جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہنواز دہانی کی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل

نوجوان فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کی زمبابوے میں بچوں کیساتھ گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دہانی دورہ زمبابوبے پر زمبابوے سلیکٹ کیخلاف لسٹ اے میچز کھیلنے کےلیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا حصہ تھے۔ سیریز کے اختتام پر دہانی زمبابوین بچوں کے ساتھ…

پاکستان زلمے خلیل زاد کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے، طاہر اشرفی کا مطالبہ

وزیراعظم شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان زلمے خلیل زاد کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر پابندی لگائے۔گوجرانوالہ میں علماء و مشائخ کنونشن سے خطاب میں طاہر اشرفی نے کہا کہ زلمے خلیل زاد جیسے غدار کو…

اہلکار دوروازہ توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور چھوٹے بھائی کو ساتھ لے گئے، شہزاد اکبر

سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں مشیر داخلہ و احتساب رہنے والے شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ پولیس اہلکار انکے گھر کا دروازہ توڑ کر داخل ہوئے اور چھوٹے بھائی کو ساتھ لے گئے۔ایک بیان میں شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا کہ 25 سے 30 اہلکاروں نے…

کراچی: فائرنگ اور مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ اور مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی میں اورنگی ٹائون، اردو چوک میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ نارتھ ناظم آباد میں سر پر وزنی چیز لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹرالر کی ٹکر سے…

2023ء میں کراچی کی آبادی کتنی ریکارڈ ہوئی؟

کراچی کی آبادی 2023ء کی ڈیجیٹل مردم شماری میں 1 کروڑ 91 لاکھ 24 ہزار ریکارڈ ہوئی ہے۔ادارۂ شماریات کے مطابق  2017ء میں شہرِ قائد کی آبادی 1 کروڑ 60 لاکھ 24 ہزار تھی۔ادارۂ شماریات کا کہنا ہے کہ 6 سال کے دوران کراچی کی آبادی میں 31…

استور: برفانی تودہ گرنے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل

استور میں برفانی تودہ گرنے کے بعد سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر استور وسیم عباس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ برفانی تودہ گرنے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 4 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں۔وسیم عباس…

ایٹمی دھماکوں پر خود کو کریڈیٹ دیتا ہوں: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایٹمی دھماکوں پر راجہ ظفر الحق، گوہر ایوب اور خود کو کریڈیٹ دیتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج جو فصل ن لیگ بو رہی ہے کل اُسے کاٹے گی۔ان کا کہنا…

راولپنڈی: سلنڈر دھماکا،2 منزلہ مکان گر گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق راولپنڈی کے علاقے پیپلز کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ…

یومِ تکبیر کی سلور جوبلی، اہم شخصیات کا اظہارِ خیال

یوم تکبیر کی سلور جوبلی پر اہم شخصیات نے اظہارِ خیال کیا ہے۔قومی اسمبلی کے اسپیکرراجہ پرویز اشرف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 28 مئی کا دن ملک کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا، یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی…

نیشنل گیمز میں جڑواں بہنوں نے گولڈ میڈل جیت لیا

نیشنل گیمز میں ہنزہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں ووشو میں گولڈ میڈل جیت گئیں۔منیشا نے 70 کے جی میں اور ملیحہ نے 65 کے جی میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والی جڑواں بہنیں انٹرنیشنل سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہیں…

بجلی پیدا کرنیوالی کمپنیوں کی ادائیگی کے مسائل معاشی مشکلات کے سبب ہیں: خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تھر پارکر میں بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کی ادائیگی کے ایشوز ہمارے معاشی مشکلات کے سبب ہیں، 100 فیصد ادائیگی نہیں کی جا سکتی۔ذرائع کے مطابق صحرائے تھر کے کوئلے سے ملکی اور چائینز…

تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی جہانگیر ترین سے ملاقاتیں

حالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں نے جہانگیر ترین سے ملاقاتیں کی ہیں۔پاکپتن سے قومی اسمبلی کے سابق رکن احمد شاہ گھگہ اور پنجاب اسمبلی کے سابق رکن سعید اکبر نوانی نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق رہنماؤں…

عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے: رانا تنویر

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان چاہتے ہیں انہیں این آر او دیا جائے۔شیخوپورہ میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ عمران خان کو پہلے 60 ارب کی میگا کرپشن کا حساب دینا ہو گا، ملکی…

ڈاکوؤں کی پشت پناہی کرنیوالے سیاستدانوں کی پروفائل آ گئی ہے: سینیٹر جام مہتاب

پیپلز پارٹی کے سینیٹر جام مہتاب ڈہر نے کہا ہے کہ سیاستدانوں میں جو ڈاکوؤں کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کی پروفائل آ گئی ہے۔گھوٹکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر جام مہتاب نے کہا کہ پولیس، صحافیوں، سول سوسائٹی سمیت سب کو پتہ ہے میں نام…

تحریک انصاف کے طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

تحریک انصاف کے طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔طارق محمود الحسن پی ٹی آئی حکومت میں معاون خصوصی تھے۔دوسری جانب حالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی بھی جہانگیر ترین سے ملاقاتیں شروع ہو گئی ہیں۔حالیہ…

شمسی  خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی

شینگھائی: چینی سائنس دانوں نے کاغذ کے جیسے باریک اور انتہائی لچکدار شمسی خلیوں کی پیداوار میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ شِنگھائی اِنسٹیٹیوٹ آف مائیکرو سسٹم اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی (SIMIT) کے محققین نے ایک منفرد ٹیکنالوجی بنائی ہے جس کی…

امریکا کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے قرض کی حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق

امریکا کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے قرض کی حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہو گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈیموکریٹ اور ری پبلکنز کا قرض کی حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہوا ہے۔سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، 10 روز باقی…

امریکا: 19 سالہ لڑکی شادی والے دن گھر میں آگ لگنے سے ہلاک

امریکا میں 19سالہ لڑکی شادی والے دن گھر میں آگ لگنے سے ہلاک ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست وسکونسن کے گھر میں رات 4 بجے آگ لگی تو پیج رڈی نامی لڑکی گھر کی دوسری منزل پر سو رہی تھی، دھوئیں میں سانس لینے کے باعث اسے برین ہیمریج ہوا…

بھارت: موبائل فون ڈھونڈنے کیلئے ڈیم پانی سے خالی کرا لیا گیا

بھارت میں سرکاری افسر نے اپنا فون ڈھونڈنے کے لیے پورا ڈیم خالی کروا دیا، 1 لاکھ روپے کے فون کے لیے 21 لاکھ لیٹر پانی ضائع کر دیا۔ریاست چھتیس گڑھ میں اختیارات کے ناجائز استعمال کے ناقابلِ یقین واقعے پر دنیا حیران رہ گئی۔ بھارتی ریاست…

یومِ تکبیر: پاک فضائیہ کا فضائی سرحدوں کی حفاظت کے عزم کا اعادہ

یومِ تکبیر کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔پاک فضائیہ کے ترجمان نے ایٹمی تجربات کی سلور جوبلی پر پاک فضائیہ کی جانب سے پاکستانی قوم کے عزم کو سلام پیش کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ نے اپنے…