جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے 40 غیر قانونی اسٹیشن سیل

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا۔ترجمان اوگرا کے مطابق سرگودھا، صادق آباد، ملتان اور بھکر میں کارروائی کر کے پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے 40 غیر قانونی اسٹیشن سیل کردیے گئے۔اوگرا انفورسمنٹ ٹیم کو پیٹرولیم…

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی خاتون سے شادی جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رکھی ہے

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی خاتون سے شادی جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رکھی ہے،تصویر کا کیپشناُردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ ثانی اور سعودی آرکیٹکٹ رجوہ آل سيف کی منگنی گذشتہ سال اگست میں ہوئی تھی2 گھنٹے قبلاُردن کے ولی…

یوم تکریم شہدائے پاکستان آج منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جارہا ہے، جی ایچ کیو میں یادگارِ شہداء پر مرکزی تقریب ہوگی۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے، چیف آف نیول اسٹاف اور چیف آف ایئر اسٹاف بھی یادگار شہداء پر خِراج…

گورنر سندھ کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جناح ہاؤس میں ایک ایک چیز کو آگ لگائی گئی، یہ لیڈر کو گرفتار کرنے کا غصہ نہیں تھا بلکہ بیرونی ایجنڈا تھا۔جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ وہی غصہ ہے جو…

امریکا نے بنگلادیش کے لیے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی

امریکا نے بنگلادیش کے لیے ویزا پالیسی جمہوری اقدار سے جوڑ دی ہے۔امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نئی ویزا پالیسی بنگلادیش میں آزاد، شفاف، پُرامن قومی انتخابات میں معاونت کے لیے ہے، جمہوری انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے والوں کو امریکی ویزا…

آئی جی پنجاب نے 44 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 44 پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے۔سینٹرل پولیس آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل ہونے والے افسران میں 9 ایس پی اور 35 ڈی ایس پی شامل ہیں۔نوٹیفیکیشن کے مطابق مستنصر عطا باجوہ ایس…

بابر اعظم کا کرکٹ کے بعد سب سے بڑا مشغلہ کیا ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کرکٹ کے بعد سب سے بڑا مشغلہ ہیوی بائیک کی رائیڈ ہے۔بابراعظم نے لاہور کی سڑکوں پر ہیوی بائیک کے ساتھ گشت کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کردی۔ویڈیو کے کیپشن میں کپتان بابر اعظم نے لکھا کہ…

چیلنجز پر قابو پانے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے، صدر مملکت

یوم تکریمِ شہداء پر صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجز پر قابو پانے کے لیے ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔وڈیو پیغام میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ جوانوں اور افسران نے…

کراچی، مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالے 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں کورنگی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ٹھٹھہ کے پولٹری فارموں سے مردہ مرغیاں خرید کر شہر میں سپلائی کرنے والے گروہ کے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔عوامی کالونی میں گشت کے دوران پولیس نے دو سوزوکی پک اپ کو تلاشی کے لیے روکا تو اس پر…

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ بلاول بھٹو نے یومِ تکریمِ شہدا کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہر محب وطن پاکستانی اپنی مٹی کی محبت میں شہید ہونے والوں…

یوم تکریم شہدائے پاکستان آج منایا جائے گا

ملک بھر میں آج یوم تکریم شہدائے پاکستان منایا جائے گا، جی ایچ کیو میں یادگارِ شہداء پر مرکزی تقریب ہوگی۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے، چیف آف نیول اسٹاف اور چیف آف ایئر اسٹاف بھی یادگار شہداء پر خِراج عقیدت…

فلوریڈا کے گورنر صدارتی الیکشن میں ری پبلکن امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل

امریکا کی ریاست فلوریڈا کے گورنر ران ڈی سانٹیس صدارتی الیکشن میں ری پبلکن امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے، پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے انکا مقابلہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کئی دیگر خواہشمندوں سے ہوگا۔ چوالیس برس کے ڈی سانٹیس نے صدارتی…

پی ٹی آئی سے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے عثمان ترکئی کی بلاول بھٹو سے ملاقات

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی عثمان خان ترکئی نے ملاقات کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی سے پی پی پی میں شمولیت پر عثمان خان ترکئی کو خوش آمدید کہا۔ بلاول بھٹو نے عثمان خان…

اسد عمر پی ٹی آئی میں برقرار، عہدے سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اسد عمر پارٹی میں برقرار ہیں لیکن پارٹی عہدے سے مستعفی ہوگئے اور کور کمیٹی کی رکنیت بھی چھوڑ دی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے دن جو واقعات ہوئے، اس…

فواد چوہدری نے 15 برس میں چوتھی بار پارٹی چھوڑ دی

سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پچھلے 15 برسوں کے دوران چوتھی بار پارٹی چھوڑ دی ہے۔2008ء کے بعد وہ پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ کے رکن بنے، وہ اس دوران پرویز مشرف کے ترجمان بھی رہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

عظمتِ شہدا کنونشن کے دوران جذباتی مناظر

اسلام آباد میں عظمتِ شہدا کنونشن کے دوران جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔دوران کنونشن شہدا کے لواحقین افق کے اُس پار جانے والوں کی یاد میں دل گرفتہ نظر آئے۔وزیراعظم نے کہا کہ 9 مئی کو ملک میں درندگی ہوئی، ہم پاکستان کے نام پر کوئی آنچ…

دانتوں پر چڑھا چاندی کا ملمع امریکی نوجوان کے پھیپھڑے میں پھنس گیا

امریکی نوجوان کے دانتوں پر چڑھی چاندی کی تہہ حادثاتی طور پر نگلنے کے باعث اس کے پھیپھڑوں میں جاکر پھنس گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست وسکونسن سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان کو اس کے بعد شدید کھانسی اور سانس لینے میں تکلیف ہونے لگی اور…

طلال چوہدری کا فواد چوہدری کے پی ٹی آئی چھوڑنے پر ردعمل

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے فواد چوہدری کے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے پر ردعمل دیا ہے۔ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ چوہدری صاحب! آپ سے سیاسی مقابلہ رہا اور بھرپور رہا، آپ کی آج کی ٹوئٹ پر دکھ ہوا۔پاکستان تحریک…

مقتول طالبعلم مشال خان کی بہن نے امریکا سے گریجویشن کرلی

مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی میں قتل ہونے والے طالب علم مشال خان کی بہن نے امریکا کی اسٹیٹ یونیورسٹی آف بفیلو سے بائیو میڈیکل انجینئرنگ میں ڈگری حاصل کرلی۔ انہوں نے اپنی تعلیمی کامیابی مشال خان اور تعلیم کے حق کےلیے لڑنے والی تمام…

عرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مقرر

عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کر دیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے عرفان قادر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}