جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈاکٹر آصف حسین کو سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا

سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کے مستعفی ہونے کے بعد اسپیشل سیکریٹری آصف حسین کو سیکریٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔آصف حسین اس وقت اسپیشل سیکریٹری ون کی خدمات انجام دے رہے ہیں۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ عمر حمید کی مکمل اور…

سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کر دی، سپریم کورٹ نے چھ ایک کے تناسب سے فیصلہ سنایا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔قاضی فائز عیسیٰ…

آئین کی کسی شق میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں، اعظم نذیر تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی معاملے میں بروقت فیصلہ کیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئین کی کسی شق میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں، سپریم کورٹ نے…

https://www.youtube.com/watch?v=bpzqtD1xX9c

دورانِ پرواز مسافر طیارے میں شگاف: بوئنگ طیارے پر سوار 177 افراد کن وجوہات کی بنا پر محفوظ رہے؟

دورانِ پرواز مسافر طیارے میں شگاف: بوئنگ طیارے پر سوار 177 افراد کن وجوہات کی بنا پر محفوظ رہے؟،تصویر کا ذریعہReutersایک گھنٹہ قبلیہ ایک بہت بڑا حادثہ ثابت ہو سکتا تھا۔ جمعے کو امریکہ کی ریاست اوریگون میں ایک مسافر طیارے کو تب ایمرجینسی…

کِم جونگ اُن: شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کے وہ 5 راز جو ہم نہیں جانتے

کِم جونگ اُن: شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کے وہ 5 راز جو ہم نہیں جانتے،تصویر کا ذریعہReuters22 منٹ قبلشمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن آج 40 برس کے ہو گئے ہیں۔ لیکن کیا وہ حقیقت میں بھی وہ 40 سال کے ہو گئے ہیں؟دعویٰ کیا جاتا ہے کہ شمالی…

پشاور: وکیل کے لباس میں عدالت آنے والے کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ  3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص وکیل کے مخصوص لباس، کالے کوٹ پینٹ میں سیشن کورٹ آیا تھا۔واقعے کے زخمیوں میں پولیس اہل…

بھٹو پھانسی ریفرنس: سپریم کورٹ میں سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت انتخابات کے بعد تک ملتوی کر دی گئی۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ بھٹو ریفرنس کی سماعت کر رہا ہے۔لارجر…

اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا، حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر درجنوں افراد نے دھرنا دیتے ہوئے حکومت سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔نیتن یاہو کی حکومت 7 اکتوبر کے حملے کے بعد مقبولیت کھو رہی ہے۔اسرائیلی سرکاری نشریاتی ادارے کے…

الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد افسوسناک ہے: رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ یہ ایک افسوسناک بات ہے کہ سینیٹ سے الیکشن ملتوی ہونے کی قرارداد آئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کیس کی سماعت کے موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر…

محمد رضوان پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کر دیا۔محمد رضوان اس وقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے والی پاکستان ٹیم میں شامل ہیں۔ ورلڈ کپ میں مایوس…

شہباز شریف کیخلاف پٹیشن پیپلز پارٹی کی جانب سے فائل ہوئی تھی، رانا مشہود

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف پٹیشن پیپلز پارٹی کی جانب سے فائل ہوئی تھی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہا کہ شہباز شریف کو این اے 242 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

اسرائیل کا حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیل نے حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی غزہ میں حماس کے 30 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔دوسری جانب اسرائیل نے حزب اللّٰہ کے حملے میں اپنے ایئر بیس کو بھاری نقصان پہنچنے کا اعتراف…

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھی عام انتخابات میں کامیاب

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے عام انتخابات میں مسلسل دوسری مرتبہ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت عوامی لیگ کی جانب سے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ نے حلقے ناریل 2 سے عام…

خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ

الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل نے خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف ایک اور خواجہ سرا ندیم مظفر نے اپیل دائر کی تھی۔الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے…

رضوان کو نائب کپتان بنانے پر شاداب کا ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے محمد رضوان کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر ہونے پر مبارک باد دی ہے۔شاداب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مجھے یقین ہے آپ  شاہین شاہ…

شکیب الحسن نے شہری کو تھپڑ جڑ دیا

بنگلا دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں حکمران جماعت کی جانب سے ماگورا حلقے 1 سے ناصرف انتخابات میں حصہ لیا بلکہ بھاری اکثریت سے جیت بھی گئے۔انتخابات سے قبل انہوں نے مختلف سیاسی جلسے جلوس میں شرکت کی، اپنے…

بلقیس بانو کیس، 7 افراد کا قتل کرنے والے11 مجرموں کی معافی کالعدم قرار

بھارتی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کیس میں عمرقید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کی معافی کالعدم قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی عدالت میں 2002 میں ہونے والے گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو نامی حاملہ مسلمان…

کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان کی کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا۔کشمالہ طلعت نے خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل میں پیرس اولمپکس کے لیے جگہ بنائی۔ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں کشمالہ طلعت نے سلور میڈل جیتا۔ ایشین سلور میڈل کے ساتھ کشمالہ نے پیرس…

بانی پی ٹی آئی بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے، ذاتی دشمنی کے بجائے سیاسی اختلاف ہونا چاہیے۔سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت پر…