جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آذربائیجان کے نائب وزیر دفاع اور چیف آف جنرل اسٹاف کرنل جنرل کریم نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر…

فیرس وہیل ہاتھ سے گھمانے کا ورلڈ ریکارڈ آسٹریلوی شہری کے نام

آسٹریلوی شہری نے فیرس وہیل (بڑا جھولا) ہاتھ سے گھما کر گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ٹرائے کونلے نے سڈنی کے لونا پارک میں نصب بڑے جھولے کو 16 منٹ 55 سیکنڈ تک ہاتھوں سے گھمایا۔ٹرائے نے اس موقع پر ملنے والی رقم ایک فلاحی تنظیم کو دے دی جو…

ہمارے لوگوں نے برسوں قید کاٹ لی لیکن اصولی سیاست پر آنچ نہ آنے دی، عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں نے برسوں کی قید کاٹ لی لیکن اصولی سیاست پر آنچ نہ آنے دی۔انہوں نے کہا کہ سیاستدان ہوا کے ایک ہی جھونکے سے سوکھے پتوں کی طرح گر رہے ہیں۔عرفان صدیقی نے مزید کہا کہ سیاست سے تائب…

حلف کس زبان میں لینا ہے؟ حافظ نعیم اور اسسٹنٹ کمشنر میں تکرار

منتخب بلدیاتی نمائندوں نے کس زبان میں حلف لینا ہے؟ حافظ نعیم الرحمان اور اسسٹنٹ کمشنر میں اس پر تکرار ہوگئی۔گذشتہ روز نارتھ ناظم آباد کراچی میں منتخب بلدیاتی نمائندوں کی انوکھی حلف برداری کی تقریب ہوئی۔اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ہاظم…

رہنماؤں کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر عمران خان کا بیان سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کے اعلانات کے بعد چیئرمین عمران خان کا بیان سامنے آگیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اہم رہنماؤں کی جانب سے پارٹی کو خیرباد کے کہنے…

شاہ محمود قریشی کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی ملتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔شاہ محمود قریشی کو جیل سے رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے دوبارہ گرفتار کیا۔دوسری جانب مسرت جمشید چیمہ بھی رہائی کے بعد دوبارہ…

وہ خاتون جس نے بچے کو جنم دینے کے لیے سات گھنٹے اونٹ پر سفر کیا

وہ خاتون جس نے بچے کو جنم دینے کے لیے سات گھنٹے اونٹ پر سفر کیا،تصویر کا ذریعہSadam Alolofy/Unfpa،تصویر کا کیپشنیمن میں مونا اپنے بیٹے جراح کے ساتھ مضمون کی تفصیلمصنف, شارلین این روڈریگزعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلجب مونا کو درد زہ شروع

ثانیہ مرزا نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ممبئی میں منعقد ہونے والی ایک ایوارڈ کی تقریب سے اپنی کچھ نئی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔وہ ان تصاویر میں ہلکے…

25 مئی، یومِ تکریم شہداء پر عام تعطیل ہے یا نہیں؟

وفاقی حکومت نے 25 مئی کو یومِ تکریم شہدا بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یومِ تکریم شہدا پر سرکاری سطح پر ریلیاں نکالی جائیں گی اور وزیراعظم شہباز شریف خود بھی ریلی کی قیادت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو یومِ…

جلیل شرقپوری کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما جلیل شرقپوری نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا۔اس حوالے سے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ساتھ ہوں، پی ٹی آئی کی پالیسیوں کی وجہ سے اس کاحصہ نہیں رہ سکتا۔جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف…

اسلام آباد پولیس نے یومِ شہداء کی مناسبت سے نغمہ جاری کر دیا

اسلام آباد پولیس کی جانب سے 25 مئی یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے نغمہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد پولیس، تمام افسران اور جوانان کی جانب سے وطن عزیز کے غازیوں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس نے تمام قانون…

عیدالاضحیٰ پر سندھ میں 3 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

عیدالاضحیٰ کے موقع پر سندھ میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے 3 دن اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی عائد ہو گی۔کمشنر اور ڈپٹی کمشنر کے اجازت نامے کے بغیر کھالیں جمع کرنے پر پابندی…

میں نے جس راستے کا انتخاب کیا وہ غلط تھا: سابق کمانڈر کالعدم تنظیم گلزار شنبے

کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر گلزار امام شنبے کا کہنا ہے کہ میں نے جس راستے کا انتخاب کیاتھا وہ غلط تھا، ہمارے مسائل کا پُرامن حل ممکن ہے۔کوئٹہ میں وزیرِ داخلہ بلوچستان ضیاء اللّٰہ لانگو کے ہمراہ کالعدم تنظیم کے سابق کمانڈر گلزار امام شنبے…

پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا کردیا گیا

تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا کردیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات موصول ہونے کے بعد فیاض چوہان کو رہا کیا گیا۔فیاض چوہان کو گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل سے جہلم جیل منتقل کردیا گیا تھا۔گزشتہ روز…

متعدد ملکوں کی افغانستان کے لیتھیم ذخائر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

ترجمان افغان وزارت کان کنی و پیٹرولیم ہمایوں افغان نے کہا ہے کہ متعدد ملکوں نے لیتھیم ذخائر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ایک بیان میں ہمایوں افغان نے کہا کہ چین لیتھیم ذخائر میں 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کرے گا۔ترجمان کا…

نواز شریف سے معافی مانگ کر انہیں واپس لایا جائے، جاوید لطیف

وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے معافی مانگ کر انہیں واپس لایا جائے تو پاکستان ان سازشوں سے نکل سکتا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کے واپس آنے سے ہی پاکستان ترقی کی نئی راہوں…

امریکا: راحت فتح علی خان کے بیٹے شاہ زمان کی شاندار پرفارمنس، میلہ لوٹ لیا

استاد راحت فتح علی خان کے بیٹے شاہ زمان نے امریکا کی مختلف ریاستوں میں اپنی شاندار پرفارمنس سے میلہ لوٹ لیا۔سروں کے سلطان استاد راحت فتح علی خان کے بیٹے شاہ زمان نے گزشتہ روز امریکا کی ریاست ہیوسٹن میں دادا استاد نصرت فتح علی خان کا گایا…

شیریں مزاری کی پی ٹی آئی سے کنارہ کشی، سیاست بھی چھوڑنے کا اعلان

سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے نا صرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلکہ سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ وہ 9 اور 10 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہیں جس…

اسلام آباد ہائیکورٹ، نیب کیس میں شہزاد اکبر کی طلبی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ بے ضابطگی کے قومی احتساب بیورو (نیب) کیس میں شہزاد اکبر کی طلبی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب طاہر نے سماعت کی۔ شہزاد اکبر کے وکیل…

25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان کے موقع پر اسکول بند رہیں گے

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان کے موقع پر اسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا کہ بورڈز امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ…