جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف معاہدے کیلئے ٹیکنیکل ٹیم نے کام مکمل کرلیا، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے لیے ہماری ٹیکنیکل ٹیم نے کام مکمل کرلیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ بدقسمتی سے معاہدے میں…

سراج الحق کی حکومت اور اپوزیشن میں ڈائیلاگ کرانے کی پیشکش

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بار پھر حکومت اور اپوزیشن میں ڈائیلاگ کرانے کی پیشکش کردی۔پشاور میں انتخابی کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے 14 اگست 2023ء کو الیکشن کرانے کی تجویز دے دی۔انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل کا واحد حل الیکشن میں…

جنوبی وزیرستان: کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور ہتھیار بھی برآمد کیے گئے۔آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کیا…

کراچی: خواجہ سرا شہزادی رائے نے کے ایم سی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

خواجہ سرا شہزادی رائے نے کراچی میونسپل کارپوریشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔خواجہ سرا شہزادی رائے نے پیپلز پارٹی کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔اس موقع پر شہزادی رائے نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی شکر گزار ہوں جس نے ایوان میں جانے…

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، 2 فوجی جوانوں سمیت 4 افراد شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خودکش دھماکے سے 2 فوجی جوانوں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دتہ خیل میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں نائیک سعید اللّٰہ شاہ اور سپاہی جواد خان شہید…

ایم این اے حسین الہٰی کا بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

ایم این اے حسین الہٰی نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حسین الہٰی کی طرف سے آج لندن سے پریس کانفرنس میں  پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حسین الہٰی کے والد وجاہت حسین…

فواد چوہدری کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی اور عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا اعلان کیا۔انہوں نے سوشل میڈیا…

پارٹی پر نہیں، عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے، جلیل شرقپوری

حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیرباد کہنے والے جلیل شرقپوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر نہیں، عمران خان پر پابندی لگنی چاہیے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ ووٹ دینے کا حق بھی صرف ٹیکس دینے والے کو ہونا…

وفاقی کابینہ کا بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ میں مالی سال 24-2023 کا بجٹ 9 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر…

عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا اور ڈکٹیٹروں کو خوش آمدید کہا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ عدلیہ نے آمریت کو قانونی جواز اور لاڈلے کو صادق و…

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر اڈیالہ جیل سے رہا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، جیل انتظامیہ کے مطابق اسد عمر کو عدالتی حکم پر رہا کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کو رہا کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ذرائع…

’آخر کار سفر اختتام کو پہنچا‘ حبا چوہدری کا ردعمل

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے پی ٹی آئی اور عمران خان کا ساتھ چھوڑنے پر اُن کی اہلیہ حبا چوہدری نے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی سے علیحدگی، عمران خان کا ساتھ چھوڑنے اور سیاست سے وقفہ…

جلاؤ گھیراؤ پر جب بھی تحقیقات ہوگی ثابت ہوجائے گا یہ پری پلان تھا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ پر جب بھی تحقیقات ہوں گی ثابت ہوجائے گا یہ پری پلان تھا، حیرت ہے اس ظلم پر کسی انسانی حقوق تنظیم کی آواز نہیں نکل رہی۔انٹرنیٹ پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا…

کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی رہنما دل کا دورہ پڑنے پر بے ہوش، اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گجرات کے رہنما سلیم سرور کمرہ عدالت میں دل کا دورہ پڑنے کے سبب بے ہوش ہوگئے۔سلیم سرور کو عدالت سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے 9 مئی کے واقعات میں سلیم سرور کو…

نیٹ فلکس کی امریکا سمیت 100 سے زائد ممالک میں پاسورڈ شیئرنگ پر پابندی

اوور دی ٹاپ (او ٹی ٹی) پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے امریکا سمیت 100 سے زائد ممالک میں پاسورڈ شیئرنگ پر پابندی لگا دی۔نیٹ فلکس نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ ان کے اکاؤنٹس گھر کے باہر کسی اور کو نہیں دیے جاسکتے۔نیٹ فلکس نے گزشتہ روز کہا کہ وہ 103…

بحیرہ اسود میں روسی جنگی جہاز پر یوکرینی ڈرون حملہ ناکام

بحیرہ اسود میں روسی جنگی جہاز پر یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ماسکو سے روسی وزارت دفاع کے مطابق حملہ کرنے والی یوکرینی کشتی (اسپیڈ بوٹس) جو کہ انسانی عملے کے بغیر کام کرتی ہے اسے تباہ کر دیا گیا۔روسی وزارت دفاع کا مزید کہنا ہے…

قائد کا پاکستان فوج کے سپوتوں کے لہو سے قائم ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا کی یاد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد کا پاکستان فوج کے سپوتوں کے لہو سے قائم ہے۔اسلام آباد میں عظمت شہداء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ آپ کے عظیم سپوتوں نے جان ہتھیلی پر…

جی 20 کے نام پر بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں کھیل ناکام ہوگیا، حافظ طاہر محمود اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جی 20 کے نام پر بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں کھیل مکمل ناکام ہو گیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئےحافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ مصر، سعودی عرب، چین، ترکیہ اور انڈونیشیا…

کن خواتین رہنماؤں کا آئندہ چند روز میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان؟

کئی سابق خواتین ارکانِ اسمبلی کی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے آئندہ چند روز میں علیحدگی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سعدیہ سہیل رانا، ثانیہ کامران، شاہینہ کریم اور مس شاہدہ کے پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان ظاہر…

خدیجہ شاہ کو جیل بھیجنے کا حکم

خدیجہ شاہ کو انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 7 دن کے لیے شناخت پریڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔جناح ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کی رہنما کو لاہور کی عدالت میں پیش کیا گیا جس پر عدالت نے اب انہیں شناخت پریڈ…