جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فاسٹ بولر احسان اللہ خان نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے 20 سالہ فاسٹ بولر احسان اللہ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹ پر فاسٹ بولر احسان اللہ خان کے نکاح کی نجی تقریب کی ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے۔اس وائرل ویڈیو میں انہیں نکاح کی تقریب میں سفید…

پرندہ ٹکرانے سے پی آئی اے کا طیارہ گراؤنڈ، متبادل پرواز 4 بجے روانہ ہو گی

کراچی ایئر پورٹ سے کوئٹہ کے لیے ٹیک آف کرتے ہی پرندہ ٹکرانے سے قومی ایئر لائن پی آئی اے کے طیارے کے انجن کے پنکھے کو شدید نقصان پہنچا جس کے بعد طیارے کو مرمت کے لیے گراؤنڈ کر دیا گیا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز پی کے 310 کے لیے…

سندھ کے 3 ڈویژنز میں گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان

سندھ کے 3 ڈویژنز میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات 30 مئی سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ  کراچی، حیدرآباد اور میرپورخاص میں امتحانات 30 مئی سے 2 شفٹوں میں لیے جائیں گے۔انہوں نے کہا…

تحریک انصاف پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا تو یہ پی ڈی ایم کا مشترکا فیصلہ ہوگا جس کے…

القادر یونیورسٹی کے معاملے سے شیخ رشید کا کوئی تعلق نہیں، وکیل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے کہا ہے کہ القادر یونیورسٹی کے معاملے سے شیخ رشید کا کوئی تعلق نہیں۔اسلام آباد میں سردار عبدالرازق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کو موجودہ کریک ڈاؤن میں جان کا…

190 ملین پاؤنڈ کیس: فیصل واؤڈا نیب دفتر پہنچ گئے، شیخ رشید بھی آج طلب

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واؤڈا کو آج قومی احتساب بیورو (نیب) نے طلب کر رکھا ہے۔ فیصل واؤڈا نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کے لیے نیب کے دفتر پہنچ گئے۔برطانیہ سے ملنے والے 190 ملین پاؤنڈ کی بے ضابطگی…

خدیجہ شاہ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش

خدیجہ شاہ کو پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا۔جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کی رہنما کو لاہور کی عدالت میں پیش کیا گیا۔گزشتہ روز خدیجہ شاہ کو گرفتار کیا گیا تھا جو سابق وزیر خزانہ…

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے سلیم اختر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔سلیم اختر نے کہا ہے کہ میں نے سیاسی سفر اپنے والد کے ساتھ شروع کیا تھا، میرے والد کے ساتھ سیاسی سفر بردباری اور شرافت کا سفر تھا۔انہوں نے کہا کہ  9 مئی کے…

حکومت کی نہیں اللّٰہ کی رضا کیلئے یہاں بیٹھے ہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ حکومت کی نہیں اللّٰہ کی رضا کے لیے بہت سی قربانیاں دے کر یہاں بیٹھے ہیں۔یہ بات چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کے حکم پر…

سعودی پرو لیگ میں النصر کی فتح، کرسٹیانو رونالڈو سجدہ ریز ہوگئے

سعودی پرو لیگ میں النصر کلب کی قیادت کرنے والے پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو فیصلہ کن گول کے بعد سجدہ ریز ہوئے تو ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مختلف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…

عمران خان جانے اور ان کا کام جانے، مزید ساتھ نہیں چل سکتا، جلیل شرقپوری

پنجاب اسمبلی کے سابق رکن جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ عمران خان جانے اور ان کا کام جانے، میرے کل کے فیصلے پر کچھ دوست ناراض اور کچھ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل احمد شرقپوری نے کہا کہ وضاحت دینا چاہتا…

بھارت، اپوزیشن کا پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان

بھارت میں اپوزیشن جماعت نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اپوزیشن نے کہا ہے کہ صدر کو سائیڈ لائن کر کے مودی کا نئی عمارت کا افتتاح کرنا جمہوریت کی توہین ہے۔اپوزیشن کا کہنا ہے کہ…

پتوکی: شادی کی پہلی رات دولہا دلہن جنریٹر کے دھویں سے جاں بحق

پتوکی میں شادی کی پہلی رات دولہا دلہن جنریٹر کے دھویں کی وجہ سے جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطاق گنڈا سنگھ کے علاقے کھرپیڑ میں بجلی بند ہونے پر کمرے میں جنریٹر چلایا گیا، جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے دولہا شرافت اور دلہن شہزادی جاں بحق…

اسد عمر آج شام 5 بجے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد عمر آج شام 5 بجے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کریں گے۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما…

آئی فون صارفین وِنڈوز11 سے ہوجائیں خبردار

لندن: ایک نئی رپورٹ کے مطابق وِنڈوز 11 میں متعارف کرایا گیا مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کا سبب بن سکتا ہے۔ اینڈرائیڈ صارفین کافی عرصے سے فون لِنک فیچر کا استعمال کر رہے ہیں اور اس کے ذریعے وائے فائے…

دوبارہ گرفتار شاہ محمود، جمشید و مسرت چیمہ 15 دن کیلئے نظر بند

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی، جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ان تینوں پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ گرفتاری کے بعد 15 دن کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی، جمشید چیمہ…

برٹش ایئرویز نے اپنے نئے یونیفارم میں حجاب کو شامل کرلیا

برطانیہ کی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز نے حجاب کے آپشن کے ساتھ عملے کے لیے نیا یونیفارم متعارف کرا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی فضائی کمپنی کے یونیفارم میں گزشتہ 20 سال میں یہ پہلی بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔اس میں مردوں کے لیے تھری پیس سوٹ…

پی آئی اے کی کوئٹہ کیلئے پرواز اڑان کے فوری بعد کیوں واپس کراچی اتار لی گئی؟

کراچی سے کوئٹہ کے لیے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز اڑان کے 17 منٹ بعد واپس اتار لی گئی۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق کراچی ایئر پورٹ پر قومی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا تھا جس کی وجہ سے اسے واپس اتار لیا گیا۔پی آئی اے کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے یہ حکم جاری کیا ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار دے دی اور…

یوم تکریم شہداء، ابھینندن کا طیارہ گرانے والے ونگ کمانڈرحسن صدیقی کا پیغام

بھارتی پائلٹ ابھینندن کا طیارہ مار گرانے والے پائلٹ ونگ کمانڈر حسن صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان صرف خطہ ارض نہیں بلکہ ایک نظریہ اور عزم کا نام ہے۔’یوم تکریم شہداء پاکستان‘ پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں حسن صدیقی نے کہا کہ اس نظریہ کی بقا…