جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ، آئی پی پی نے حلقوں، امیدواروں کی فہرست بنا لی

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے حلقوں اور امیدواروں کی فہرست بنا لی۔ذرائع کے مطابق اسحاق خاکوانی، عون چوہدری، نعمان لنگڑیال پر مشتمل کمیٹی نے فہرست تیار کی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی پی پی کی سیٹ…

خضدار میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا

بلوچستان کے ضلع خضدار میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوا ہے۔دھماکے میں سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔علاقے کو…

اب تو معلوم ہوتا ہے کہ مر جائیں تو ہی کیس فکس ہوگا: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اب تو معلوم ہوتا ہے کہ مر جائیں تو ہی کیس فکس ہوگا۔راولپنڈی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جعلی کیسز بھگت رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ایک کیس ختم ہوتا تو دوسرا…

پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے سے معذرت کرلی

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ٹیم ڈاکٹر نے آسٹریلیا میں ٹیم کو جوائن کرنے کے لیے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے والد کے شدید علیل ہونے کے باعث آسٹریلیا جانے سے معذرت کی ہے اور انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس حوالے سے آگاہ بھی کر…

واٹس ایپ کا جلد ہی وائس نوٹ کے متعلق فیچر متعارف کرانے کا اعلان

کیلیفورنیا: میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے جلد ہی ایک بار وائس نوٹ سننے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ جلد متعارف کرائے جانے والے اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے وائس نوٹ کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار چلایا جا سکے…

اسرائیلی حملوں میں شدت، غزہ میں غذائی بحران سنگین

غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، غزہ کے بیشتر حصوں میں امداد کی فراہمی ناممکن ہے۔عالمی ادارہ خوراک کا کہنا ہے کہ غزہ میں 36 فیصد گھرانے شدید بھوک کا شکار ہیں۔غزہ کے رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں…

سوار محمد حسین شہید کا 52 واں یومِ شہادت

سوار محمد حسین شہید (نشان حیدر) کا آج 52 واں یومِ شہادت ہے۔ افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے سوار محمد حسین شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔سوار محمد حسین شہید نے 1971ء کی جنگ میں ظفروال شکر…

اٹلی کا جعلی ویزا، مسافر کراچی امیگریشن پر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نائیجیریا اور سعودی عرب سے واپس آنے والے مسافر کو کراچی امیگریشن پر گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حافظ آباد سے تعلق رکھنے والے ملزم نعیم اختر کے پاسپورٹ کے ویزا صفحات ٹمپرڈ شدہ…

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل

دبئی میں جاری اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں مد مقابل ہیں۔آج کے میچ میں پاکستان انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دی…

اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے: صدرِ مملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں پر ریاستی دہشت گردی پر عالمی برادری اسرائیل کے خلاف کارروائی کرنے…

اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کر رہا ہے۔انسانی حقوق کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق کی تشویشناک صورتحال سب کے…

پنجاب: رواں سال ڈینگی کے 14 ہزار 815 کیسز رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 52 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد رواں سال 36 اضلاع میں ڈینگی کے کیسز کی تعداد 14ہزار 815 ہو گئی ہے۔سیکریٹری صحت پنجاب علی جان خان کا کہنا ہے کہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 6 ہزار 814 کیسز رپورٹ ہوئے…

سرد ہوائیں کراچی کا رخ کب کریں گی؟

کراچی میں 10 روز کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 12 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کا کہنا ہے کہ 15دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی، کراچی میں بھی 15 دسمبر کے بعد درجہ حرارت میں کمی کا امکان…

آسٹریلوی بولرز بابر اعظم کے بارے میں کیا سوچ رہے ہیں؟

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل آسٹریلوی بولرز نے بابر اعظم کے بارے میں گفتگو کی ہے۔آسٹریلوی فاسٹ بولر اور کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ بابر اعظم دنیا کے بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں، بابر اعظم کی کوئی خاص…

ن لیگ، پی پی، پی ٹی آئی اور جرنیلوں نے آئین کیساتھ بے وفائی کی، سراج الحق

بہاولپور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دوخاندانوں نے سات دفعہ حکومتیں کیں، خودخوشحال ، ملک کو بدحال کر دیا۔ لیگ، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی اور جرنیلوں نے آئین کے ساتھ بے وفائی کی، انہی حکمرانوں…

پنجاب بھر میں یوریا کھاد کا بحران

پنجاب بھر میں 3 ہزار 750 روپے کی کھاد کی بوری 5 ہزار 200 روپے میں فروخت  ہو رہی ہے۔اس حوالے سے کسانوں کا کہنا ہے کہ ڈیلر اور ذخیرہ اندوز مصنوعی قلت کا جواز بنا کر کھاد کو بلیک میں فروخت کر رہے ہیں۔ نگراں وزیرِ صنعت و تجارت گوہر اعجاز نے…

حج درخواستوں کے لیے بینک آج بھی کھلیں گے

حج درخواست گزاروں کی آسانی کے لیے بینک آج اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق منگل 12 دسمبر تک حج درخواستوں کی وصولی بلا تعطل جاری رہے گی۔ بڑھتے حج اخراجات کے سبب پاکستانی شہریوں کی جانب سے سرکاری حج کے لیے…

اقوام متحدہ کا انتباہ: جنگ کی وجہ سے ’غزہ کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں‘

اقوام متحدہ کا انتباہ: جنگ کی وجہ سے ’غزہ کے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں‘،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشناسرائیلی حملے میں اب تک 17 ہزار سے زیادہ افراد مارے جا چکے ہیں جن میں سات ہزار سے زیادہ بچے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, فیونا نمونیعہدہ,…

شدید دھند کے سبب موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند

شدید دھند کے سبب مختلف مقامات پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کر دیے گئے ہیں۔لاہور سیالکوٹ موٹروے شدید دھند کے سبب بند کی گئی ہے جبکہ موٹر وے ایم ون، رشکئی تا پشاور بھی بند ہے۔فیض پور سے سمندری تک بھی موٹر وے بند ہے، کے پی، پنجاب اور سندھ…

بی بی ایل: حارث رؤف نے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا

پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے لیے میلبرن اسٹارز کو جوائن کر لیا۔حارث رؤف تاخیر سے آسٹریلیا پہنچنے کی وجہ سے پہلے میچ کے لیے دستیاب نہیں تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بی بی ایل کے لیے تاخیر سے این او سی…