جمشید دستی کی 4 اپیلیں منظور، الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار
ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف اپیلیٹ ٹربیونل میں جمشید دستی کی دائر 4 اپیلیں منظور کرلی گئیں۔ملتان میں اپیلیٹ ٹربیونل نے جمشید دستی کی دائر 4 اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کےلیے اہل…
ملک میں سوشل میڈیا سروسز بری طرح متاثر
صارفین کو سوشل میڈیا فورمز کے استعمال میں دشواری کا سامنا ہے۔سروسز متاثر ہونے کی وجوہات تاحال سامنےنہیں آسکی ہیں۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
حافظ نعیم تین نشستوں سے الیکشن لڑینگے، بقیہ امیدواروں کا بھی اعلان
جماعت اسلامی کراچی نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی این اے 246 اور 250 سے جماعت اسلامی کے امیدوار ہوں گے۔ حافظ نعیم صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 130 سے بھی لڑیں گے۔ ضلع ملیر…
فلسطینیوں کو حق خودارادیت، وقار اور تحفظ کے ساتھ رہنے کا حق ملنا چاہیے، جرمن وزیر خارجہ
جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئر بوک کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت، وقار اور تحفظ کے ساتھ رہنے کا حق ملنا چاہیے۔اسرائیل روانگی سے پہلے جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا خاتمہ، خطے کو تشدد کے ابدی چکر سے…
فضل الرحمان کی افغان نائب وزیراعظم سے ملاقات
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم سے ملاقات ہوگئی۔افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مولوی عبدالکبیر سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات ہوئی ہے جو افغانستان کے نائب وزیراعظم…
کچھ قوتیں ملک میں الیکشن ملتوی کروانا چاہتی ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں ملک میں الیکشن ملتوی کروانا چاہتی ہیں۔لوئر دیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک کے مسائل کا واحد حل بروقت انتخابات ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ملک…
اڈیالہ جیل انتظامیہ کی بانی پی ٹی آئی سے اخبارات، کتابوں کی سہولت واپس لینے کی تردید
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی سے اخبارات اور کتابوں کی سہولت واپس لینے کی تردید کردی۔ایک بیان میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے اخبارات اور کتابیں واپس لینے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوں…
ایم کیو ایم پاکستان نے عوامی ڈیجیٹل رابطہ مہم کا آغاز کر دیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے عوامی ڈیجیٹل رابطہ مہم کا آغاز کردیا۔سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم انتخابات سے قبل اپنے ووٹرز کو ڈیجیٹل ووٹر آؤٹ ریچ اپلیکیشن پر رجسٹر کر لے گی۔ترجمان ایم…
8 فروری جماعت اسلامی کا دن ہوگا، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 8 فروری جماعت اسلامی کا دن ہوگا۔ خواتین، نوجوانوں اور بزرگوں کو ملا کر تحریک چلائیں گے، ملک جو مایوسی میں ڈوبا ہوا ہے اسے امید کی کرن ملے گی۔جماعت اسلامی کی جانب سے نیو ایم اے جناح…
فضل الرحمان نے بھی ہمارے موقف کی تائید کی ہے، کہدہ بابر بلوچ
بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے ترجمان سینیٹر کہدہ بابر بلوچ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے بھی ہمارے مؤقف کی تائید کی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں بی اے پی سینیٹر نے مزید کہا کہ سینیٹ قرار داد کی حمایت پر مولانا فضل الرحمان کا…
آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد جھنگ کی سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کے بعد جھنگ کی سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں۔ جھنگ سے تعلق رکھنے والے این اے 109 کے حیدر بخاری اپنے والد شہریار بخاری کے ساتھ پیپلز پارٹی…
آصف علی زرداری کا ڈیرہ بگٹی میں جلسے کا وقت تبدیل کردیا گیا
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا ڈیرہ بگٹی کی تحصیل بیکڑ میں جلسے کا وقت تبدیل کردیا گیا۔سابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ و رہنما پیپلز پارٹی سرفراز بگٹی نے ڈیرہ بگٹی میں پیپلز پارٹی کے ہونے والے جلسے کی تیاریوں کا…
ملک و قوم کے دشمن الیکشن میں التوا چاہتے ہیں، سراج الحق
دیر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام ناکام سیاسی جماعتوں کی نالائقیوں اور نااہلیوں کو پہچان چکے ہیں، جس کی وجہ سے سابق حکمران عوام کا سامنا کرنے سے خوفزدہ نظر آرہے ہیں۔…
سیکرٹری الیکشن کمیشن عمرحمید اپنے عہدے سے استعفیٰ
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق عمر حمید کی طبیت ناسازی کے باعث اپنے عہدے سے اسعفیٰ دیدیا، ان کا کہنا تھا کہ میری صحت کام…
لاپتہ عمر رسیدہ والد کی تلاش: ’میرے والد کو جب نئی ساتھی ملی تو وہ میری زندگی سے غائب ہو گئے‘
لاپتہ عمر رسیدہ والد کی تلاش: ’میرے والد کو جب نئی ساتھی ملی تو وہ میری زندگی سے غائب ہو گئے‘،تصویر کا ذریعہCAROLYN STEPHENS،تصویر کا کیپشن2010 میں آرجنٹینا میں کیرولن اور ونسنٹ سٹیفینز کی کھینچی گئی تصویرمضمون کی تفصیلمصنف, سو مچل اور بین…
انگلینڈ میں درجہ حرارت میں کمی، بیشتر مقامات پر کل برفباری کا امکان
انگلینڈ میں درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے، البتہ بیشتر مقامات پر کل برفباری کا امکان ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق گریٹر لندن کے علاوہ سرے، کینٹ، ایسٹ اور ویسٹ سسیکس میں برفباری کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں بھی کل دن اور…
اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری، 24 گھنٹوں میں 113 فلسطینی شہید
اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹوں میں 113 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 250 فلسطینی زخمی ہوئے۔ فلسطینی وزارت…
گیس غائب، بھاری بل حاضر، عوام حیران و پریشان
گیس غائب ہے لیکن بھاری بل حاضر ہو رہے ہیں، عوام شدید سردی میں حیران و پریشان ہوگئے۔گزشتہ مہینوں اور سال کی نسبت گیس بلوں میں سو یا دو سو کا نہیں بلکہ بڑا فرق آگیا ہے۔نومبر میں قیمتوں میں 200 فیصد اضافہ کے بعد غیر معمولی بل دیکھ کر عوام…
بانی پی ٹی آئی اس وقت مشکل میں ہیں کس طرح تنقید کروں، چوہدری نثار
سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 54 سال سے میرے دوست ہیں، وہ اس وقت مشکل میں ہیں، کس طرح تنقید کروں۔ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ مخالفین پر تنقید پسند نہیں۔…
عمر حمید کے استعفے پر الیکشن کمیشن کا بیان سامنے آگیا
سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کے استعفے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا بیان سامنے آگیا۔ ترجمان ای سی پی کے مطابق ان کا ادارہ مکمل طور پر فعال ہے، استعفے سے کام میں کوئی رخنہ نہیں پڑا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے…