عالمی قوتیں ہماری سیاست و معیشت پر قبضہ چاہتی ہیں، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی قوتیں ہماری سیاست اور معیشت پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں۔پشاور میں شمولیتی تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری مذہبی شناخت کو ختم کیا گیا ہے، دینی مدارس کے…
اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی: فلسطینی سڑکوں پر اجتماعی قبریں بنانے پر مجبور
اسرائیلی فوج نے آج بھی غزہ پر آگ و آہن کی بارش جاری رکھی، خان یونس، رفح، بیت لاھیا پر بمباری سے کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 7 اکتوبر سے اب تک شہداء کی تعداد 18 ہزار کے قریب پہنچ گئی، جبالیا پناہ گزین کیمپ میں…
اسرائیل غزہ پر اپنے ظالمانہ اور غیرانسانی حملے روکے، دفتر خارجہ
پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ پر اپنے ظالمانہ اور غیر انسانی حملوں کو روکے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کروانے میں پھر ناکام ہوگئی ہے۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا…
پوری کوشش ہوگی فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کروں، ریان زمان
جونیئر اسکواش پلیئر ریان زمان نے کہا ہے کہ میرے والد منصور زمان میرے بہترین کوچ ہیں، بابا اور دادا قمر زمان کی محنت کی وجہ سے میں فائنل میں پہنچا، پوری کوشش ہوگی کہ فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کروں۔ریان زمان سابق چیمپئن منصور زمان کے…
اسرائیلی فوجی غزہ کی گفٹ شاپ میں توڑ پھوڑ کرکے وڈیو بنواتا رہا
خان یونس میں زمینی جنگ کے دوران اسرائیلی فوجی غزہ میں فلسطینی کی گفٹ شاپ میں توڑ پھوڑ کرکے ویڈیو بنواتا رہا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں پر مظالم کم نہ ہوئے اور انہوں نے مظلوم فلسطینیوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچانا شروع…
نوشہرہ: بارات پر فائرنگ، دولہا کے بھائی سمیت 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
نوشہرہ میں پرانی دشمنی پر مخالفین نے بارات پر فائرنگ کردی، فائرنگ میں دولہا کے بھائی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ امان کوٹ میں پیش آیا، جہاں پرانی دشمنی پر مخالفین نے بارات پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2…
دالبندین: مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب ایران سے کوئٹہ آنے والی مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کے باعث ٹرین سروس معطل ہوگئی۔ریلوے حکام کے مطابق مال گاڑی ایران سے گندھک لوڈ کر کے کوئٹہ جارہی تھی۔ریلوے حکام کا مزید…
کرپشن کیس: پرویز خٹک، زبیدہ جلال اور ندیم افضل چن نیب کے گواہ بن گئے
اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں پرویز خٹک، زبیدہ جلال اور ندیم افضل چن نیب کے گواہ بن گئے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان…
’سیوج کے پانی میں کاشت‘: چینی لہسن جسے امریکہ میں ’ملکی سلامتی کا خطرہ‘ قرار دیا جا رہا ہے
’سیوج کے پانی میں کاشت‘: چینی لہسن جسے امریکہ میں ’ملکی سلامتی کا خطرہ‘ قرار دیا جا رہا ہے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکہ میں چینی لہسن کی درآمد کے حوالے سے تشویش پائی جا رہی ہے اور یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ملکی سلامتی کے…
پی ایس ایل کھیلا تو خود کو ثابت کروں گا، حنین شاہ
فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلا تو خود کو ثابت کروں گا۔جیو نیوز سے گفتگو میں حنین شاہ نے کہا کہ فاسٹ بولر نیچرل ہوتا اسے بنایا نہیں جاسکتا، اکیڈمی میں آپ کی اسکلز بہتر ہوتی ہیں۔انہوں…
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: بیلجیئم کیخلاف ڈرا، پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان جونیئر ٹیم نے گروپ میچ میں بیلجیئم کے خلاف میچ ڈرا کرکے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ کوالالمپور میں کھیلا جانے والا یہ سنسنی خیز مقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔ قومی ٹیم نے بہتر پوائنٹس کے ساتھ کوارٹر فائنل…
نواز شریف پر تنقید کے باوجود مریم کی تقریر سے بلاول کا ذکر غائب
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے دیر کی تقریر میں میاں نوازشریف پر تابڑ توڑ حملے کیے، مگر مریم نواز کی تقریر سے بلاول بھٹو زرداری کا ذکر ہی غائب تھا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز…
ایشین انڈر 19 کرکٹ کپ، پاکستان اور بھارت کل مدمقابل
ایشین انڈر 19 کرکٹ کپ میں کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل آئیں گے۔اپنے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کو اور بھارت نے افغانستان کو7 وکٹوں سے ہرایا تھا۔پاکستان اور بھارت ایونٹ کے تیسرے روز آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی میں مدمقابل آئیں…
صدارتی محل میں یہودی تہوار کی تقریب، فرانسیسی صدر تنقید کی زد میں
فرانس کے صدارتی محل میں یہودی تہوار کی تقریب میں شرکت کرنے پر فرانسیسی صدر میکروں تنقید کی زد میں آگئے۔صدر میکروں کی تقریب میں شرکت کو فرانس کی سیکیولر اقدار کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔مخالفین کا کہنا ہے کہ صدر میکروں نے اپنی سرکاری…
اسرائیل کا 420 فوجیوں کی ہلاکت اور 5 ہزار زخمیوں کا اعتراف
اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر سے اب تک 420 فوجیوں کی ہلاکت اور 5 ہزار سے زائد زخمیوں کا اعتراف کرلیا۔اسرائیلی دفاعی حکام سے متعلق اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا کہ غزہ جنگ میں اب تک 420 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔اسرائیلی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں…
الیکشن کمیشن بلا تاخیر پارٹی سرٹیفکیٹ شائع کرے، بیرسٹر گوہر علی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن سے بلا تاخیر پارٹی کے انتخابی نشان بلے کا سرٹیفکیٹ فوری جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ منصفانہ انتخابات کا مطلب انتخابی عمل…
جنگ بندی قرارداد ویٹو کیے جانے پر سعودی وزیر خارجہ کا ردعمل
سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کیے جانے پر سعودی وزیر خارجہ کا ردعمل آگیا۔سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے جنگ بندی کو شرمناک لفظ سمجھا جانے لگا ہے، مجھے یہ بات ہرگز سمجھ نہیں آئی۔اقوام متحدہ…
بھارتی وزیر کی انڈا پراٹھا بنانے کی ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست ناگالینڈ کے وزیر سیاحت و تعلیم تیمجین ایمنا ایلونگ کی ہوٹل پر انڈا پراٹھا بنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ایمنا ایلونگ سوشل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں جہاں وہ اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ ایسے میں انہوں نے اپنی ایک…
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا نوٹم جاری کردیا۔اس حوالے سے سی اے اے کا کہنا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ پر آنے والی نان شیڈول فلائٹس کو 24 گھنٹے قبل آگاہی…
محمد ذیشان میں غیر معمولی ٹیلنٹ ہے، محمد یوسف
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ محمد ذیشان میں ایک غیر معمولی ٹیلنٹ ہے۔انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت سے میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو میں محمد یوسف نے کہا کہ گزشتہ میچ میں تمام کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی پیش کی۔انہوں نے کہا…