جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران اسماعیل بے گناہ قرار، رہا کرنے کا حکم

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں عمران اسماعیل کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سابق گورنر عمران اسماعیل کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے عمران اسماعیل کو بے گناہ قرار دینے کی پولیس کی رپورٹ منظور کر…

پنجاب، چار سابق وزیر اور ایک ایم این اے کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان متوقع

سابق وزیرِ داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ چار سابق وزیر اور ایک ایم این اے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کریں گے۔ایک بیان میں ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ سابق صوبائی وزیر چوہدری اخلاق اور رائے تیمور بھٹی بھی پارٹی چھوڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ…

اینٹی کرپشن عدالت کا پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ

لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) صدر پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی…

مذاکرات کی اپیل این آر او کی اپیل ہے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مذاکرات کی اپیل این آر او کی اپیل ہے۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ریاست پر حملہ کرنے والے کو سزا دی جاتی ہے مذاکرات نہیں کیے جاتے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں آگ لگانے، انتشار…

ہاشم ڈوگر اور انکے ساتھیوں کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان

ہاشم ڈوگر اور انکے ساتھیوں نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہم 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد ہم نے سوچا کہ…

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران اسماعیل کو 50 ہزار روپے…

سندھ میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی

حکومت سندھ نے مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی لگادی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق غیر مقررہ مقامات پر مویشی منڈی پر پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہر میں…

عمران اسماعیل کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آج انکی آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماؤں…

جناح ہاؤس حملہ: تفتیش کیلئے جے آئی ٹیز کی تعداد 5 ہوگئی

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کےکیسز کی تفتیش کےلیے بنائی گئیں مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں (جے آئی ٹیز) کی تعداد 5 ہوگئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دی ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جے…

ہارون رشید کو ڈومیسٹک کرکٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا

سابق ٹیسٹ بیٹر ہارون رشید اس وقت پی سی بی میں سب سے بااثراور چئیرمین نجم سیٹھی کے سب سے قابل اعتماد افسر ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی میں ہونے والی نئی پیشرفت میں ہارون رشید کو ڈومیسٹک کرکٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل…

پہلی سعودی خاتون خلا باز نے اسپیس اسٹیشن سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر شیئر کردیا

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں جانے والی پہلی سعودی خاتون ریانہ برناوی  نے خلا سے مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام کا روح پرور منظر شیئر کر دیا۔خلا سے شیئر کی گئی ویڈیو میں مسجد الحرام روشن چراغ کا منظر پیش کر رہی ہے۔گزشتہ روز شیئر کی…

سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے بڑھ گئی

گذشتہ روز کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450  روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 36 ہزار 200 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…

عروج آفتاب: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوگارہ کو ’پاکستانی اور اردو گلوکارہ‘ کہلانے پر اعتراض کیوں؟

عروج آفتاب: گریمی ایوارڈ یافتہ گلوگارہ کو ’پاکستانی اور اردو گلوکارہ‘ کہلانے پر اعتراض کیوں؟،تصویر کا ذریعہAROOJAFTAB/FACEBOOK27 منٹ قبلپاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب جنھوں نے 2022 کے گریمی ایوارڈز میں اپنے گانے ’محبت‘ کے لیے بہترین گلوبل…

ہو سکتا ہے جن لوگوں کی آڈیوز ہیں انہوں نے خود جاری کی ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے جن لوگوں کی آڈیوز ہیں انہوں نے خود جاری کی ہوں۔مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں  جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ یہ ٹوئٹر کیا ہے؟انہوں نے…

شبلی فراز اپنے والد احمد فراز کا شعر دن میں 3 بار سنیں شفا ہو جائیگی، ناصر شاہ

سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو اپنے والد احمد فراز کی شاعری پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔پیپلزپارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے احمد فراز کی شاعری کی ویڈیو بھی جاری کردی۔سوشل میڈیا پر سید ناصر حسین…

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال کا انتقال ہوگیا

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال کا 38 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔محمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب ہوا، نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر منڈی بہاؤالدین میں ادا کی جائے گی۔محمد بلال نے 2018 میں ایشین 10 بال اسنوکر…

پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا

کینیڈا سے تعلق رکھنے والے پروفیشنل ریسلر سیمی زین نے عمرہ ادا کرلیا۔سیمی زین نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ پروفیشنل ریسلر اور ریسلنگ کی دنیا میں رہتے ہوئے میں ایسی جگہوں پر گیا اور میں نے ایسی چیزیں دیکھیں جن کا میں سوچ بھی نہیں سکتا…

انگلینڈ میں لیگ میچ کے دوران انجرڈ ہونے کے بعد شاداب خان کا بیان سامنے آگیا

انگلینڈ میں لیگ میچ کے دوران انجرڈ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کا بیان سامنے آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شاداب خان نے کہا ہے کہ شکر ہے اب میں بہتر محسوس کر رہا ہوں۔شاداب خان کا…

بھارت: علامہ اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکال دیا گیا

بھارت کی دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال سے متعلق مضمون نصاب سے نکالنے کی قرار داد کو منظور کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق غیرمنقسم ہندوستان کے لیے مشہور ملی نغمہ’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں…

بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالی سال  2023-24 کا بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا۔سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2  جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت…