جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی صدر تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے

امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر موجود ریت کے چھوٹے سے تھیلے سے ٹکرا کر گر گئے۔صدر بائیڈن جمعرات کو کولوراڈو میں ایئر فورس اکیڈمی سے فارغ التحصیل ہونے والے کیڈٹس کو ڈگری دینے کی تقریب میں شریک ہوئے جہاں ان کے ساتھ یہ واقعہ…

میسی فرانسیسی کلب پی ایس جی سے ہفتے کو اپنا آخری میچ کھیلیں گے

دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی اور ارجنٹینا کی ٹیم کے کپتان لیونل میسی فرانسیسی کلب پی ایس جی کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔ وہ ہفتے کو کلب سے اپنا آخری میچ کھیلیں گے۔پی ایس جی کے مینجر کرسٹوف گلٹیئر نے میسی کے کلب چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا…

ڈیفالٹ نہیں کریں گے، پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہے، عائشہ غوث پاشا

وزیر مملکت ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا، انہوں نے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ پاکستان آئی ایم ایف کے پروگرام میں ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے مزید کہا کہ…

لاہور قلندرز کا یتیم بچوں کیلئے حوصلہ افزا اقدام

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیگٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ڈی ایم) کے تحت اب یتیم بچوں کے ٹرائلز لیں گے اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو لاہور قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں تربیت دیں گے۔…

میئر بننے کی لکیر حافظ نعیم کے ہاتھ میں نہیں ہے، سعید غنی

صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان شاید جماعت اسلامی کے امیر بن جائیں لیکن کراچی کا میئر بننے کی لکیر ان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔اپنے بیان میں سعید غنی نے کہا کہ پی ٹی آئی ارکان نے 9 مئی سے پہلے قیادت کو بتا دیا تھا کہ وہ…

روس: ممنوعہ مواد نہ ہٹانے پر واٹس ایپ کو 30 لاکھ روبل جرمانہ

روس کی عدالت نے ممنوعہ مواد نہ ہٹانے پر واٹس ایپ کو 30 لاکھ روبل کا جرمانہ عائد کر دیا۔پچھلے برس ماسکو نے واٹس ایپ کی ماخذ کمپنی میٹا پلیٹ فارمز کو ’انتہاپسند‘ تنظیم قرار دیا تھا۔میٹا کی دیگر سروسز فیس بک اور انسٹاگرام پر روس میں پابندی…

مئی میں سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ ہوگیا، سیمنٹ مینوفیکچررز

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) نے بتایا ہے کہ مئی کے دوران سیمنٹ کی کھپت میں اضافہ ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مئی میں سیمنٹ کی کھپت 19.4 فیصد بڑھی ہے۔مئی میں سیمنٹ کی فروخت 39…

جون کے دوران ملک میں معمول یا معمول سے کم بارشیں متوقع، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جون کے دوران ملک میں معمول یا معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔جون کے موسمیاتی جائزے کے مطابق سندھ، جنوبی بلوچستان، وسطی اور جنوبی خیبر پختونخوا میں معمول کی بارشیں متوقع ہیں۔پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں…

پرویز الہٰی کی قانونی ٹیم کو اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر میں جانے نہیں دیا جارہا، وکیل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے وکیل سرمد غنی چٹھہ کا کہنا ہے کہ قانونی ٹیم کو اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر میں جانے نہیں دیا جا رہا۔پرویز الہٰی کی لیگل ٹیم کی اینٹی کرپشن ہیڈکوارٹر پہنچی، جہاں ان کے وکیل سرمد غنی چٹھہ نے کہا کہ …

آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ بابر اعظم، شاہین آفریدی کے معترف

آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے کھیل کی تعریف کردی۔ رواں سال کے آخر میں شیڈول پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی پروموشنل ویڈیو میں گفتگو کرتے ہوئے اسٹیو اسمتھ کا کہنا تھا کہ بابر اعظم…

پرویز الہٰی نے بطور وزیر اعلیٰ بہت کرپشن کی، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی نے بطور وزیر اعلیٰ اپنے حالیہ دور میں بہت کرپشن کی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ فرح گوگی والا کام بڑے دھڑلے سے کیا گیا، ٹھیکوں میں…

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کی صدارت چھوڑ دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے  پی ٹی آئی (خیبر پختونخوا) کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کیا۔سابق ایم پی اے رفاقت گیلانی نے کہا کہ کسی خوف کی وجہ سے…

سیاسی انتشار ختم ہونے کے بعد اب معاشی انتشار ختم ہو رہا ہے، مریم اورنگ زیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت کوئی آن آف بٹن نہیں ہے، یہ سیاسی استحکام سے جڑی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگ زیب نے کہا کہ گزشتہ حکومت معاشی بارودی سرنگیں بچھا کر گئی، سیاسی انتشار ختم ہونے…

ماہرین نے گوادر میں مردہ بلیو وہیل کا جائزہ لیا

پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری (پی ایم این ایچ) کے ماہرین پر مشتمل ٹیکنیکل ٹیم گوادر پہنچی، جہاں اس نے جیوانی کے ساحل پر موجود مردہ بلیو وہیل کا جائزہ لیا۔اعلامیہ کے مطابق ٹیم نے بلیو وہیل کے ڈھانچے کو محفوظ بنانے کیلئے ممکنہ اقدامات کا…

وزیر اعظم کی سگریٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے 15 جولائی تک سگریٹ کی تمام فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے وفد نے جمعرات کو ملاقات کی۔ وفد سے گفتگو میں وزیر اعظم نے کہا کہ سگریٹ کی اسمگلنگ…

جونیئر ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے دی

بھارت نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے کر جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ دیکھنے کےلیے بڑی تعداد میں شائقین صلالہ کے اسپورٹس کمپلکس پہنچے۔ میچ برق رفتاری سے شروع ہوا، بھارتی ٹیم نے یکے بعد…

شادی سے قبل دولہا دلہن کا سانپ کے ساتھ فوٹوشوٹ وائرل

شادی سے قبل فوٹوشوٹ کا رواج اب بہت نمایاں ہے اور اس حوالے سے نت نئی تصاویر دیکھنے کو ملتی ہیں۔کبھی دولہا دلن خوبصورت مقامات پر فوٹوشوٹ کرواتے ہیں، کبھی ساحل سمندر پر۔بھارت میں ایسے ہی ایک فوٹوشوٹ میں دولہا دلہن نے ایک موذی جانور کے ساتھ…

پرویز الہٰی کا اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں میڈیکل چیک اپ

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر میں میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔پرویز الہٰی کے چیک اپ کے بعد سروسز اسپتال کی ٹیم اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر سے روانہ ہوگئی۔وکیل پرویز…

ملائیشیا: طیارے کا معاملہ طے نہ ہوسکا، پی آئی اے کو یومیہ لاکھوں ڈالرز کا نقصان

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں عدالتی حکم پر روکے گئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے بوئنگ 777 طیارے کا معاملہ ابھی تک طے نہیں ہوسکا ہے۔پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ 29 مئی سے کوالالمپور ایئرپورٹ پر عدالتی تحویل میں…