جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

https://www.youtube.com/watch?v=oIC59Z53ONg

وہ جاسوس جو دوسری عالمی جنگ کے کئی مشکل محاذوں سے بچ نکلیں لیکن اپنے سابق عاشق کے ہاتھوں ماری گئیں

وہ جاسوس جو دوسری عالمی جنگ کے کئی مشکل محاذوں سے بچ نکلیں لیکن اپنے سابق عاشق کے ہاتھوں ماری گئیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلدوسری عالمی جنگ میں سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والی برطانیہ کی جاسوس کرسٹین گرین ویل نے یورپ…

فلسطینیوں کی نسل کشی پر مسلم ممالک کی خاموشی افسوسناک ہے: مصطفیٰ نواز کھوکھر

این اے 47 اور 48 سے امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی پر مسلم ممالک کی خاموشی افسوس ناک ہے۔یہ بات این اے 47 اور48 سے امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھرنے جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ساؤتھ افریقا نے…

صنم جاوید کے کاغذات مسترد کرنے کے اقدام کو عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے والد نے ٹربیونل کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ٹربیونل اور آر او نے قانون کے منافی فیصلہ سنایا، فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔صنم…

اسلام آباد میں 11 جنوری کو ’ٹیک ڈیسٹینیشن‘ کے عنوان سے میگا ایونٹ ہوگا، عمر سیف

نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی عمر سیف نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 11جنوری کو ’ٹیک ڈیسٹینیشن‘کے عنوان سے میگا ایونٹ ہوگا۔اپنے ایک بیان میں عمر سیف نے کہا کہ فری لانسرز کی سہولت کے لیے 10 ہزار ای روزگار سینٹرز کے قیام کا اعلان ہوگا، پاکستان میں…

جسٹس مظاہر کے استعفے پر غلط تاریخ درج

سپریم کورٹ آف پاکستان سے مستعفی ہونے والے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے استعفے پر غلط تاریخ درج ہے۔جسٹس مظاہر کے استعفے پر 10 جنوری 2024ء کی جگہ 10 جنوری 2023ء لکھا ہے۔واضح رہے کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر…

الیکشن کمیشن نے ہمیں ہر محاذ پر ہرانے کی کوشش کی: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمیں ہر محاذ پر ہرانے کی کوشش کی، پشاور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے تفصیلی ملاقات…

خواجہ آصف کا جسٹس مظاہر نقوی کے استعفے پر ردعمل

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے استعفے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ استعفیٰ کی منظوری کافی نہیں ہو گی۔ایک بیان میں خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاستدان کی طرح جج صاحب اور ان کی اولاد کے اثاثوں کی چھان بین…

لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں تاحکمِ ثانی توسیع

وفاقی حکومت نے لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کر دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے لاپتہ افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں تاحکمِ ثانی توسیع کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیشن کی مدت میں توسیع کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری…

ووٹرز کو تفصیلات فراہم کرنے سے متعلق خصوصی نمبر جاری

الیکشن کمیش نے ملک بھر میں موبائل میسج کے ذریعے ووٹرز کو تفصیلات دینے کے لیے نمبر جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز 8300 پر میسج کر کے اپنی ووٹنگ تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔اس نمبر پر میسج کرتے ہی ووٹرز کو ایس ایم ایس کے ذریعے ان کی…

لاپتہ افراد کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جا رہا ہے، جان اچکزئی

نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جا رہا ہے، لاپتہ افراد کا سارا ڈیٹا ہمارے سامنے آگیا ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ…

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیل خارج

الیکشن ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی۔الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے…

وزیراعلیٰ پنجاب نے نمونیہ سے 36 بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں نمونیہ سے 36 بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ہر 10 میں سے 8 بچے نمونیہ کا شکار ہیں۔نمونیہ سے بچوں کی اموات کے معاملے پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے چلڈرن استپال لاہور میں ہنگامی…

9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی سے 12 افسران کی ڈھائی گھنٹے تک تفتیش

9 مئی کے مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تفتیشی ٹیم نے ڈھائی گھنٹے تک تفتیش کی۔راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کو 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش کر لیا۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل میں 12 تفتیشی افسران پر…