جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کریں گے، اس موقع پر وفاقی وزراء بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔ کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کریں گے۔وزیراعظم ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس جائیں گے، وہ…

چین نے اہم منصوبوں میں امریکی کمپنی کی میموری چپس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

چین نےاہم منصوبوں میں امریکی کمپنی کی میموری چیپس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر ہاسکنزعہدہ, بزنس رپورٹر17 منٹ قبلچین کا کہنا ہے کہ امریک کمپنی مائیکرون ٹیکنالوجی کی تیار کردہ میموری چپس چین

مشیر کھیل پنجاب کا صوبے بھر میں سمر کیمپس لگانے کا اعلان

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض نے سمر کیمپس لگانے کا اعلان کردیا، جون سے اگست تک مختلف کھیلوں کے کیمپس نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گے۔اس حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں مشیر کھیل پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور کے تمام…

2017 کے مقابلے میں 2023 میں آبادی کا اضافہ 4 کروڑ سے زائد ہے، چیف کمشنر ادارہ شماریات

چیف کمشنر ادارہ شماریات ڈاکٹر نعیم اظفر نے کہا ہے کہ 2017 کے مقابلے میں 2023 میں آبادی کا اضافہ 4 کروڑ سے زائد ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف کمشنر ادارہ شماریات ڈاکٹر نعیم اظفر کا کہنا تھا کہ خانہ و مردم شماری کے دوران 2…

راولپنڈی: دفعہ 144 میں 28 مئی تک توسیع، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی میں نافذ دفعہ 144 میں 28 مئی تک توسیع کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے مطابق جلسے، جلوس اور ریلیوں پر مکمل پابندی عائد رہے گی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہر بھر میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ دفعہ…

ہیوسٹن میں فرینڈز آف کراچی کی جانب سے استحکام پاکستان ریلی

ہیوسٹن میں فرینڈز آف کراچی کی جانب سے افواج پاکستان اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ہیوسٹن میں استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی میں پاکستانی نژاد امریکی مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ریلی شوگر لینڈ سے…

فنی خرابی کا شکار طیارہ کوئٹہ ایئرپورٹ پر گراؤنڈ، پرواز کل اسلام آباد جانے کی امید

کوئٹہ ایئرپورٹ پر فنی خرابی کا شکار ہونے والے قومی ایئرلائنز پی آئی اے کے طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا ہے۔ مسافر گھروں کو چلے گئے جبکہ پرواز کے منگل کی سہ پہر اسلام آباد روانہ ہونے کی امید ظاہر کی گئی ہے۔پیر کی دوپہر پی آئی اے کی اسلام آباد…

عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی زمین خریداری میں خرد برد کی چھان بین شروع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کی لیہ میں زمین کی خریداری میں خرد برد کی چھان بین شروع ہوگئی۔عظمیٰ خان نے لیہ میں 55 سو کنال اراضی خریدی، اس معاملے میں ہونے والی مبینہ خرد برد کی اینٹی کرپشن نے چھان…

پولیس اہلکار کو قتل کرکے سوئیڈن فرار ہونے والا ملزم گرفتار

کراچی میں پولیس اہلکار کو قتل کرکے سوئیڈن فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق ملزم خرم نثار اہلکار عبدالرحمان کو قتل کرکے سوئیدن فرار ہوگیا تھا۔ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق ملزم کو سوئیڈن کی پولیس نے گرفتار کیا…

جی 20 اجلاس سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اجاگر ہوا، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سری نگر میں جی 20 اجلاس سے مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر مزید اجاگر ہوگیا، بھارت کانفرنس کے انعقاد سے کشمیریوں کی آواز نہیں دبا سکتا۔مظفرآباد میں امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ…

سپریم کورٹ حکم کے باوجود ہدایت الرحمان رہا نہ ہوسکے

گوادر کی حق دو تحریک کے سربراہ ہدایت الرحمان کو سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود رہا نہ ہوسکے۔گوادر کی سیشن عدالت نے مولانا ہدایت الرحمان کو پیشی کے بعد واپس جوڈیشل لاک اپ بھجوادیا۔اس موقع پر مولانا ہدایت الرحمان نے کہا کہ 18 مئی کو سپریم…

ایران نے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو طلب کرلیا

ایران نے سیکیورٹی اہلکاروں کے مبینہ قتل کے ملزمان کی سزائے موت پر سوئس وزارت خارجہ کے مذمتی بیان پر سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو طلب کرلیا۔جمعہ کو سوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے تین افراد کی پھانسی کی سخت مذمت کی تھی۔ایران میں حجاب…

بلاول بھٹو زرداری کی مظفرآباد میں بچوں سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں چھوٹے بچوں سے ملاقات کی۔دوران ملاقات وزیر خارجہ نے نو عمری میں یوٹیوب چینل چلانے والی بچی کو شاباش دی۔بچوں نے بلاول بھٹو کو اپنے قریب پا کر خوشی کا اظہا رکیا اور اس موقع پر…

ہم تو امن چاہتے ہیں انتشار تو کوئی اور چاہ رہا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم تو امن چاہتے ہیں انتشار تو کوئی اور چاہ رہا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر اسپیس پر بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر ہماری حمایت کرنے والوں کو…

عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو ایمانداری سے کام کرنے پر برطرف کیا، فیصل واوڈا

عمران خان دور حکومت کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر کو ہٹانے سے متعلق زیر گردش باتیں درست ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلا خوف کہتا ہوں کہ عمران خان نے جنرل عاصم منیر کے بارے میں کل جھوٹ بولا۔جیو نیوز کے…

پاکستانی سرکاری کمپنیوں کو سعودی عرب سے بڑے کنٹریکٹ ملنے کی راہ ہموار

پاکستان کی سرکاری کمپنیوں کو سعودی عرب سے بڑے کنٹریکٹ ملنے کی راہ ہموار ہوگئی۔ وفاقی کابینہ نے سعودی عرب کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے معاہدے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان انفارمیشن ٹیکنالوجی…

قانون میں کہیں نہیں کہ کمیشن چیف جسٹس سے پوچھ کر بنے گا، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قانون میں کہیں نہیں کہ کمیشن چیف جسٹس سے پوچھ کر ہی بنایا جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہائی کورٹس آئینی طور پر…

یارکشائر جیسے بڑے کلب کی کپتانی کرنا اعزاز کی بات ہے، شان مسعود

پاکستانی بلے باز اور یارکشائر کاؤنٹی کلب کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ یارکشائر جیسے بڑے کلب کی کپتانی کرنا اعزاز کی بات ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا کہ یارکشائر کلب سے تین پاکستانی کپتان اور سچن ٹنڈولکر جیسے…