جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہداء کی یادگاروں کو جلانے والے تخریب کاروں سے بات نہیں ہوگی، نواز شریف

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بات چیت کی اپیل پر نواز شریف کا مؤقف سامنے آگیا۔قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ شہداء کی یادگاروں کو جلانے والے تخریب کاروں سے بات نہیں ہوگی۔ایک بیان میں نواز شریف نے کہا کہ…

زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کیخلاف ون ڈے سیریز 2-4 سے جیت لی

زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کو چھٹے اور آخری ایک روزہ میچ میں 32 رنز سے ہرا کر 6 میچز کی سیریز 2-4 سے جیت لی۔سیریز کے آخری ایک روزہ میچ میں زمبابوے سلیکٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں پر 385 رنز بنائے۔ کریگ ارون 195…

ورلڈ کپ شیڈول ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا، سیکریٹری بی سی سی آئی

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ نے کہا ہے کہ ون ڈے ورلڈ کپ کا شیڈول ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ایک بیان میں جے شاہ نے کہا کہ ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی سائیڈلائن میٹنگ…

پاک فوج کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں

9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور میں مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی، جس میں پاک فوج کے حق میں اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے…

امریکی مشن اپولو نے چاند سے لایا گیا کون سا تحفہ پاکستان کو دیا تھا؟

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دورہ سندھ کے دوران نیشنل میوزیم کراچی میں تاریخی و نایاب اشیاء اور نوادرات کے ساتھ ساتھ چاند کے پتھر کا ایک ٹکڑا بھی دیکھنے کا موقع ملا۔یہ پتھر امریکی مشن اپولو کے عملے نے پاکستان کو تحفے میں دیا تھا، چاند سے…

لاہور کے چلڈرن اسپتال کی نرسری میں دو بچےجھلس گئے

لاہور کے چلڈرن اسپتال کی نرسری میں دو بچےجھلس گئے، بچوں کے جھلسنے کا واقعہ نرسری میں دوران علاج پیش آیا۔والدین نے الزام عائد کیا کہ جھلسنے سے ایک بچے کی حالت غیر ہوگئی، اسپتال کے عملے نے نرسری میں بچے کو زیادہ ہیٹ دے دی تھی۔میڈیکل…

جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان اور بھارت کا میچ ایک ایک گول سے برابر

اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونیوالا میچ ایک ۔ ایک کی برابری پر ختم ہوگیا۔ گروپ بی میں شامل روایتی حریف ٹیموں کے درمیان میچ سنسنی خیز ثابت ہوا، دونوں ٹیموں کی جانب سے شروع ہی سے اچھے کھیل…

نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی

34ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی۔ آرمی نے اب تک 151 گولڈ، 103 سلور اور 46 برانز میڈلز حاصل کیے ہیں۔ کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے میڈلز ٹیبل پر آرمی 300 میڈلز کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔واپڈا نے 79 گولڈ میڈلز…

کالعدم قرار دیے گئے آڈیو لیکس کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے حکم پر کام روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسی نے عدالت عظمی کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا،…

ترکی کے انتخابات: صدر اردوغان اور ان کے حریف میں آخری چند گھنٹوں میں سخت مقابلہ

ترکی کے انتخابات: صدر اردوغان اور ان کے حریف میں آخری چند گھنٹوں میں سخت مقابلہ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربی عہدہ, بی بی سی نیوز، انقرہایک گھنٹہ قبلترکی کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ سے قبل کے آخری

یو اے ای کے وزیراعظم کی اسرائیلی ہم منصب کو کاپ 28 میں شرکت کی دعوت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو کو کاپ 28 میں شرکت کیلئے دعوت نامہ بھیج دیا۔یہ دعوت نامہ یو اے ای کے اسرائیل میں تعینات سفیر محمود الخواجہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کو…

پی ٹی آئی غنڈوں نے عمران خان کے کہنے پر قومی اداروں پر حملہ کیا، حافظ حمداللّٰہ

ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے غنڈوں نے عمران خان کے کہنے پر قومی اداروں پر حملہ کیا۔ایبٹ آباد میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ حمداللّٰہ نے مطالبہ کیا کہ تحریک انصاف سے…

100 سے زائد پی ٹی آئی رہنماؤں کا جہانگیر ترین سے رابطہ، ملاقاتیں، ذرائع

100 سے زائد سابق اور موجودہ پی ٹی آئی رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے رابطے اور ملاقاتیں کی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف چھوڑنے والے ارکان جہانگیر ترین گروپ سے رابطے کر رہے ہیں۔ذرائع ترین گروپ کے مطابق تحریک انصاف کے متعدد رہنما…

ٹینکر والا پانی خریدنا بلاول کی ناکامی کا ثبوت ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ ٹینکر والا پانی خریدنا بلاول بھٹو زرداری کی ناکامی کا ثبوت ہے۔حافظ نعیم نے میئر کراچی کے انتخاب سے قبل پیپلز پارٹی پر لوگوں کو خریدنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک توڑ دے گی…

فواد چوہدری کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق مرکزی رہنما فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع ترین گروپ کے مطابق تحریک انصاف کے متعدد…

عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل، رؤف حسن مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر

سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا سیکریٹری جنرل اور رؤف حسن کو مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دستخط سے عمر ایوب کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔دوسری طرف رؤف حسن کو…

جھنگ: غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی کو جلا کر قتل کردیا، 7 ملزمان گرفتار

جھنگ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک شخص نے بیٹی کو آگ لگا کر قتل کردیا، ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔قتل میں لڑکی کا سگا بھائی بھی ملوث نکلا، پولیس نے مقتولہ کے باپ اور بھائی سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق…