ندیم افضل چن کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف عدالت میں بیان نہ دینے کا اعلان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما ندیم افضل چن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کے خلاف عدالت میں بیان نہ دینے کا اعلان کردیا۔بھلوال میں کارکنوں سے خطاب میں ندیم افضل چن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف کسی عدالت…
بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید ٹھنڈ
ملک کے بالائی اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید ٹھنڈ سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔اسکردو میں پارہ منفی 8 ڈگری تک گرگیا جبکہ استور اور کالام میں درجہ حرارت منفی 4 ہے۔ادھر گلگت میں پارہ منفی 3 جبکہ کوئٹہ اور قلات میں منفی 2 ڈگری ریکارڈ…
زمبابوے کپتان سکندر رضا پر 2 میچز کی پابندی، جرمانہ بھی لگ گیا
زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا پر 2 میچوں کی پابندی لگ گئی۔ہرارے میں پہلے ٹی 20 میچ کے دوران زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے آئرلینڈ کے کھلاڑیوں کرٹس کیمفر اور جوش لٹل سے تلخ کلامی کی۔سکندر رضا پر 2 میچوں کی پابندی کے ساتھ میچ فیس کا…
خان یونس میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری میں 10 فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تھما نہیں، خان یونس میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری میں 10 فلسطینی جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے تباہ ہونے والے گھر کے ملبے میں دبے متعدد افراد ابھی لاپتہ ہیں،…
پی سی بی کی گولڈ کیٹیگری میں شامل 49 پلیئرز کی فہرست سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے گولڈ کیٹیگری میں شامل پلیئرز کی فہرست جاری کردی، جس میں حیدر علی، حارث سہیل اور امام الحق سمیت 49 نام شامل ہیں۔گولڈ کیٹیگری میں 49 پاکستانی پلیئرز شامل ہیں، جن میں عامر یامین، احمد شہزاد، عابد علی، اسد…
مذاکرات کے بغیر کوئی یرغمالی رہا نہیں ہوگا، ابو عبیدہ
القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بغیر کوئی بھی یرغمالی رہا نہیں کیا جائے گا۔ایک بیان میں ابو عبیدہ نے کہا کہ فوجی طاقت سے اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہیں کروایا جاسکتا، مذاکرات کے بغیر کوئی یرغمالی رہا نہیں…
صلاح نے 200 گول کا سنگِ میل عبور کرلیا
لیور پول کے محمد صلاح نے کلب کی جانب سے گولز کی ڈبل سنچری مکمل کرلی۔پریمیئر لیگ فٹ بال میں لیور پول نے کرسٹل پیلس کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی۔مقابلے کے دوران فاتح ٹیم کے محمد صلاح نے کلب کی جانب سے گولز کی ڈبل سنچری مکمل کی۔وہ…
غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے میں سلامتی کونسل کی ناکامی پر افسوس ہے،انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے میں سلامتی کونسل کی ناکامی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس تقسیم کی مذمت کی جس نے عالمی ادارے کو ’مفلوج‘ کر دیا ہے۔قطر میں دوحہ فورم سے خطاب میں انتونیو…
مصر میں 3 روزہ صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، السیسی کی جیت متوقع
مصر میں تین روزہ صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر عبدالفتاح السیسی کی جیت متوقع ہے۔مصر میں صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان 18 دسمبر کو کیا جائے گا، سابق فوجی سربراہ سیسی…
فضل الرحمان صدر مملکت نہیں بنیں گے، منظور وسان
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہوں گے لیکن مولانا فضل الرحمان صدر مملکت نہیں بن سکیں گے۔کراچی سے جاری بیان میں منظور وسان نے کہا کہ نیا سال ملک اور سیاست کے لیے 2023ء سے بہتر…
استحکام پاکستان پارٹی 300 یونٹ تک بجلی مفت دے گی، مولوی محمود
