جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیشنل گیمز، پوائنٹس ٹیبل پر آرمی کی بالادستی برقرار

نیشنل گیمز میں پوائنٹس ٹیبل پر آرمی کی بالادستی برقرار ہے جبکہ واپڈا دوسرے نمبر پر ہے۔آرمی نے 40 گولڈ، 29 سلور اور 19 برانز میڈل حاصل کئے ہیں، جبکہ واپڈا کے ایتھلیٹس نے اب تک 25 گولڈ، 16 سلور اور 16 برانز میڈل اپنے نام کئے ہیں۔نیوی کا…

کمیشن پتا کر سکتا ہے آڈیو کون ٹیپ بناتا اور لیک کرتا ہے، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر سربراہی انکوائری کمیشن کو یہ اختیار ہوگا کہ وہ اس بات کی تحقیقات بھی کرسکے کہ آڈیوز کون ٹیپ اور کون لیک کرتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے…

عمران خان امریکی خاتون رکن کی منتیں کررہا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان امریکی کانگریس کی خاتون رکن سے بات کر کے اس کے ترلے منتیں کر رہا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک سال پہلے جیب سے جعلی خط لہرا کر دکھا رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ اس کے…

اسلام آباد، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپا

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کی رہائشگاہ پر پولیس اور ایلیٹ فورس نے چھاپا مارا، چھاپے کے وقت مراد سعید گھر پر موجود نہیں تھے۔چھاپے کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آگئی ہیں، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لاک نہ کھلنے پر…

روٹ ٹو مکہ، 26 ہزار پاکستانی سعودیہ پہنچیں گے

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن مالکی کا کہنا ہے کہ روٹ ٹو مکہ کے تحت 26 ہزار پاکستانی سعودی عرب پہنچیں گے۔یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں عشائیے سے خطاب کے دوران کہی۔اس موقع پر وزیر مذہبی امور طلحہ محمود نے کہا کہ سعودی عرب نے…

9 مئی کے واقعات پر پوری قوم شرمندہ ہے، چوہدری سرور

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات پر پوری قوم شرمندہ ہے۔اسلام آباد میں ایف نائن پارک سے نیشنل پریس کلب تک ق لیگ نے افواج پاکسان کے حق میں ریلی نکالی۔وزیراعظم شہباز شریف نے چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقات…

ایران: سیستان میں مسلح گروپ سے مقابلے میں 5 ایرانی سرحدی گارڈز ہلاک

ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں مسلح گروپ سے مقابلے میں پانچ ایرانی سرحدی گارڈز ہلاک ہوگئے۔ ایران نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے ایران پاک مشترکہ سرحدی علاقوں کی سیکیورٹی بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی…

رحیم یار خان میں جعلی خاتون پولیس افسر گرفتار

رحیم یار خان میں جعلی خاتون پولیس افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ اپنا تعارف اے ایس پی گلگت بلتستان کے طور پر کرواتی تھی۔سوشل میڈیا ایکٹوسٹ انعم ندیم شیخ کی گرفتاری کے معاملے پر اُن کی بہن کی وضاحت سامنے آگئی۔پولیس کے…

پاکستان کی ایران کے علاقے سراوان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

پاکستان نے ایران کے علاقے سراوان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایران میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں 5 ایرانی سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے۔ پاکستانی حکومت اور عوام نے واقعے پر ایرانی حکومت اور…

سچی محبت کا اظہار، خاتون نے ماتھے پر شوہر کے نام کا ٹیٹو بنوالیا

لوگ اپنی حرکات و سکنات سے بھی محبت کا اظہار کرتے ہیں، لیکن یہاں معاملہ ذرا مختلف نظر آیا جہاں ایک بھارتی خاتون نے اپنے شوہر سے اظہار محبت کےلیے اسکا نام اپنی پیشانی پر کنندہ کروایا۔اس حوالے سے انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں…

عمران خان کی برطانوی جریدے کی جنرل عاصم منیر سے متعلق خبر کی تردید

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جنرل عاصم منیر سے متعلق برطانوی جریدے کی خبر کی تردید کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے بطور ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی) آئی ایس آئی…

پاکستان سے حج آپریشن شروع، کراچی، لاہور، فیصل آباد عازمین روانہ

پاکستان سے حج آپریشن شروع ہوگیا، 316 عازمین کو لے کر پہلی پرواز کراچی سے مدینہ پہنچ گئی۔مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین کا والہانہ استقبال کیا گیا، پاکستانی عازمین کو تحائف دیے گئے۔لاہور ایئرپورٹ سے نجی ایئرلائن کی پرواز سے 200 سے زائد…

آئی جی پنجاب کی زخمی انسپکٹر کی عیادت، 10 لاکھ کی امداد کا اعلان

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ڈاکوؤں سے لڑنے والے انسپکٹر اقبال خان کی عیادت کی۔آئی جی پنجاب میو اسپتال لاہور آئے اور زیر علاج میانوالی کے انسپکٹر اقبال خان سے خیریت دریافت کی اور اُن کی جلد صحتیابی کےلیے دعا…

9 مئی کے واقعات بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی جنرل سیکریٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ حکومت جیو اور جینے دو کی پالیسی پر چلے گی۔مردان ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران میاں افتخار حسین نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات بغاوت کے زمرے میں آتے…

مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس: مودی کو ہزیمت کا سامنا، کئی ممالک کے عدم شرکت کا امکان

عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس  کروانے پر مودی حکومت کو ہزیمت کا سامنا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق ترکیہ، سعودی عرب اور  مصر کے بھی جی 20 اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان ہے۔ بھارتی اخبار نے مزید بتایا کہ…

نیشنل گیمز: آرمی کی گولڈ میڈلز کی نصف سنچری، مجموعی تعداد 100 سے متجاوز

نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی بالادستی قائم ہے، جس کے کھلاڑیوں نے 50 گولڈ میڈل جیت لیے۔ کوئٹہ میں کھیلے جارہے اس ایونٹ میں آرمی کے مجموعی تمغوں کی تعداد کی سنچری ہوگئی۔نیشنل گیمز میں آرمی نے 50 گولڈ میڈلز سمیت 105 میڈلز حاصل…

پاکستان اس وقت حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے جل رہا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے جل رہا ہے۔ ایک طرف بےامنی اور دوسری طرف منہگائی کی آگ ہے۔لاہور ایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ میں ایسا…

سوشل میڈیا پر اعتراضات، بی جے پی رہنما کو مسلمان لڑکے سے بیٹی کی شادی منسوخ کرنی پڑگئی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما یشپال بینام نے ہفتے کو اپنی بیٹی کی بھارتی ریاست اتر اکھنڈ کے پاؤری گڑہوال میں ایک مسلمان لڑکے سے ہونے والی شادی دولہا کے گھر والوں کے ساتھ باہمی رضا مندی سے منسوخ کردی۔بتایا جاتا ہے کہ ایسا اس وقت…

عمران خان آج مکافات عمل کا شکار ہیں، رانا ثناءاللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان آج مکافات عمل کا شکار ہیں۔فیصل آباد میں نادرا آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ عمران خان جیل سے اتنا خوفزدہ ہے کہ 4 ماہ سے لوگوں کو ڈھال بنائے…

عطا تارڑ نے سائفر سے متعلق اسد قیصر کی ویڈیو شیئر کردی

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے سائفر سے متعلق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ویڈیو شیئر کردی۔اسلام آباد سے جاری بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ عمران خان نیازی منافقت اور جھوٹ کی انتہا ہے۔‏پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی…