نگراں حکومت کا پیٹرول فی لیٹر 8 روپے سستا کرنے کا اعلان
اسلام آباد:نگراں وزارات خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پیٹرول کی قیمت میں 8روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259روپے 34 پیسے ہوگئی ہے۔
میڈیا…
جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء