جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں ہمارا کردار نہیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی لیڈروں کے انتخاب میں امریکا کا کردار نہیں ہے۔پریس بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام کی منتخب قیادت سے بات چیت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام معاملات پر حکومت پاکستان…

ڈی آئی خان: دہشتگردوں نے بارودی گاڑی تھانے سے ٹکرا دی، 3 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ درابن پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں نے تھانے کے مین…

لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

لوئر دیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان میں تھا۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی علاقہ مکین کلمۂ…

کراچی: پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ، راہگیر خاتون جاں بحق

کراچی کے علاقے بلال کالونی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نیو…

جواد خواجہ قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ اپنے اعتراض کے ذریعے قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جواد ایس خواجہ کا سویلینز کے…

کراچی کی عالیہ کی مراد’دل کا رشتہ‘ ایپ پر پوری ہوگئی، من پسند ہیرو جیسا لڑکا مل گیا

کراچی کی عالیہ کو ”دل کا رشتہ“ ایپ پر اپنے پسندیدہ ہیرو جیسے لڑکے کا رشتہ مل گیا۔پاکستان کی قابل اعتماد ایپ پر عالیہ کو اپنے پسندیدہ ہیرو سے مشابہ لڑکے کی پروفائل نظر آئی تو اُن کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔تصویر دیکھنے کے بعد عالیہ کو یوں…

انتخابات سے ٹکراؤ نہ ہو اس لیے پی ایس ایل 9 کی تاریخیں ایڈجسٹ کی جائیں، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ انتخابات سے ٹکراؤ نہ ہو اس لیے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی تاریخیں ایڈجسٹ کی جائیں۔نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے امور سے متعلق اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پی سی بی…

آصف زرداری نے اگلا وزیراعظم بننے کی خواہش ظاہر کر دی

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اگلا وزیراعظم پاکستان بننے کی خواہش ظاہر کردی۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات میں کامیاب ہوئی تو بلاول بھٹو بھی وزیراعظم…

ایکنک نے 371 ارب سے زائد مالیت کے 9 منصوبوں کی منظوری دے دی

اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 371 ارب 82 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کے 9 منصوبوں کی منظوری دے دی۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، اعلامیے کے مطابق اجلاس میں 25 ارب 9 کروڑ 80 لاکھ روپے سے کے پی میں…

راؤ انوار کے تمام الزامات بےبنیاد ہیں، شازیہ مری

راؤ انوار کے پیپلز پارٹی قیادت اور سندھ حکومت پر الزامات سے متعلق پی پی کا ردِ عمل آگیا جس میں ان الزامات کو بےبنیاد قرار دیا گیا ہے۔ ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ راؤ انوار جعلی پولیس…

کشمیریوں نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت منسوخی کی توثیق کا بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔مقبوضہ کشمیر کی کُل جماعتی حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی) کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے۔اے…

اسرائیل نے لبنان پر حملے میں امریکی وائٹ فاسفورس بم استعمال کیے، امریکی اخبار

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان پر حملے میں امریکی ساختہ وائٹ فاسفورس بم استعمال کیے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق لبنان پر وائٹ فاسفورس بم حملے میں 9 شہری زخمی ہوئے تھے، وائٹ فاسفورس بم حملے سے لگنے والی آگ سے 4 گھروں کو…

میونسپل چارجز بجلی بلوں میں وصولی کی قرارداد منظور، میئر کیخلاف عدم اعتماد لانے کا اعلان

سٹی کونسل میں میونسپل چارجز بجلی بلوں میں وصولی کی قرارداد منظور  کرلی گئی، امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب  کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان  کردیا۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت سٹی کونسل…

ریاض کو جدہ سے ملانے کیلئے ریلوے منصوبہ زیر غور

سعودی عرب کے صدر مقام ریاض کو اہم مغربی ساحلی شہر جدہ سے ملانے کے لیے ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ زیر غور ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق منصوبے کی منظوری کے بعد 950 کلومیٹر طویل ریلوے لائن پر  2024 کی پہلی سہ ماہی سے کام شروع ہوجائے گا۔رپورٹ کے…

جسٹس (ر) جواد ایس خواجہ قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ جواد ایس خواجہ اپنے اعتراض کے ذریعے قومی مجرموں کو ریلیف دلوانا چاہتے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جواد ایس خواجہ کا سویلینز کے…

غزہ میں مزید 4 افسران سمیت7 اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیل نے غزہ میں زمینی آپریشن میں مزید 4 افسران سمیت 7 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔حماس کی جانب سے 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد سے اسرائیل کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ایک روز پہلے جنرل غادی ایزینکوت کا بیٹا بھی حماس…

دورہ بھارت، انگلش اسکواڈ کا اعلان، 6 میچز کا تجربہ رکھنے والے شعیب کی حیران کن انٹری

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے دورہ بھارت کےلیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں حیران کن طور پر 20 سالہ آف اسپنر شعیب بشیر کو شامل کرلیا گیا ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے بھارت جائے گی۔خیال رہے کہ شعیب بشیر نے…

آرٹیکل 370: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد

نئی دہلی : بھارت کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحال کرنے سے متعلق 20سے زائددرخواستیں مسترد کرتے ہوئے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370کو صدارتی حکم کے ذریعے ختم کرنے کے ہندو انتہا پسند مودی سرکار کے…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد: اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر…

حماس کی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر یرغمالیوں کے حوالے سے تنبیہ، نتن یاہو کا عسکریت پسند تنظیم کے جلد…

حماس کی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر یرغمالیوں کے حوالے سے تنبیہ، نتن یاہو کا عسکریت پسند تنظیم کے جلد خاتمے کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہREUTERS3 گھنٹے قبلغزہ میں اسرائیلی فوج سے برسرپیکار عسکریت پسند تنظیم حماس نے واضح کیا ہے کہ اگر قیدیوں کے…