جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی فوری طور پر بات چیت کی اپیل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے فوری طور پر بات چیت کی اپیل کردی، تاہم ان کا کہنا ہے کہ بات چیت کی اپیل کو میری کمزوری نہ سمجھا جائے۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ مجھے اپنی سختی کی نہیں ملک کی فکر ہے جو سب کو…

کرہ ارض پر انتہائی مضبوط اور طاقتور ترین مخلوق

اوریبٹیڈ یا آرمورڈ مائیٹ نامی کیڑے کو کرہ ارض پر انتہائی مضبوط اور طاقتور ترین مخلوق مانا جاتا ہے۔اس کیڑے کا حجم یا جثہ لگ بھگ ایک ملی میٹر ہوتا ہے لیکن وہ اپنے وجود سے ایک ہزار گنا زیادہ وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بطور انسان اگر ہم…

نعیم اختر اور عشاء عمران نیشنل گیمز 2023 کے تیز ترین ایتھلیٹس بن گئے

آرمی کے نعیم اختر اور واپڈا کی عشاء عمران نیشنل گیمز کے تیز ترین ایٹھلیٹس بن گئے۔نیشنل گیمز کے ایتھلیٹکس ایونٹ کے پہلے روز آرمی کی برتری قائم رہی، میڈل بورڈ پر آرمی 7 گولڈ، 6 سلور اور 2 کانسی کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔واپڈا…

چیف جسٹس آڈیو لیکس کا حصہ ہیں، اُن سے مشورہ کیسے کیا جاسکتا ہے؟ رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سوال اٹھایا ہے کہ آڈیو لیکس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے کیسے مشورہ کیا جاسکتا ہے؟جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ چیف جسٹس، ان کے داماد، ان کی ساس،…

رہنما پی ٹی آئی کنول شوزب بیرون ملک چلی گئیں، پارٹی ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب بیرون ملک چلی گئیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق کنول شوزب نو فلائی لسٹ بننے سے قبل ہی بیرون ملک چلی گئی تھیں۔ذرائع نے بتایا کہ کنول شوزب پاکستان سے اسکاٹ لینڈ چلی گئی ہیں۔واضح رہے کہ کنول شوزب…

ڈاکو سمجھ کر شہریوں کا تشدد، مرنے والے بے گناہ نکلے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شہریوں کے تشدد سے ہلاک ہونے والے مبینہ ڈاکو بے گناہ نکلے، مرنے والے دونوں افراد کی شناخت کرلی گئی۔اہلخانہ نے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا، پولیس نے موبائل فون ویڈیو کے ذریعے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔7…

جونیئر ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان اور بھارت کا میچ کل کھیلا جائے گا

جونیئر ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا، پاکستان ٹیم اب تک گروپ میں ناقابل شکست ہے۔ پاکستان نے چائینز تائپے کو 0-15 سے ہرایا تھا جبکہ دوسرے میچ میں تھائی لینڈ کو بھی 9 گول کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔…

شبلی فراز کا پی ڈی ایم قیادت کو بذریعہ شعر پیغام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو پیغام دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شبلی فراز نے پی ڈی ایم کی قیادت کےلیے اپنے والد احمد فراز کا ایک شعر…

کراچی: دو دریا کےقریب جھگڑےکا نامزد ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے دو دریا کے قریبی اپارٹمنٹ میں ہونے والے جھگڑے کے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق جھگڑا 3 مئی کو رہائشی عمارت کی لفٹ میں ہوا تھا، لفٹ میں موجود خواتین نے مزید افراد کو داخل ہونے سے روکا تھا۔ تلخ کلامی کے…

اسحاق ڈار نے عمران خان کی حکومت ہٹانے کی وجہ بتادی

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت ہٹانے کی وجہ بتادی۔ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ 2018ء میں پاکستان 24ویں عالمی معیشت تھا، جسے عمران خان نے 2022ء میں 47ویں معیشت میں تبدیل کیا۔انہوں نے کہا کہ اگر…

نیشنل گیمز 2023: ویمن ویٹ لفٹنگ میں آرمی کی برتری

نیشنل گیمز ویمن ویٹ لفٹنگ میں آرمی نے تین، واپڈا نے دو گولڈ جیت لئے۔خواتین کی 49 کلوگرام کیٹیگری میں واپڈا کی شفیق وحید نے 137 کلو وزن اٹھاکر گولڈ میڈل جیتا۔ آرمی کی نور فاطمہ نے سلور اور پنجاب کی خدیجہ نے برانز میڈل جیتا۔ خواتین کی 55…

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق عامر ڈوگر کو ملتان شیر شاہ موٹروے انٹرچینج سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق عامر ڈوگر پر 9 مئی کو ملتان کینٹ میں…

9مئی واقعات،صرف 6مقدمات ممکنہ طور پر فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث تمام ملزمان کا مقدمہ فوجی عدالت میں نہیں چلے گا، 499 ایف آئی آرز میں سے 6ایف آئی آر کو آرمی ایکٹ کے تحت پراسیس کیا جا رہا ہے…

ایوب اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ کی بجلی کاٹ دی گئی

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے ایوب اسپورٹس کمپلیکس کی بجلی کاٹ دی ہے۔کیسکو حکام کے مطابق 40 لاکھ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر ایوب اسپورٹس کمپلیکس کی بجلی کاٹی گئی ہے۔حکام کے مطابق محکمہ کھیل کےحکام کو بجلی کے واجبات کی…

آئی ایم ایف کی شرائط 100 فیصد پوری کردیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ساری شرائط 100 فیصد پوری کردی ہیں۔کراچی میں صنعتکاروں اور کارروباری شخصیات سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ پچھلے ایک سال میں جو کچھ ہوا آپ سب کے سامنے ہے۔پیپلز…

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، اقتصادی اور تجارتی تعلقات پر گفتگو

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے انہیں پاکستان کے امریکا کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات سے آگاہ کیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا سے پاکستان کے تاریخی اور پائیدار دو طرفہ تعلقات…

پی ٹی آئی کے مایوس کارکن کا ٹھکانہ جماعت اسلامی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سویلین کے کیسز سول کورٹس میں چلائے جانے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مایوس کارکنوں کا ٹھکانہ جماعت اسلامی ہے۔انہوں نے…

پرویز الہٰی کا حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے حفاظتی ضمانت کےلیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ اینٹی کرپشن مقدمے میں ضمانت کےلیے دائر درخواست میں پرویز الہٰی نے موقف اختیار کیا کہ عدالت میں پیش نہیں ہونے دیا جارہا…