دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل اے آئی کے ذریعے نہیں لکھا گیا، ترجمان پی ٹی آئی
ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دی اکانومسٹ میں شائع آرٹیکل کے حوالے سے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا دی اکانومسٹ میں چھپا آرٹیکل مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے نہیں لکھا گیا۔ اپنے بیان میں ترجمان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ بانی…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی چارج شیٹ
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی چارج شیٹ سامنے آگئی۔ چارج شیٹ کے مطابق وزراتِ عظمیٰ کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو مختلف سربراہان مملکت کی طرف سے 108 تحائف…
اپنی 70 فیصد الیکشن مہم چلا چکا ہوں، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں اپنی سیاست میں مصروف ہوں، 70 فیصد الیکشن مہم چلا چکا۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ الیکشن ہونے چاہئیں، اب تک 70…
فواد چوہدری این اے 60، این اے 61 جہلم سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار
فواد چوہدری کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 اور این اے 61 جہلم سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا۔ راولپنڈی میں فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت ریٹرننگ آفیسر (آر او) کے فیصلے کو…
برطانوی ہائی کمشنر لاہور میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے جلد مزید ملاقاتیں کریں گی
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ لاہور میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سےجلد مزید ملاقاتیں کریں گی۔ ذرائع کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر آئی پی پی رہنما جہانگیر ترین اور علیم خان سے ملاقات کریں گی۔ ذرائع نے بتایا کہ لاہور میں برطانوی ہائی کمشنر کی…
کیا بانی پی ٹی آئی نے کالم لکھا ہوگا؟ صحافی کا فواد چوہدری سوال
کیا بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کالم لکھا ہوگا؟ فواد چوہدری نے صحافی کے سوال پر جواب دے دیا۔احتساب عدالت میں فواد چوہدری کی پیشی کے موقع پر صحافی نے فواد چوہدری سے بانی پی ٹی آئی کے غیر جریدے میں لکھے گئے کالم سے متعلق سوال…
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ ریفرنسز: بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد
راولپنڈی کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔توشہ خانہ ریفرنس میں سماعت11 جنوری تک ملتوی کردی گئی۔…
تاریخ میں پہلی بار پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرے گا
تاریخ میں پہلی بار پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپانسر شپ حج اسکیم میں 25 ہزار کے کوٹے پر صرف 4 ہزار درخواستیں ملیں۔ذرائع نے بتایا کہ بچ جانے والا 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا…
پاکستانی انجینئرکی 21 ماہ کی تنخواہ نہ دینے پر کارروائی
وزارت میری ٹائم نے پاکستانی انجینئر کو 21 ماہ کی تنخواہ نہ دینے پر ایکشن لے لیا۔وزارت میر ی ٹائم نے غیر ملکی جہاز کے مالک کی جانب پاکستانی انجینئر کو 21 ماہ کی تنخواہ نہ دینے پر ایکشن لیا۔میری ٹائم حکام نے کراچی پورٹ پر غیر ملکی جہاز کو…
آصف زرداری کا سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا وعدہ
سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے چیئرمین آصف زرداری نے سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا وعدہ کرلیا۔ڈیرہ بگٹی میں پی پی کے انتخابی جلسے سے آصف علی زرداری نے مختصر ٹیلیفونک خطاب کیا اور اس دوران مقامی…
میرے خلاف ایک آفس بوائے کو وعدہ معاف گواہ بنایا گیا، بانی پی ٹی آئی
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں میرے خلاف ایک آفس بوائے کو وعدہ معاف گواہ بنایا گیا۔راولپنڈی میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بانی پی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے اضافہ
گزشتہ روز 1900 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار…
جب لندن کی سڑکوں پر شراب کا جان لیوا سیلاب آیا
جب لندن کی سڑکوں پر شراب کا جان لیوا سیلاب آیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن19ویں صدی کے اوائل میں لندن کا ایک منظرمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی و محقق2 گھنٹے قبلشراب کی ٹینکی میں نصب لوہے کا کڑا پھسلنا اور اس کی!-->…
کے الیکٹرک کراچی والوں کے 52 ارب روپے کھا گئی: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کراچی والوں کے 52 ارب روپے کھا گئی۔یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ توانائی نے کے الیکٹرک…
پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کا اجرا کر دیا گیا
نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے پاکستان اسٹارٹ اپ فنڈ کا اجرا کر دیا۔تقریب میں ملکی و غیر وینچر کیپیٹلسٹ، سفارت کاروں اور معروف ٹیکنالوجی کمپنیوں نے شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ حکومت…
باجوڑ دھماکے کا مقدمہ درج
باجوڑ دھماکے کا مقدمہ پشاور کے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کی گئی۔ایف آئی آر کے مطابق انسدادِ پولیو ڈیوٹی کے لیے مختلف مقامات پر نفری تعینات کی جارہی تھی، پولیس…
جعلی ویزا، لبنان سے آیا گجرانوالہ کا نوجوان کراچی میں گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے امیگریشن سیل نے لبنان سے کراچی پہنچے والے نوجوان کو گرفتار کر لیا، جس کا پاسپورٹ ٹیمپرڈ شدہ ہے۔گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والا ملزم سفیان علی لیبیا سے پاکستان پہنچا تھا۔ ملزم کی جانب سے پیش کئے جانے والے…
کراچی: لیاقت آباد انڈر پاس میں کار پر فائرنگ،1 شخص جاں بحق
کراچی کے علاقے لیاقت آباد کے انڈر پاس کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق شخص نجی کمپنی کا اکاؤنٹنٹ ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کےمطابق واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت…
لیسکو کے تمام افسران کی مفت بجلی سہولت ختم
لیسکو کے ملازمین سمیت تمام افسران کی فری بجلی سپلائی سہولت جنوری سے ختم کردی گئی۔ذرائع وزارتِ توانائی کے مطابق اب صرف گریڈ ایک سے گریڈ 16 کے ملازمین کو فری بجلی سہولت میسر ہوگی، گریڈ 17 کے افسران کو 18 ہزار روپے اور گریڈ 18 کے افسران کو…
کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو حادثہ
کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو پڈعیدن کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق پڈ عیدن میں کوٹ لالو کے قریب شالیمار ایکسپریس کی نیچے والی ٹرالی ٹریک پر گر گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ رفتار کم ہونے کی وجہ سے خوش قسمتی سے کوئی…