جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آسٹریلیا نے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی

آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی۔آسٹریلیا نے فائنل اور ایشیز کے دو ٹیسٹ میچز کے لیے 17 کھلاڑیوں کا اعلان کر رکھا تھا۔آئی سی سی قوانین کے مطابق…

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی درخواست کی سماعت آج سوا 12 بجے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی درخواست کی سماعت آج ہو گی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سوا 12 بجے سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب…

ڈاکٹر سیمی جمالی کو کینسر کا علم کب اور کیسے ہوا ؟

کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر، تمغۂ امتیاز یافتہ ڈاکٹر سیمی جمالی 27 مئی کو انتقال کر گئیں، اُن کا کینسر سے متعلق دیا گیا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ڈاکٹر سیمی جمالی کی جانب سے…

خیبرپختونخوا: سرکاری اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ پروگرام بند ہونے کا خدشہ

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں سیکنڈ شفٹ پروگرام تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر بند ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق تنخواہیں نہ ملنے کے باعث کئی اساتذہ نے سکینڈ شفٹ میں پڑھانا چھوڑ دیا ہے۔ سیکنڈ شفٹ پروگرام کے 8 ہزار ملازمین 4 ماہ سے…

مریم نواز نے ’یومِ تکبیر‘ کے موقع پر نواز شریف کی یادگار ویڈیو شیئر کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ’یومِ تکبیر‘ کے موقع پر والد، ن لیگ کے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف کی یادگار ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔مریم نواز کی جانب سے نواز شریف کی شیئر کی گئی ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی…

اسد عمر کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت اسد عمر کی جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے کیس میں درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔دورانِ سماعت پراسیکیوٹر عدنان علی اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں…

طیب اردوان کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر عمران خان نے کیا کہا؟

سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے رجب طیب اردوان کو مسلسل دوسری مرتبہ ترکیہ کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ میں پاکستان کے لوگوں کی جانب سے رجب طیب اردوان کو…

اداروں کیخلاف زہر اگلنے والی پی ڈی ایم ہمیں حب الوطنی کا درس دیتی ہے: مراد سعید

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم نے پہلے پاکستان اور پاکستانی اداروں کے بارے میں زہر اگلا، اب یہ سارے ہمیں حب الوطنی کا درس دیتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا ہے کہ جب دہشت گردی کی جنگ شروع ہوئی تب میری عمر 18…

2027ء تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ 2027 تک ملکی معیشت کو سود سے پاک کرنا ہے۔اسلام آباد میں بین الاقومی اسلامک بینکنگ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ اسلامک بینکنگ مارکیٹ گزشتہ 10سالوں سے 24 فیصد سے ترقی کر رہی…

معیشت مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں بین الاقومی اسلامک بینکنگ کانفرنس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اسلامی بینکنگ کا نظام بہتر بنا رہے ہیں، اسلامی فنانسنگ سے غربت…

انٹر بینک میں ڈالر آج مہنگا ہو گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن آج انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔گزشتہ روز…

کراچی: نگلیریا وائرس سے ایک ہفتے کے دوران 2 افراد انتقال کرگئے

نگلیریا  وائرس ایک اور جان لے گیا، ایک ہفتے کے دوران 2 افراد انتقال کرگئے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران نگلیریا کے باعث ایک خاتون اور ایک مرد کا انتقال ہوگیا۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انتقال کرجانے والی…

کراچی کے مضافات میں گرج چمک کیساتھ بوندا باندی

کراچی کے مضافات میں گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی کا آغاز ہو گیا۔کراچی کے مضافاتی علاقوں سپر ہائی وے، گلشنِ معمار، اسٹیل ٹاؤن اور اطراف میں بوندا باندی جاری ہے۔گزشتہ شب بھی شہرِ قائد میں شدید گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بوندا باندی ہوئی…

اسد عمر کی ایک اور کیس میں ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ان کے خلاف کیس میں ضمانت میں توسیع کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت اسد عمر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔اسلام آباد کی…

ترکی انتخابات میں تاریخ رقم، رجب طیب اردوان دوبارہ صدر منتخب، حامیوں کا جشن

انقرہ : ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں ووٹرز کا جوش وخروش دیدنی تھا  رجب طیب اردوان نے 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے۔ جگہ جگہ طیب اردگان کے حامی سڑکوں پر نکل آئے ، جشن…

پنجاب انتخابات، ECP کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دن 12 بجے درخواست پر سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن کے وکیل آج کی سماعت میں اپنے دلائل جاری…

عمران کا نیا یوٹرن، بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑگیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑگیا، یو ٹرن لیتے ہوئے بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا۔عمران خان نے ایک ٹوئٹ میں الزام لگایا کہ کراچی سے ان کے ایم پی اے ملک شہزاد اعوان پر پارٹی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا…

شمالی کوریا ’سیٹلائٹ‘ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جاپان

جاپان کی حکومت نے کہا ہے کہ شمالی کوریا آنے والے کچھ ہفتوں میں سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپانی کوسٹ گارڈ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ شمالی کوریا نے جاپان کو 31 مئی سے 11 جون کے درمیان ایک سیٹلائٹ لانچ…

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا، بالائی سندھ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔گزشتہ روز ملتان اور…

خواتین عمران خان کی وجہ سے جیلوں میں ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ خواتین جو آج جیلوں میں ہیں وہ عمران خان کی وجہ سے ہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا، عمران خان کے کہنے پر کراچی میں بسوں کو آگ لگائی گئی۔کامران ٹیسوری کا کہنا تھا…