2023 تاریخ کا گرم ترین سال قرار
واشنگٹن: ناسا اور نیشنل اوشی اینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) نے سال 2023 کو زمینی اور سمندروں کی سطح پر اب تک کا گرم ترین سال قرار دیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق 2023 میں اوسط درجہ حرارت تاریخ کی ریکارڈ سطح پر رہا۔ ناسا…