سے ملاقات

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزابی نے کراچی میں اماراتی قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کے ہمراہ حُروں کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنشکنل کے سربراہ پیر صبغت اللّٰہ شاہ راشدی المعروف پیر پگارا سے اہم ملاقات…

ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا میری حکومت گرانے کا مقصد کیا تھا؟، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ میری حکومت گرانے کا مقصد کیا تھا؟۔امریکی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم جنگل کے قانون کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ …