جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو نہیں چھوڑا جائے گا، پوری قوم اپنی مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔گورنر ہاﺅس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی زیر صدارت قومی یکجہتی ڈائیلاگ ہوئی، تقریب کے شرکاء نے افواج…

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس، عمران خان بشریٰ بی بی کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد روانہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ مختصر قافلے کے ساتھ لاہور سے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ہمراہ آج اسلام آباد پہنچیں گے، دونوں 10 بجے پہلے…

سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، 10 روز باقی رہ گئے۔امریکی صدر جوبائیڈن نے صورتحال کی روک تھام اور قرض کی حد بڑھانے کے لیے ہاؤس اسپیکر سے ملاقات بھی کی۔ ہاؤس اسپیکر کیون میک کارتھی کا کہنا ہے کہ جوبائیڈن سے ملاقات…

عمران خان کو پیشی پر گاڑی فراہم نہیں کی، سپریم کورٹ

ترجمان سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو پیشی پر گاڑی میں لانے کے معاملے کی وضاحت کردی ہے۔ترجمان سپریم کورٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو سپریم کورٹ پیشی پر لانے کے انتظامات اسلام آباد پولیس نے کیے تھے۔ترجمان کے مطابق…

کراچی، ملزمان کی شو روم کے باہر بیٹھے 3 افراد سے لوٹ مار

کراچی کے علاقے نیو کراچی بلال کالونی میں 2 ملزمان شو روم کے باہر بیٹھے 3 افراد سے ڈیڑھ لاکھ نقد رقم اور 3 موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق لٹنے والوں میں شو روم کا مالک اور اس کے 2 پارٹنر شامل ہیں، لوٹ مار کا یہ واقعہ دو روز…

کراچی، غیر قانونی اسلحہ کی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں طارق روڈ سگنل کے قریب حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جبکہ کارروائی کے دوران ملزم کی شناخت بلال…

بلوچستان حکومت کے خرچے پر بیرون ملک جانے والے اساتذہ روپوش

بلوچستان حکومت کے خرچے پر بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے مختلف ممالک میں روپوش ہوجانے والے 13 اساتذہ کی وطن واپسی نہ ہوسکی۔رپورٹس کے مطابق اساتذہ کی جانب سے جمع کرائے گئے تمام شورٹی بانڈز بھی جعلی نکلے ہیں۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اساتذہ…

ایتھوپیا کی لوٹی ہوئی دولت کے ساتھ لایا گیا شہزادہ جسے تاج برطانیہ نے کبھی واپس نہ کیا

ایتھوپیا کی لوٹی ہوئی دولت کے ساتھ لایا گیا شہزادہ جسے تاج برطانیہ نے کبھی واپس نہ کیا،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنایتھوپیا کے شہزادہ علیمایوکی جواں عمری میں موت ہو گئیمضمون کی تفصیلمصنف, جیبت تمیرات اور سیسیلا میکالےعہدہ, بی بی سی

ایران نے سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا

ایران نے علی رضا عنایتی (Alireza Enayati) کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق علی رضا عنایتی ایران کے وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ کے طور پر کام کرچکے ہیں۔ علی رضا ایرانی وزارت خارجہ میں عرب خلیج امور کے ڈائریکٹر جنرل بھی…

کراچی، منتخب بلدیاتی نمائندوں کی انوکھی حلف برداری تقریب

نارتھ ناظم آباد کراچی میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کی انوکھی حلف برداری تقریب ہوئی۔اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ہاظم بنگوار نومنتخب ارکان سے انگریزی میں حلف لیتے رہے، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن سمیت دیگر  نمائندے اردو میں…

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل

بارش کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگیا، قلات اور ڈیرہ بگٹی میں تیز اور کوئٹہ میں ہلکی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی، محکمہ موسمیات نے 24 مئی تک کوئٹہ سمیت تیرہ اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔وادی…

جنرل عاصم منیر عمران خان کو بشریٰ بی بی کی کرپشن بتانا چاہتے تھے، فیصل واوڈا

عمران خان دور حکومت کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے برطانوی اخبار کے دعوے کی تصدیق کردی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ گفتگو میں فیصل واوڈا نے کہا کہ عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی تھے تو عمران خان کو ان کی بیگم کی کرپشن سے…

جیف بیزوس اور لورین سانچیز نے منگنی کرلی

دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار کیے جانے والے جیف بیزوس نے معروف امریکی صحافی لورین سانچیز سے منگنی کرلی۔ایمیزون کے 59 سالہ شریک بانی نے 53 سالہ صحافی سے منگنی کی ہے۔دنیا کی معروف آن لائن کمپنی ایمیزون کے بانی اور دنیا کی امیر ترین…

عمران خان کو 23 مئی کو پھر گرفتاری خدشہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے 23 مئی کو نیب پیشی کے موقع پر اپنی گرفتاری کا پھر سے امکان ظاہر کیا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 80 فیصد یقین ہے کہ منگل کو مجھے پھر گرفتار کر لیا جائے گا۔عمران خان نے اپنی…

وزیراعظم آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا مختصر دورہ کریں گے، اس موقع پر وفاقی وزراء بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔ کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کریں گے۔وزیراعظم ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس جائیں گے، وہ…

چین نے اہم منصوبوں میں امریکی کمپنی کی میموری چپس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

چین نےاہم منصوبوں میں امریکی کمپنی کی میموری چیپس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, پیٹر ہاسکنزعہدہ, بزنس رپورٹر17 منٹ قبلچین کا کہنا ہے کہ امریک کمپنی مائیکرون ٹیکنالوجی کی تیار کردہ میموری چپس چین

مشیر کھیل پنجاب کا صوبے بھر میں سمر کیمپس لگانے کا اعلان

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض نے سمر کیمپس لگانے کا اعلان کردیا، جون سے اگست تک مختلف کھیلوں کے کیمپس نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوں گے۔اس حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں مشیر کھیل پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور کے تمام…

2017 کے مقابلے میں 2023 میں آبادی کا اضافہ 4 کروڑ سے زائد ہے، چیف کمشنر ادارہ شماریات

چیف کمشنر ادارہ شماریات ڈاکٹر نعیم اظفر نے کہا ہے کہ 2017 کے مقابلے میں 2023 میں آبادی کا اضافہ 4 کروڑ سے زائد ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف کمشنر ادارہ شماریات ڈاکٹر نعیم اظفر کا کہنا تھا کہ خانہ و مردم شماری کے دوران 2…

راولپنڈی: دفعہ 144 میں 28 مئی تک توسیع، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی میں نافذ دفعہ 144 میں 28 مئی تک توسیع کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے مطابق جلسے، جلوس اور ریلیوں پر مکمل پابندی عائد رہے گی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہر بھر میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ دفعہ…

ہیوسٹن میں فرینڈز آف کراچی کی جانب سے استحکام پاکستان ریلی

ہیوسٹن میں فرینڈز آف کراچی کی جانب سے افواج پاکستان اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ہیوسٹن میں استحکام پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی میں پاکستانی نژاد امریکی مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، ریلی شوگر لینڈ سے…