جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضی کی خبروں کی تردید

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ناراضی کی خبروں کی تردید کردی۔جیو نیوز سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ عارف علوی سے ناراضی کی بات درست نہیں، دراصل میرا صدر مملکت سے رابطہ نہیں ہے۔انہوں…

سینیٹ الیکشن دھاندلی کیس: علی حیدر گیلانی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سینیٹ الیکشن دھاندلی کیس میں ملزم علی حیدر گیلانی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے ملزمان فہیم خان اور جمیل خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ…

دو دن سستا ہونے کے بعد آج سونا مہنگا ہوگیا

رواں ہفتے مسلسل دو دن سستا ہونے کے بعد آج سونا مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 400 روپے…

اگلے 20 سال میں رات میں بھی ستارے دکھائی نہیں دیں گے!

  لندن: سائنسدانوں ںے خبردار کیا ہے کہ بالخصوص شہروں میں رہنے والی آبادی اگلے دوعشروں میں ستاروں بھرے آسمان کے دلفریب منظر سے محروم ہو جائے گی۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے روشنی کی آلودگی کو قرار دیا ہے۔ ممتاز برطانوی سائنسداں، سر…

عمران خان لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان لاہور سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے۔عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئے ہیں جہاں اسلام آباد ہائی کورٹ اور احتساب عدالت میں…

بیوی کی دوسری پوزیشن آنے پر شوہر نے مقابلہ حسن کی فاتح کا تاج توڑ دیا

برازیل میں حُسن کے مقابلے میں بیوی کی دوسری پوزیشن آنے پر شوہر نے فاتح کا تاج توڑ دیا۔برازیلین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، یہ واقعہ حسن کے مقابلے میں ہفتے کے روز پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن…

اگر کوئی نئی جماعت بنتی ہے تو ن لیگ کیلئے چیلنج نہیں ہوگا، رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی نئی جماعت بنتی ہے تو مسلم لیگ ن کے لیے کوئی چیلنج نہیں ہو گا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہمارے پاس اتنی گنجائش نہیں کہ ان سب لوگوں کو…

امریکا: کیلی فورنیا کے شہر لانگ بیچ میں تیز دھار آلے سے حملہ، 5 افراد زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لانگ بیچ میں لوگوں پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے میں 5 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حملے میں زخمی 4 افراد کو موقع…

محکمۂ تعلیم سندھ کا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنیوالے اساتذہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ

محکمۂ تعلیم سندھ نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ایک بیان میں محکمۂ تعلیم سندھ نے کہا ہے کہ بی ایڈ کرنے والے اساتذہ کو 50 فیصد فیس میں رعایت دی جائے گی۔محکمۂ تعلیم نے کہا کہ پی ایچ ڈی…

بابر اور رضوان کو پڑھتے ہوئے دیکھ کر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک دلچسپ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یہ تصویر دونوں قومی کرکٹرز کے ہارورڈ بزنس اسکول کے بزنس آف انٹرٹینمنٹ، میڈیا اور اسپورٹس (BEMS) کے ایگزیکٹو ایجوکیشن پروگرام میں شامل ہونے…

ندا یاسر ذہنی دباؤ، پریشانی سے کیسے چھٹکارہ حاصل کرتی ہیں؟

معروف میزبان ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذہنی دباؤ اور پریشانی سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے اپنی والدہ کے بستر پو سوتی ہیں۔ندا یاسر نے اپنے حالیہ پروگرام کے دوران اپنی مرحوم والدہ سے متعلق بات کی، اس دوران وہ آبدیدہ اور جذباتی ہو…

امریکا، ایک سال کے بچے کی 9 گھنٹے گاڑی میں بند رہنے سے موت

امریکا میں خاتون ایک سال کا بچہ گاڑی میں بھول گئی جس کی 9 گھنٹے گاڑی میں بند رہنے کے باعث موت ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست واشنگٹن کے اسپتال میں خاتون ملازمت کے لیے صبح 8 بجے پہنچی اور وہ ایک سال کے بچے کو گاڑی میں ہی بھول…

شیریں مزاری کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد توہینِ عدالت کیس میں پیش

عدالتی حکم کے باوجود تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر اپنے خلاف توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج پیش ہو گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

جو عمران خان کو چھوڑ کر گئے ہیں وہ بےنقاب ہو گئے ہیں، افتخار گھمن

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے چیف سیکیورٹی افسر افتخار گھمن نے کہا ہے کہ جو عمران خان کو چھوڑ کر گئے ہیں وہ بےنقاب ہوگئے ہیں۔لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے  افتخار گھمن نے کہا کہ ابرار الحق کی حب الوطنی کا سب کو پتہ لگ گیا۔انہوں نے…

نوجوت سنگھ سدھو نے جیل سے رہائی کے بعد اہلیہ کی خواہش پوری کردی

حال ہی میں جیل سے رہائی پانے والے بھارتی سیاستدان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے اہلیہ نوجوت کور سدھو جنہیں اسٹیج 2 کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، کی خواہش پوری کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق صدر…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیک تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی کمیٹی کو سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔آڈیو لیکس پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کی تشکیل کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت…

آئی ایم ایف قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ختم ہونے کا امکان

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا قرض پروگرام مکمل ہوئے بغیر ہی ختم ہونے کا امکان ہے۔اس خدشے کا اظہار وزارتِ خزانہ کے ذرائع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے کیا گیا ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ…

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن ویز کی اپ گریڈیشن مکمل، آپریشنل کردیا گیا

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن ویز کی اپ گریڈیشن مکمل کر کے اسے آپریشنل کردیا گیا۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مین رن وے (13L/31R) کی اپ گریڈیشن مکمل کر کے آپریشنل کردیا گیا ہے۔مین رن وے پر پہلی پرواز پی کے…

آڈیو لیکس کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کام کرنے والے آڈیو لیکس کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔آڈیو لیکس کمیشن نے عدالت میں داخل کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ ذاتی مفادات سے متعلق کیس کوئی جج نہیں سن…

روس کے اندر حملوں کی حمایت نہیں کرتے، امریکا

ماسکو ڈرون حملوں پر امریکا کا کہنا ہے کہ روس کے اندر حملوں کی حمایت نہیں کرتے، ہماری توجہ یوکرین کی مدد کرنے پر ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ ماسکو ڈرون حملوں کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں، امریکا کی توجہ یوکرین کے خودمختارعلاقے دوبارہ…