جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: منگھوپیر زیبو گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے منگھوپیر زیبو گوٹھ میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پولیس حکام  کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، مزید تحقیقات جاری…

کہاں ہیں وہ کپتان جو ایک دن میں کئی وکٹیں گراتے تھے، حافظ حمداللّٰہ

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے پر ردِ عمل سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ کہاں ہے وہ کپتان جو ایک دن میں کئی وکٹیں گراتے تھے؟ آج…

پنجاب انتخابات،الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر پی ٹی آئی کا جواب جمع

اسلام آ باد :پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب الیکشن نظرثانی کیس میں جواب جمع کرا دیا ہے ، جس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظرثانی اپیل میں نئے نکات نہیں اٹھائے…

مزید گرفتاریوں سے بچنے کیلیے شیریں مزاری نے بھی پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی

تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے بھی کپتان سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا…

لاطینی امریکہ میں یوآن ڈالر کی جگہ لے رہی ہے

لاطینی امریکہ میں یوآن ڈالر کی جگہ لے رہی ہے،تصویر کا ذریعہGetty Images26 منٹ قبلچین کی کرنسی یوآن غیر محسوس طریقہ سے عالمی منڈیوں میں اپنی جگہ بنا رہی ہے اور چین اسے ڈالر کے متبادل کے طور پر متعارف کرانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ ان ہی…

ترکی: طیب اردوغان ایک اور فتح کے بعد کیا کریں گے؟

ترکی: طیب اردوغان ایک اور فتح کے بعد کیا کریں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشناردوغان کو 28 مئی کے صدارتی انتخاب سے قبل سبقت رلینے والے امیدوار کے روپ میں دیکھا جا رہا ہے۔4 منٹ قبلترکی میں 28 مئی کو صدارتی الیکشن کا دوسرا…

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی لیسٹر شائرسے معاہدہ

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا انگلش کاؤنٹی لیسٹر شائر سے معاہدہ ہوگیا۔ نسیم شاہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کےلیے آج انگلینڈ روانہ ہوں گے۔اس حوالے سے لیسٹر شائر کاؤنٹی کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ جمعرات کو لنکا شائر کے خلاف پہلا میچ کھیلیں…

190 ملین پاؤنڈ کی رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نیب کے نوٹس کا تحریری جواب جمع کرادیا، جس میں کہا گیا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کی رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب کے 19 مئی کے نوٹس کے جواب میں کہا کہ…

فیاض چوہان نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

سابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ساتھ اپنی طویل رفاقت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔راولپنڈی میں نیوز کانفرنس کے دوران فیاض الحسن چوہان نے اپنے ساتھ پارٹی قیادت کے رویے کا…

25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر یوم تکریم شہدا سے متعلق عام تعطیل کا زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے۔قبل ازیں سوشل میڈیا پر ایک جعلی نوٹیفکیشن زیر…

عون چوہدری کی خدیجہ شاہ کیلئے کوششوں کی تردید

پنجاب کے سابق صوبائی وزیر عون چوہدری نے 9 مئی کے واقعات میں مطلوب خدیجہ شاہ کی رہائی کے لیے کوشش کرنے کی تردید کردی۔ایک بیان میں عون چوہدری نے کہا کہ میں نے خدیجہ شاہ کی رہائی کےلیے کسی قسم کی کوشش نہیں کی، مجھ سے متعلق خبریں بے بنیاد…

سپریم کورٹ نے آڈٹ نہیں کرانا تو آئین پھاڑ کر پھینک دیں، نور عالم خان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان اجلاس میں رجسٹرار سپریم کورٹ کی عدم حاضری پر برہم ہوگئے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں پی اے سی اجلاس کے دوران نورعالم خان نے کہا کہ سپریم کورٹ نے آڈٹ نہیں کرانا تو آئین پاکستان کو پھاڑ کر پھینک…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 95 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 95 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 41 ہزار 99 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں ہنڈریڈ…

ایک اور برطانوی فٹبالر پاکستان فٹبال ٹیم کی نمائندگی کیلئے تیار

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے اس سال ہونیوالے اہم ایونٹس کےلیے ایک اور برطانوی فٹبالر کی خدمات حاصل کرلیں۔ مانچسٹر یونائیٹڈ اکیڈمی سے ابھر کر آنے والے گرمسبی ٹاؤن کے اوٹس خان پاکستان کی نمائندگی کےلیے کلیئر قرار دے دیے گئے ہیں۔…

لنکا پریمیئر لیگ: تین پاکستانی کرکٹرز کا نیلامی سے قبل ہی معاہدہ

سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں تین پاکستانی کرکٹرز کا آکشن سے قبل ہی معاہدہ ہوگیا۔ اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کولمبو اسٹارز کے ساتھ معاہدہ…

پاکستان پر صرف ایک فیصد اشرافیہ کا کنٹرول ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے موجودہ مردم شماری پر سوال اٹھادیا، یہ بھی کہا کہ پاکستان پر صرف ایک فیصد اشرافیہ کا کنٹرول ہے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی آبادی موجودہ مردم شماری کے مطابق 3…

10 ماہ میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر 373 ارب سے زائد اخراجات

وزارت منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر 373 ارب 9 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔جولائی تا اپریل 609 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈ جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔رواں مالی سال کیلئے پی ایس ڈی پی کی مد میں ترقیاتی…

کسی سیاسی لیڈر کا ایسے حالات سے گزرنا اچھا نہیں لگتا، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی لیڈر کا ایسے حالات سے گزرنا اچھا نہیں لگتا۔ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت نہ کرکے اپنی پارٹی کو ان حالات میں جھونکا ہے۔انہوں…