شوہر سے ملاقات نہیں کروائی گئی، سب فیصل چوہدری کے کہنے پر ہوا: اہلیہ فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے شوہر سے جیل میں ملاقات نہ کروانے کا الزام اپنے دیور فیصل چوہدری پر عائد کردیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ آج ان کے شوہر کو عدالت میں پیش کیا گیا اور پھر اینٹی کرپشن…
پشاور: اسد قیصر کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے نائب صدر ظاہر شاہ طورو کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ اپنے بیان میں پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر کا کہنا تھا کہ اسد قیصر کو صوابی پولیس نے تین ایم پی او کے تحت گرفتار…
اے این پی کے ملک یوسف نے پرویز خٹک کی پارٹی جوائن کرلی
خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی سے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ملک یوسف خان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کا حصہ بن گئے۔پشاور میں پی ٹی آئی پی کے چیئرمین پرویز خٹک کی موجودگی میں ملک یوسف نے خان نے پارٹی میں…
پاکستان میں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا
چودہویں ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ اگلے برس ہونے والے گیمز کی میزبانی پاکستان نے کرنا ہے۔ سری لنکن اسپورٹس منسٹر نے اپنی فیڈریشنز کو گیمز کی میزبانی کے حوالے سے تیاری کرنے کی ہدایت بھی جاری کردیں۔14ویں ساؤتھ…
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: زبیدہ جلال کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق نیب کے سامنے نیا انکشاف
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل تحقیقات کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے متعلق نیب ٹیم کے سامنے نیا انکشاف کیا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے زبیدہ جلال کے بیان کو اپنی…
ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ: شاہزیب کی ایک اور کامیابی، سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) چیمپئن شپ میں پاکستانی فائٹر شاہزیب نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی اور امریکی حریف کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں جاری ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ…
غزہ جنگ بندی قرارداد پر امریکا کا ویٹو، ایران اور ترکیہ کا بھی شدید ردعمل
امریکا کی جانب اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے کے معاملے پر ایران اور ترکیہ کا بھی ردِعمل آگیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جنگ کی امریکی حمایت جاری رہی تو خطے میں بے قابو صورتحال کا امکان…
بانی پی ٹی آئی مجھے وزیر داخلہ بنانے کا وعدہ کرکے مکر گئے تھے، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب ہم نے جنرل باجوہ کو توسیع کی پیشکش کی اس وقت تک دیر ہوچکی تھی، پانی سر سے اونچا ہو چکا تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پرویزخٹک نے کہا کہ بانی پی…
چیلنج ہے میاں صاحب چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں: بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہو چکے، چیلنج ہے کہ چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں۔تیمر گرہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو جماعتوں کا ارادہ ہے کہ وہ الیکشن…
اب اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی جرأت نہیں کریگا: علامہ عارف حسین واحدی
علامہ عارف حسین واحدی کا کہنا ہے کہ اب اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی جرأت نہیں کرے گا۔ملکی یکجہتی کونسل کے اجلاس سے علامہ عارف واحدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل صرف کاغذی شیر نکلا، گریٹر اسرائیل کا خواب اب خاک میں مل چکا…
بھٹو نے عوام کو اقتدار میں شراکت دار بنایا: نیّر بخاری
رہنما پیپلز پارٹی نیّر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ بھٹو نے عوام کو اقتدار میں شراکت دار بنایا۔پاکستان پیپلز پارٹی وکلاء فورم کے زیر اہتمام راولپنڈی میں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیّر حسین بخاری نے اسٹیبلشمنٹ کا کردار پاکستان…
سیکریٹری سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر جواب طلب
سندھ ہائی کورٹ نے حفیظ مہر کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ (ایس ٹی بی بی) کا سیکریٹری تعینات کرنے کے خلاف دائر درخواست پر متعلقہ افراد کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔عدالت میں حفیظ مہر کو سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ (ایس ٹی بی بی) کا سیکریٹری تعینات…
جیل میں بیٹھا شخص نواز شریف کیخلاف سازش کا سہولت کار تھا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بیٹھا شخص سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سازش کا سہولت کار تھا۔ جلسوں میں نواز شریف پر کرپشن کا الزام لگاتا تھا مگر کبھی عدالت نہیں گیا۔ وہ شخص کسی…
کیا اقتدار کیلئے پاکستان میں 2 ہی خاندان رہ گئے ہیں؟ سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے استفسار کیا ہے کہ کیا پاکستان میں اقتدار کےلیے صرف دو ہی خاندان رہ گئے ہیں؟بہاولپور میں خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ گیارہ کروڑ عوام خط غربت کے نیچے رہ رہے ہیں، اس کے ذمے دار…
جہانگیر ترین کی پارٹی رہنماؤں کو الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لینے کی ہدایت
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے پارٹی رہنماؤں کو الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ حصہ لینے کی ہدایت کی۔جہانگیر ترین کی زیر صدارت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں اسحاق…
کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کی گاڑیوں کو فیول کی فراہمی بحال کردی, جان اچکزئی
نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کی گاڑیوں کو فیول کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کی گاڑیوں کیلئے فیول بحالی کے حوالے سے جان اچکزئی نے کہا کہ پیٹرول پمپ مالکان کے…
پرویز الہٰی سے اہلخانہ اور وکلاء کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے اہلخانہ اور وکلاء نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقاتیوں میں پرویز الہٰی کی اہلیہ، بیٹا راسخ الہٰی اور 3 وکلاء شامل تھے۔اہلخانہ اور وکلاء سے پرویز الہٰی کی…
کراچی ملک کو 4 ہزار ارب ٹیکس دیتا ہے، فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی ملک کو 4 ہزار ارب روپے ٹیکس دیتا ہے، جس سے پورا پاکستان چلتا ہے۔کراچی میں سنی تحریک کے مرکزی رہنما ثروت اعجاز قادری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…
کمسن رضوانہ تشدد کیس: سول جج پر لگے الزامات کا ریکارڈ طلب
کمسن رضوانہ تشدد کیس میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار نے سیشن جج راولپنڈی کو سول جج عاصم حفیظ کے بچی پر تشدد کے معاملے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیشن جج راولپنڈی نے رضوانہ تشدد کیس میں سول جج پر لگے…
غزہ جنگ بندی قرارداد پر امریکی ویٹو اشتعال انگیزی ہے، محمود عباس
اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کو فلسطینی صدر محمود عباس نے اشتعال انگیزی قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی پر امریکی اقدام…