جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

زندگی ٹرسٹ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے زندگی ٹرسٹ نے ایک نیا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے زندگی ٹرسٹ کی واٹس ایپ چینل میں کامیابی کو بطور مثال پیش کیا ہے۔ میٹا کی جانب سے زندگی ٹرسٹ کی کامیابی کو اپنی ویب سائٹ پر جگہ…

لندن، بم کی افواہ پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا گیا

مشرقی لندن کے علاقے وائٹ چیپل میں واقع مسجد میں بم کی افواہ کے بعد پولیس نے ہنگامی طور پر مسجد کو نمازیوں سے خالی کرالیا۔پولیس ذرائع کے مطابق تلاشی لینے کے بعد پولیس نے مسجد کو محفوظ قرار دے دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسجد انتظامیہ کو ای…

پولیس مجھے اغوا کرنے میں ناکام رہی، شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پولیس نے چکدرہ میں ناکا بندی کی، اور مجھے اغوا کرنے میں ناکام رہی۔اپنے بیان میں تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پولیس نے چکدرہ کے مقام پر…

ایشیا کپ میں شاندار آغاز پر خوشی ہے، محمد ذیشان

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر محمد ذیشان نے کہا ہے کہ خوشی ہے ایشیا کپ میں ہمارا شاندار آغاز ہوا ہے۔ایک انٹرویو کے دوران محمد ذیشان نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کے بعد دوسرا بولر ہوں، جس نے انڈر 19 میں 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا…

آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے اے این پی رہنما ایمل ولی کی ملاقات

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایمل ولی خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر ملکی  سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے…

گالف بال کی بناوٹ میں ترمیم کا فیصلہ

گالف کی عالمی تنظیموں یو ایس گالف ایسوسی ایشن اور برطانیہ کی آر اے اینڈ نے گالف بال کی بناوٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے، جس سے گالفرز کی طویل فاصلے کی ہٹ کم از کم 15 گز تک کم ہوجائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گالف کی عالمی تنظیموں نے…

پاک۔نیدرلینڈز سفارتی تعلقات کے 75 سال: ڈچ دفتر خارجہ میں یادگاری ڈاک ٹکٹ اجرا کی تقریب

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تعلقات کے 75 سال پور ے ہونے پر حکومت پاکستان نے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔ نیدرلینڈز میں پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کے مطابق سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر حکومت کی جانب سے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا…

سپریم کورٹ: آئندہ عدالتی ہفتے میں انتہائی اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں آئندہ عدالتی ہفتہ انتہائی اہم ہوگا، ملٹری کورٹس کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔جسٹس مظاہر نقوی کی درخواستوں پر بھی آئندہ ہفتے سماعت ہوگی، ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی عدالتی کارروائی ویب…

نواز شریف کے ہوتے ہوئے مجھے ٹکٹ مانگنے کی ضرورت نہیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کے ہوتے ہوئے مجھے ٹکٹ مانگنے کی ضرورت ہی نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ جڑانوالہ سے قومی اسمبلی کی نشست کا امیدوار ہوں۔انہوں…

انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے ٹکٹ کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹ دینے سے متعلق وضاحت کردی۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات میں پارٹی امیدواروں کے ٹکٹ کا…

زخمی اسپنر ابرار احمد کے متبادل کھلاڑی کے نام پر مشاورت شروع ہوگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے اسپنر ابرار احمد کے متبادل کیلئے مشاورت شروع کردی ہے، اس حوالے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔پاکستان کے مسٹری اسپینر ابرار احمد پیر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے، ایم آر…

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق تمام تیاری مکمل

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس آئندہ چند روز میں دائر ہونے کا امکان ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق تمام تیاری مکمل کرلی گئی، ثبوت بھی اکٹھے کرلیے گئے۔نیب نے بشریٰ بی بی کو فائنل کال اپ نوٹس جاری کرتے…

ایشین بیس بال چیمپئن شپ: پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی

چائنیز تائپے میں جاری ایشین بیس بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 3 میں سے 1 میچ جیتنے والی پاکستان ٹیم نے دوسرے راؤنڈ کے پلیسمنٹ مرحلے کے میچ میں فلسطین کو 3-12 سے شکست دی۔پاکستان نے اس سے…

میرپورخاص میں ’گرلز بائیکرز آن روڈ‘ ریلی

میرپورخاص میں پہلی بار خواتین کی بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد لڑکیوں میں خود اعتمادی اور احساس تحفظ پیدا کرنا تھا۔ خواتین بائیک ریلی کا اہتمام ایک سماجی تنظیم کی جانب سے کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں…

چین میں دنیا کی گہری ترین زیر زمین جدید لیبارٹری کی تعمیر

چین نے زیر زمین انتہائی گہرائی میں ایک جدید لیبارٹری تعمیر کی ہے تاکہ وہاں ڈارک میٹرز (تاریک مادوں) کا مطالعہ کیا جاسکے۔ سطح زمین سے 2400 میٹر نیچے دی ڈیپ انڈر گراؤنڈ اینڈ الٹر لو ریڈی ایشن بیگ گراؤنڈ فیسیلٹی فار فرنٹیئر فزکس…

اسرائیلی فوج نے غزہ میں 650 سال قدیم مسجد شہید کردی

اسرائیلی فوج نے غزہ کے آثار قدیمہ پر حملہ کرتے ہوئے 650 سال پرانی العمری مسجد شہید کردی۔7 اکتوبر سے اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ڈاکٹر رفعت عربی اور انگریزی کی کئی کتابوں…

کے پی سے اب تک ڈھائی لاکھ سے زائد غیرقانونی غیرملکی اپنے وطن لوٹ چکے

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل جاری ہے، خیبر پختونخوا سے اب تک 2 لاکھ 58 ہزار 657 غیرقانونی مقیم غیرملکی اپنے وطن واپس لوٹ گئے۔محکمہ داخلہ کے مطابق طورخم کے راستے اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 54 ہزار 385 تارکین وطن واپس…

سیالکوٹ: ریلوے لائن پر خاتون نے بچی کو جنم دے دیا، ریسکیوذرائع

سیالکوٹ کے علاقے علامہ اقبال چوک کے قریب ریلوے لائن پر خاتون نے بچی کو جنم دے دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچی کو جنم دینے والی خاتون کا تعلق خانہ بدوش قبیلے سے ہے، جو ریلوے پھاٹک کے قریب بھیک مانگتی تھی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق خاتون اور بچی…