جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرین جنگ: ویگنر گروپ کا باخموت روس کے حوالے کرنے کا عہد

یوکرین جنگ: ویگنر گروپ کا باخموت روس کے حوالے کرنے کا عہد،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز35 منٹ قبلروس کے کرائے کے گروپ ویگنر کے سربراہ یفگینی پریگوژن نے یکم جون تک یوکرین کے شہر باخموت کا کنٹرول روسی

وزیر داخلہ کا تیز گاڑی چلانے کا تنازعہ، وزیراعظم کا اخلاقیات کے وزیر سے مشورہ

وزیر داخلہ کا تیز گاڑی چلانے کا تنازعہ، وزیراعظم کا اخلاقیات کے وزیر سے مشورہ،تصویر کا کیپشنسویلا بریورمین سے تیزرفتاری کے واقعے کے بارے میں سوالات کیے گئے۔مضمون کی تفصیلمصنف, سیم فرانسِس اور ایین واٹسنعہدہ, بی بی سی پولیٹِکس35 منٹ

چین نےاہم منصوبوں میں امریکی کمپنی کی میموری چیپس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

چین نےاہم منصوبوں میں امریکی کمپنی کی میموری چیپس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر ہاسکنزعہدہ, بزنس رپورٹر17 منٹ قبلچین کا کہنا ہے کہ امریک کمپنی مائیکرون ٹیکنالوجی کی تیار کردہ میموری چپس چین

سعودی عرب میں 3 دہشتگردوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں 3 دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ دارالحکومت ریاض سے سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشتگرد سعودی شہری تھے۔ وزارت داخلہ کے مطابق سزائے موت پانے والے تینوں دہشتگردوں کے دہشت گرد تنظیموں سے رابطے تھے۔…

قومی اسمبلی اجلاس، 9 مئی واقعات کیخلاف قرار داد منظور

قومی اسمبلی اجلاس میں 9 مئی یوم سیاہ سے متعلق ایک اور قرار دادا منظور کرلی گئی۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کی قرار داد قومی اسمبلی میں پیش کی ۔قرار داد میں کہا گیا کہ 9 مئی کو دل دہلا دینے والے شرمناک…

ہمسایہ و عالمی برادری کے خلاف نہیں، پابندیاں ختم کی جائیں، افغان نائب وزیراعظم

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اعظم ملا عبدالسلام حنفی نے کہا ہے کہ امارت اسلامیہ کی پالیسیاں ہمسایہ و عالمی ممالک کیلئے مخالفانہ نہیں۔کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امارت اسلامیہ سب کے ساتھ احترام کی بنیاد پر…

عمران خان نے زمان پارک کے گھر کا لگژری ٹیکس ادا کردیا

محکمہ ایکسائز پنجاب کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع اپنے گھر کا لگژری ٹیکس ادا کردیا۔خیال رہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے آج چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو…

پرویز الہٰی اور میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، مونس الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ میں چوہدری وجاہت حسین سے رابطے میں نہیں ہوں۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گزشتہ رات خاموشی سے گھر سے چلے گئے۔لندن میں جیو…

عمران خان سن لو، آپ کی کامیابی پاکستان کی ناکامی ہے، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان واحد لیڈر ہے جو امریکا سے براہ راست مدد مانگ رہا ہے۔ عمران خان سن لو، آپ کی کامیابی پاکستان کی ناکامی ہے۔اپنے بیان میں حافظ حمد…

نیب کا کوئی فیوررٹ نہیں، کیسز قانون کے مطابق نمٹائے جائیں گے، چیئرمین نیب

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ اب کیسز قانون کے مطابق مقررہ معیاد کے مطابق نمٹائے جائیں گے، نیب کا کوئی فیورٹ نہیں ہے۔ نیب راولپنڈی آفس میں فراڈ کیسز کے متاثرین میں معاوضے کے چیک تقسیم کرنے کی…

عمران خان نے کل جنرل عاصم منیر سے متعلق جھوٹ بولا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلا خوف کہتا ہوں کہ عمران خان نے جنرل عاصم منیر کے بارے میں کل جھوٹ بولا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کا ٹوئٹ پڑھ کر سنایا اور کہا کہ عمران نیازی نے کل اس ٹوئٹ میں سفید…

شیریں مزاری اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیریں مزاری کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔شیریں مزاری کے وکیل انیق کھٹانہ کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد شیریں مزاری کو پنجاب پولیس لے کرگئی۔وکیل نے کہا کہ شیریں…

پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس میں 404 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 404 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 41 ہزار 195 پوائنٹس پر بند ہوا۔  کاروباری دن میں ہنڈریڈ…

ہمارے نمائندوں کو حلف لینے سے روکا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ الیکشن کے بعد حلف لینا ہمارے منتخب نمائندوں کا آئینی حق ہے۔کراچی سے جاری ویڈیو بیان میں حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ہمارے نمائندوں کو حلف لینے سے روکا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ چنیسر…

موٹروے کے وسط میں موجود یہ فارم کس ملک میں ہے؟

انگلستان میں ویسٹ یارکشائر کے علاقے کیلیڈر ڈیل میں اسکاٹ ہال نامی یہ فارم ایک مصروف موٹروے کے درمیان میں موجود ہے، یہ دنیا بھر میں واحد فارم ہے جو کہ موٹروے کی وسط میں واقع ہے۔اسکے ارد گرد رکاوٹیں اور باڑ نصب ہیں تاکہ فارم میں موجود…

پرویز الہٰی کا عمران خان کا ڈٹ کر ساتھ دینے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا ڈٹ کر ساتھ دینے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ہیں اور ڈٹ کر چیئرمین پی ٹی آئی کا ساتھ دیں…

کراچی: کالعدم تنظیم ایس آر اے کا مبینہ دہشتگرد گرفتار، سی ٹی ڈی

کراچی میں کالعدم تنظیم ایس آر اے کے مبینہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) حکام کے مطابق مبینہ دہشتگرد ممتاز علی کو انٹیلی جنس اطلاع پر گرفتار کیا گیا۔ملزم کلفٹن میں ریسٹورنٹ پر ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے…

9 مئی جیسے واقعات سے دشمن قوتوں کو تقویت ملتی ہے، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ 9 مئی جیسے واقعات سے دشمن قوتوں کو تقویت ملتی ہے۔صادق سنجرانی نے سینیٹرز کے وفد کے ہمراہ جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور قومی سلامتی کے اہم اداروں پر 9 مئی کو ہونے والے حملوں کی مذمت کی۔ترجمان پی…

کراچی سے پکڑے گئے پی ٹی آئی افراد کو چھوڑ دیا گیا، سعید غنی

صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی سے پکڑے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے افراد کو چھوڑ دیا گیا ہے۔اس سے قبل پی ٹی آئی سندھ کے سینئر رہنما حلیم عادل شیخ نے اپنے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو حلف…