جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نئے مالی سال کے بجٹ سے متعلق تجاویز کا جائزہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں نئے مالی سال2023-24 کے بجٹ سے متعلق تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت اجلاس میں پاکستان بزنس کونسل نے آمدن پر سپر ٹیکس برقرار رکھنے کی مخالفت کردی۔پاکستان بزنس کونسل کا…

گندم نکالنے کے بعد تھریشر کا ایک اور بہترین مقصد کیلئے استعمال

گندم کی کھڑی فصل کو کاٹنے کے بعد گیہوں نکالنے کے لیے تھریشر کا استعمال ماضی قریب کی جدیدیت تھی تاہم اب پاکستان میں بھی اس کا استعمال کم کیا جا رہا ہے کیونکہ اب جدید مشینیں گندم ہاتھ کے ہاتھ نکال کر بوریوں میں بھی پیک کر دیتی ہیں۔ان جدید…

ملتان سے بھی حج پرواز کا آغاز

ملتان سے بھی حج پرواز کا آغاز ہو گیا، ملتان ایئر پورٹ سے پی آئی اے کی پہلی حج پرواز آج صبح 10 بج کر 10 منٹ پر مدینہ روانہ ہوئی، پرواز پی کے 715 پر 326 حجاج سوار تھے۔ اس سلسلے میں ملتان ایئر پورٹ پر حجاج کو الوداع کرنے کی تقریب منعقد…

پنجاب حکومت کی اے ٹی سی جج اعجاز احمد کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی تردید

پنجاب حکومت نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور کے جج اعجاز احمد کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی تردید کر دی۔جاری کیے گئے بیان میں پنجاب حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاہور کے جج اعجاز احمد کے خلاف کوئی ریفرنس دائر…

ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی۔پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی شوکاز نوٹس کا جواب 30 مئی تک جمع کرائیں۔ پی ٹی…

وزیراعظم کو بجٹ کی تیاریوں پر بریفنگ

وزیراعظم شہباز شریف کو مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی تیاریوں پر معاشی ٹیم نے بریفنگ دی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت مالی سال 2023-24 کے بجٹ کی تیاری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں انہیں آمدن اور محصولات پر نظرثانی شدہ اور اگلے سال کے…

عبدالرزاق خان نیازی نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کردیا

خانیوال سے تحریک انصاف کے رہنما عبدالرزاق خان نیازی نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کردیا۔عبدالرزاق خان نیازی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کر رہا ہوں اور آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑوں گا۔انہوں نے…

پنجاب حکومت نے جرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کردی

پنجاب حکومت نے جرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی۔نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی صحافیوں سے زیادتیوں کی تحقیقات اور ان کے ازالہ کرنے کے لیے قائم کی گئی ہے۔ عامر میر کا کہنا ہے کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل…

دنیا کی سب سے مہنگی آئسکریم کہاں ملتی ہے؟

جاپان میں ملنے والی’بیا کویا‘ نامی آئسکریم دنیا کی سب سے مہنگی آئسکریم ہے، جس کی قیمت فی الحال 6,380 ڈالرز ہے۔جاپانی برانڈ سیلاٹو اپنی ویب سائٹ پر اس مہنگی ترین آئسکریم کو’جیلاٹو (gelato)‘ کہتا ہے اور یہ نام اس آئسکریم کے اٹلی سے…

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے پر کشمیریوں کا سخت ردعمل

مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کروانے پر کشمیریوں کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا۔آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے دی جانے والی کال پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی تو سری نگر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج نے دکانداروں کو طلب…

میرے مطابق عمران خان کی گرفتاری کے 80 فیصد امکانات نہیں ہیں، فیصل واوڈا

عمران خان دور حکومت کے وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے  کہا ہے کہ میرے مطابق خان صاحب کی گرفتاری کے 80 فیصد امکانات نہیں ہیں، خان صاحب آپ خیریت سے نیب کورٹ پہنچیں اور خیر سے واپس آئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں…

آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر ملک چلانا انتہائی مشکل ہو گا: میاں زاہد حسین

صدر پاکستان بزنس مین اینڈ انٹیلیکچولز فورم میاں زاہد حسین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر ملک چلانا انتہائی مشکل ہو گا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے بغیر قرضوں کی ادائیگی مشکل ٹاسک ہو گا۔میاں زاہد…

شرمیلا فاروقی نے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ خوبصورت تصویریں، ویڈیو شیئر کر دی

رکنِ صوبائی اسمبلی، شرمیلا فاروقی نے شوہر اور بیٹے کے ہمراہ سیر سپاٹوں کی نئی ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔پی پی رہنما شرمیلا فاروقی آج کل سری لنکا میں موجود ہیں اور وہاں کے خوبصورت نظاروں سے محظوظ ہو رہی ہیں۔A post…

مدھوبالا ہتھنی کے میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹس اب تک نہیں آئیں

چڑیا گھر کے ڈائریکٹر کنور ایوب نے کہا ہے کہ مدھوبالا ہتھنی کے میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹس اب تک نہیں آئیں۔جیو نیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کنور ایوب نے کہا کہ ٹیم فورپاز کی ہدایات پر مدھوبالا ہتھنی کو وائرس سے بچاؤ کی ادویات دی…

نیٹ فلکس نے اسکوئیڈ گیمز 2 کی ریلیز کا اعلان کر دیا

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی مقبول ترین ویب سیریز ’اسکوئیڈ گیمز‘ کے دوسرے سیزن کا اعلان ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق موت اور زندگی کے درمیان جاری جنگ پر مشتمل سنسنی سے بھرپور اس سیریز کا نیا سیزن ’اسکوئیڈ گیمز : دا…

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بہتری کا امکان

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بھی بہتری کا امکان موجود ہے۔اس حوالے سے ماہرین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سری لنکن کرنسی میں بہتری آئی۔بھارت میں ایک ڈالر 83 بھارتی روپے اور بنگلادیش میں107…

بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کیلئے معاہدہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا لنکا پریمیئر لیگ کے لیے معاہدہ ہو گیا۔سری لنکن میڈیا کے مطابق بابر اعظم ایل پی ایل میں براہ راست معاہدہ کرنے والے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں۔کپتان بابر اعظم کے ساتھ معاہدہ کولمبو نے کیا ہے، اس کے…

ایشیا کپ: بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار

پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کے لیے بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) مشروط طور پر ہائبرڈ ماڈل قبول کرے گا۔اس حوالے سے غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ…

استحصالی اور طبقاتی نظام نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کیں، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کا پورا ماحول زہر آلود ہو چکا ہے، سیاستدان ایک دوسرے کو تباہ کرنے کے راستے پر گامزن ہونے کی بجائے بہتری کی تدبیر اپنائیں،  سیاسی جماعتیں مذاکرات…

لوٹی ہوئی دولت کے ساتھ لایا گیا ایتھوپیا کا شہزادہ جسے تاج برطانیہ نے کبھی واپس نہ کیا

ایتھوپیا کی لوٹی ہوئی دولت کے ساتھ لایا گیا شہزادہ جسے تاج برطانیہ نے کبھی واپس نہ کیا،تصویر کا ذریعہAlamy،تصویر کا کیپشنایتھوپیا کے شہزادہ علیمایوکی جواں عمری میں موت ہو گئیمضمون کی تفصیلمصنف, جیبت تمیرات اور سیسیلا میکالےعہدہ, بی بی سی