جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایران نے 2 ہزار کلومیٹر تک مار کرنیوالا بیلسٹک میزائل بنا لیا

ایران نے 2 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل خیبر بنا لیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق بیلسٹک میزائل خیبر کی آج ایک تقریب میں رونمائی کی گئی۔بیلسٹک میزائل خیبر 1500 کلو وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ…

دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس، اسد عمر کی ضمانت منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی دفعہ 144 کی خلاف وزری کے کیس میں ضمانت منظور کر لی۔اسد عمر کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف وزری کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے اسد عمر کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر…

مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار ٹرک بھارتی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں تیز رفتار ٹرک بھارتی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ روڈ پر پھسلن کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پہلے سے…

روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، مصدق ملک

وزیرِ مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستا خام تیل آ رہا ہے، پاکستان روس اور سینٹرل ایشیا کا گیٹ وے ہے۔روس کی نجی شپنگ کمپنی کے جہاز کی کراچی پورٹ آمد پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر مصدق ملک نے کہا کہ موجودہ حکومتی پالیسیوں کے…

28 مئی کو فرانس میں یوم تکبیر جوش و جذبہ سے منایا جائے گا، صدر (ن) لیگ یوتھ ونگ راجہ محمد علی

فرانس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے زیرانتظام 28 مئی کو یوم تکبیر جوش و جذبہ سے منایا جائے گا۔یہ بات (ن) لیگ یوتھ ونگ کے صدر راجہ محمد علی نے نمائندہ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ان کا کہنا ہے کہ اس تقریب میں پارٹی راہنماؤں…

عمران خان نے آرٹیکل 245 کے نفاذ کیخلاف درخواست دائر کردی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آرٹیکل245 کے نفاذ کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔عمران خان نے ایڈوکیٹ حامد خان کی وساطت سے آئینی درخواست دائر کیسابق وزیرِ اعظم عمران خان نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ آرٹیکل 245 کے نفاذ کو…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی طلبہ اور شہدا کے بچوں سے ملاقات

یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسکول کے بچوں سے غیر رسمی ملاقات کی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شہداء کے بچوں سے بھی ملاقات کی۔جنرل عاصم منیر نے اسکولز اور شہداء کے بچوں کے سر پر دستِ شفقت رکھا۔اس موقع پر انہوں نے…

سابق پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر حیدر علی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما ڈاکٹر حیدر علی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں وزیر مملکت اور سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر حیدر علی نے کہا ہے کہ…

ہماری نمائندگی ختم کی جا رہی ہے،حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہماری نمائندگی ختم کی جا رہی ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ملک میں مردم شماری جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں ابھی بھی ڈیڑھ کروڑ افراد کو نہیں گنا…

سابق رکن پنجاب اسمبلی جاوید اختر انصاری کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی جاوید اختر انصاری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔جاوید اختر انصاری نے تحریک انصاف کا پارٹی ٹکٹ واپس کرنے کا بھی اعلان کر دیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارا کسی جماعت کے ساتھ کوئی الحاق…

سیالکوٹ کے بریار خاندان کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان

سیالکوٹ کے بریار خاندان  نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سیالکوٹ سے بریار خاندان نے چوہدری شجاعت حسین سے  ملاقات کی۔اس موقع پر سابق ایم پی اے احسن سلیم بریار، سلیم بریار اور عنصر بریار نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل ہونے کا…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کے لیے راضی نہیں ہوا اور کرکٹ بورڈ نے ہائبرڈ ماڈل کو ماننے والی خبروں کی تردید بھی کردی۔اس…

شہید ہمارا فخر، پوری قوم شہدا وطن کی عظمتوں کی معترف ہے، ڈی جی اے ایس ایف

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے تحت اے ایس ایف ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام یونٹس میں یومِ تکریم شہدائے پاکستان انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور ملکی استحکام کیلئے دعاؤں سے ہوا۔ اس دن کی اہمیت کو اجاگر…

قطری شخص کو اسمارٹ جائے نماز ایجاد کرنے پر گولڈ میڈل سے نوازا گیا

اسمارٹ فونز، ٹی وی، واشنگ مشین اور دیگر گیجٹس کے بعد اب پہلی بار اسمارٹ جائے نماز تیار کرلی گئی ہے جبکہ اس کے موجد کو طلائی تمغے سے نوازا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیوا میں منعقدہ 48 ویں بین الاقوامی ایجادات کی نمائش میں قطر سے…

میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی، یاسمین راشد

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین نے کہا کہ میں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں میڈیا سے گفتگو ڈاکٹر یاسمین راشد نے کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ٹی آئی کے ساتھ رہوں گی۔ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں…

امریکا کے ویزا پالیسی کے اعلان پر بنگلادیش کا بیان سامنے آگیا

امریکا کے وزیر خارجہ کا بنگلادیش میں آزاد اور شفاف انتخابات کے لیے نئی ویزا پالیسی کے اعلان پر بنگلادیشی وزارتِ خارجہ نے بیان جاری کردیا۔بنگلادیش کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں غیرقانونی عمل یا مداخلت روکنے کے لیے اقدامات کریں…

حکومت سندھ کا ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی سروس متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیر برائے ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ماحول دوست الیکٹرک ٹیکسی چلانے سے اربوں روپوں کے تیل کی بچت ہوگی اور عوام کو بھی سستی سفری سہولتیں…

عائشہ گلالئی کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان

تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیا۔عائشہ گلالئی نے چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔عائشہ گلالئی نے کہا کہ پاکستان اسلام کا قلعہ ہے اور…

پنجاب میں انتخابات: الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت

سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہے۔الیکشن کمیشن کے…

ق لیگ میں شمولیت کا سلسلہ جاری رہے گا، چوہدری شجاعت حسین

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ق لیگ میں شمولیت کا سلسلہ جاری رہے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ سب کو یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی، جمہوریت کی صورت میں لوگوں کو ایک اچھا موقع مل رہا…