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سندھ کے صدر محمود مولوی کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آکر 300 یونٹ تک عوام کو مفت بجلی فراہم کریں گے، ہم محض دعوے اور کھوکھلے وعدوں پر یقین نہیں رکھتے، عملی کام کرکے دکھاتے ہیں۔ استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے…
ایران میں سوئیڈش شہری پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کرنے پر فرد جرم عائد
ایران میں سوئیڈن کے شہری پر جاسوسی کی فرد جرم عائد کر دی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق سوئیڈش شہری پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے اور بدعنوانی کے الزامات ہیں۔ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق الزامات ثابت ہونے پر سوئیڈش شہری کو موت کی سزا ہوسکتی…
غزہ کی صورتحال عالمی نظام قانون سے متعلق سوالات پوچھنے پر مجبور کر رہی ہے، قطری وزیراعظم
قطر کے وزیراعظم عبدالرحمٰن آل ثانی نےکہا ہے کہ غزہ کو غیر معمولی انسانی تباہی کا سامنا ہے، غزہ کی صورتحال دنیا بھر کے لوگوں کو عالمی نظام قانون سے متعلق کچھ جائز سوالات پوچھنے پر مجبور کر رہی ہے۔دوحا فورم سے خطاب میں قطری وزیراعظم نے…
کراچی: چور گاڑی سے پولیس افسر کی سرکاری پستول لے گیا
کراچی کے علاقے صدر میں پولیس افسر کی گاڑی کا شیشہ توڑ کر نامعلوم چور سرکاری پستول لے اڑا، پولیس افسر مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکلا تو واقعے کا علم ہوا۔پولیس حکام کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) شاہد خٹک صدر کے علاقے میں سندھ…
غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت، غذائی بحران سنگین
غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدت کے باعث غذائی بحران سنگین ہونے لگا، جبکہ امدادی سامان اور ایندھن کی غزہ تک رسائی بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔
یمنی حوثیوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں امداد نہ جانے دی تو…
سلامتی کونسل غزہ کے معاملے پر مفلوج ہوچکی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
دوحہ:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ انہیں افسوس ہے کہ سلامتی کونسل غزہ پٹی میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے میں ناکام رہی۔
قطر کے دوحہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
ویڈیو: ہاتھی کو چپل دکھا کر بھگانے کی کوشش
بھارت میں ہاتھی نے لڑکوں کے ایک گروپ پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو سامنے آگئی ہے، جبکہ ایک شخص کی جانب سے اسے چپل سے مار کر بھگانے کی کوشش بھی کی گئی۔بھارتی محکمہ جنگلات کے ایک آفیسر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس…
کوئٹہ: اشیائے خورد و نوش کی سرکاری قیمتوں کے بجائے ارزاں قیمتوں میں فروخت
کوئٹہ میں سرکاری نرخ کے مطابق آٹے کی 20 کلو کی بوری کی قیمت 2700 روپے مقرر کی گئی ہے۔ لیکن مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں آٹے کی 20 کلو کی بوری 2840 میں فروخت ہو رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع نے مزید بتایا کہ گھی 460 روپے فی کلو کے بجائے 500 روپے…
غزہ میں بمباری سے بچنے والوں کا بھوک اور بیماریوں سے مرنے کا خطرہ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو موت، محاصرے اور تباہی کا سامنا ہے۔ عالمی ادارے نے بیان میں کہا کہ بمباری سے بچنے والوں کا بھوک، پیاس اور بیماریوں سے مرنے کا خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کے…
جو دوسروں کو چور ڈاکو کہتا تھا وہ 60 ارب کا ڈاکہ ڈال کے چلا گیا، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جب بھی ملک میں ترقی کی کوشش کی ان کو سازش کے تحت ہٹا دیا گیا، جو دوسروں کو چور ڈاکو کہتا تھا وہ 60 ارب کا ڈاکہ ڈال کے چلا گیا۔ظفر وال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے احسن…