جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

9 مئی سانحہ، جے آئی ٹی نے عمران خان کو آج طلب کرلیا

9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں جے آئی ٹی نے تحقیقات کے لیے سابق وزیرعظم عمران خان کو آج طلب کرلیا۔عمران خان کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز قلعہ گجر سنگھ میں طلب کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی…

صدر اور وزیراعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔صدر مملکت 34 ویں نیشنل گیم کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف…

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں پرفارمنس

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستانی بولرز اسامہ میر، زمان خان اور نسیم شاہ نے اپنی کاؤنٹیز کی جانب سے نمایاں پرفارمنس دیں۔وورسٹرشائر کے اسامہ میر نے لیسٹرشائر کے خلاف 15 گیندوں پر 32 رنز…

9 مئی کے واقعات نے اربوں روپے کا نقصان پہنچایا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نو مئی کے خوفناک واقعات نے ہی معیشت کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ عمران خان کے لگاتار احتجاج، لانگ مارچ اور دھرنے سے معیشت پر بہت برا اثر پڑا،…

سیاسی بحران عدالتوں نے پیدا کیا ہے، عرفان قادر

وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ عدالتوں نے ملک میں سیاسی بحران پیدا کیا ہے، ماضی میں وزیراعظم پر توہینِ عدالت لگانا غیر آئینی تھا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی نااہلی کے بعد سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ نااہلی…

نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی اور پارٹی کی صدارت سے ہٹانے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے درخواست کریں گے کہ وہ اس کو نہ سنیں۔رانا…

فوج سے متعلق پی ڈی ایم کے بیانات منافقت ہیں، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے پی ڈی ایم رہنماؤں کے فوج کی حمایت میں بیانات کو منافقت قرار دے دیا۔سینیٹر ہمایوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کو فوج سے محبت ہوتی تو میمو گیٹ اور ڈان لیکس نہ ہوتا۔انہوں نے کہا کہ فوج کی اینٹ سے اینٹ بجانے کی بات بھی نہ کی…

تھرپارکر، آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق تھرپارکر کے مختلف شہروں مٹھی، اسلام کوٹ اور ننگرپارکر اور گردو نواح میں تیز بارش ہوئی تاہم اس دوران مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں…

کراچی، اردوان کی کامیابی پر جماعت اسلامی کے تحت تقریب تشکر

 ترکیہ کے انتخابات میں صدر رجب طیب اردوان کی کامیابی پر جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں تقریب تشکر کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں خواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافط نعیم الرحمٰن نے کہا کہ طیب اردوان نے…

وزیراعظم کی طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے رجب طیب اردوان کو ترکیے کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے۔شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ طیب اردوان عوامی خدمت کی سیاست کرنے والے چند عالمی رہنماؤں میں سے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طیب اردوان دنیا…

پاکستان شاہینز پر بال ٹیمپرنگ پر جرمانہ عائد

زمبابوے کے دورے پر موجود پاکستان شاہینز کو بال ٹیمپرنگ پر 5 رنز کا جرمانہ ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ میں ایک بار پھر بال ٹیمپرنگ کا واقعہ پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان چھٹے ون ڈے میں پیش آیا۔گیند کی ساخت خراب ہونے پر امپائر نے…

خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جیل میں قید خواتین کے ساتھ قانون کے مطابق کارروائی کررہے ہیں۔محسن نقوی کا کہنا تھا کہ خواتین سے بدسلوکی سے متعلق پراپیگنڈا کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ جناح ہاؤس حملے میں جو ملوث ہوا خواہ…

بسمہ معروف پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ

پاکستان ویمن کپ میں شریک بسمہ معروف پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بسمہ معروف پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ بسمہ معروف نے ضابطہ اخلاق کے…

9 مئی جلاؤ گھیراؤ: جے آئی ٹی نے عمران خان کو طلب کرلیا

9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے معاملے میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے والی…

جونیئر ایشیا کپ: پاکستان نے جاپان کو ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان نے جاپان کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ سیمی فائنل تک رسائی کے ساتھ پاکستان نے جونیئر ورلڈکپ کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔آخری گروپ میچ میں پاکستان نے جاپان کو 2-3 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے عبدالوہاب…

عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی خارج از امکان نہیں، خواجہ آصف

حکومت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کی اور کہا کہ عمران خان کے خلاف…

امریکا، جاپان اور فلپائن کی کوسٹ گارڈ فورسز کی پہلی مشترکہ بحری مشقیں

امریکا، جاپان اور فلپائن کی کوسٹ گارڈ فورسز پہلی بار ساؤتھ چائنا سمندر میں سہ فریقی بحری مشقوں میں حصہ لیں گی۔یہ مشقیں یکم سے 7 جون تک جاری رہیں گی جبکہ آسٹریلیا مبصر کے طور پر شرکت کرے گا۔فلپائن کے 4 جبکہ امریکا اور جاپان کا ایک، ایک…

لڑکی کا لرزہ خیز قتل: بھارت میں خواتین کے محفوظ ہونے پر سوال

بھارت میں سرعام قتل کی لرزہ خیز واردات نے بھارت میں خواتین کے محفوظ ہونے پر سوال اٹھا دیا۔ دارالحکومت نئی دہلی میں 20 سالہ لڑکے نے اپنی 16 سالہ گرل فرینڈ کو چھریوں کے وار اور پتھر مار کر سرعام قتل کر دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سرعام…

جسٹس فائز عیسیٰ سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، اہم قانونی امور زیر بحث

اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ اور اٹارنی جنرل کی ملاقات میں اہم قانونی امور زیر بحث آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دوران ملاقات منصور…

مسلم لیگ (ق) جرمنی اور یونان کے نئے عہدیداروں کا تقرر

پاکستان مسلم لیگ (ق) یورپ کے چیف آرگنائزر سید خرم رضا کاظمی نے عظمت چھٹہ کو جرمنی کے لئے پارٹی کا کوآرڈنیٹر مقرر کیا ہے۔جبکہ عاطف چوہدری کو مسلم لیگ ق یونان کا چیف آرگنائزر نامزد کر دیا ہے۔توقع ہے کہ آئندہ چند روز میں وہ فرانس اور…