جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

9 مئی کو ریڈیو پاکستان پشاور سے آلات چرانے والا ملزم گرفتار

خیبر پختونخوا پولیس نے ریڈیو پاکستان پشاور سے 9 مئی کو آلات چوری کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ریڈیو پاکستان پشاور سے آلات چوری کرنے کا مقدمہ تھانہ شرقی پشاور میں درج ہے۔ملزم کو چارسدہ سے گرفتار کیا گیا ہے، جس سے ٹیپ…

اللّٰہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے 11 کھلاڑی بھی نہیں رہنے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اللّٰہ معاف کرے کپتان کے پاس ٹیم کیلئے11کھلاڑی بھی نہیں رہنے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں خواجہ آصف نے کہا کہ نوبت یہ آگئی ہے کہ مذاکراتی ٹیم کے دو ممبر چھوڑ گئے ہیں اب نئی ٹیم بناؤ۔خواجہ آصف نے کہا…

ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی امریکی مسلمانوں سے ڈاکٹر عافیہ کیلئے مدد کی اپیل

‎امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کی وفاقی جیل میں گزشتہ 20 سال سے قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے تیسری اور الوداعی ملاقات کے بعد ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پلانو کی مسجد میں منعقدہ اجتماع میں شرکت کی۔ اس موقع پر  اپنی بہن سے ملاقات کی روداد…

میں خیریت سے گھر واپس آگیا ہوں، جبران ناصر

سماجی کارکن اور وکیل جبران ناصر گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ایک بیان میں جبران ناصر نے کہا کہ میں خیریت سے گھر واپس آگیا ہوں، تمام دوستوں، صحافیوں، وکلاء، بار کونسلز، سول سوسائٹی اور سیاستدانوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔پولیس حکام کے مطابق پولیس…

وفاقی حکومت کا عالمی مارکیٹ سے پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق اہم فیصلہ

وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ سے پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا۔حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ریفائنریز کی سہولت کےلیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پاکستانی پورٹس پر خام تیل اور پیٹرولیم…

سابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق محمود جان پر قتل اور اقدام قتل کے 2 مقدمات درج ہیں، مقدمے میں نامزد دیگر 2 افراد کو بھی گرفتار کیا…

پشاور: سابق وزیر اعلیٰ اور وزراء کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کا انکشاف

خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ محمود خان، اسپیکر مشتاق غنی، ڈپٹی اسپیکر محمود جان، صوبائی وزراء، سینیٹرز اور سابق ممبران صوبائی کے پاس محکمہ ایکسائز کی گاڑیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ڈی جی ایکسائیز کو لکھے گئےخط میں کہا گیا ہے کہ غیر مجاز…

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے: چیلنجرز نے ڈائنامائٹس کو شکست کا مزا چکھا دیا

چیلنجرز نے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کو شکست کا مزا چکھا دیا۔جویریہ خان، نورین یعقوب اور صائمہ ملک کی عمدہ پرفارمنس کی بدولت چیلنجرز نے سدرہ امین کی ٹیم کو 7 رنز سے ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ڈائنامائٹس کی ٹیم…

رواں سال تجارتی خسارے میں 40 فیصد کمی ریکارڈ

رواں مالی سال کے دوران تجارتی خسارے میں 40 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے مئی کے دوران 25 ارب 79 کروڑ ڈالر کا تجارتی خسارہ رہا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران تجارتی خسارہ 43 ارب…

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی۔چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ مہنگائی کم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہیے، حکومت بجٹ میں عوام کو…

ملک بھر کے گیس صارفین کیلئے قیمتوں میں اضافے کی منظوری

ملک بھر میں صارفین کےلیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کےلیے نرخ میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔اوگرا نے سوئی ناردرن کےلیے گیس کی قیمت میں اوسطاً 50 فیصد…

بشریٰ بی بی اپنے مؤکل سے پوچھیں بزدار کیوں چھوڑ گئے؟ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں کٹھ پتلیوں کا طعنہ دینے والے دیکھ لیں کہ عثمان بزدار نے کیا کیا ہے۔ بشریٰ بیگم سے پوچھنا چاہیے کہ بزدار کیوں چھوڑ گئے یا بشریٰ بی بی اپنے کسی مؤکل سے پوچھیں کہ بزدار کیوں چھوڑ گئے؟ جیو نیوز کے پروگرام…

سابق وزیراعظم آزاد کشمیرکی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات

سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ سردار تنویر الیاس نے ملکی سلامتی سیاسی و معاشی استحکام کیلئے چیف…

پاناما پیپرز اسکینڈل میں ملوث افراد کیخلاف تحقیقات کیلیے سراج الحق کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما پیپرز میں 436 پاکستانیوں کے خلاف تحقیقات کے لیے دائر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی…

پاناما لیکس اور پنڈورا پیپرز میں ملوث تمام افراد کو کٹہرے میں لایا جائے، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاناما لیکس اور پنڈوراپیپرز میں ملوث تمام افراد کو کٹہرے میں لایا جائے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ ملک نااہل حکمرانوں کی وجہ سے قرضوں کی دلدل…

کنگزلے لیک: فلوریڈا میں واقع دنیا کی سب سے گول جھیل

دنیا بھر میں موجود جھیلیں ہر شکل، بناوٹ اور سائز کی ہوتی ہیں، لیکن اگر کسی جھیل کی گولائی دائرے کی طرح ہونے کی بات کی جائے تو پھر آپ کو قدرتی طور پر مکمل گول جھیل صرف امریکی ریاست فلوریڈا میں موجود ’کنگزلے لیک‘ یا ’سلور ڈالر لیک‘ ہی نظر…

’جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی‘، 9 مئی واقعات میں گرفتار خواتین کی تصدیق

لاہور میں 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں گرفتار خواتین سے کوئی زیادتی نہیں ہوئی، جس کی تصدیق خود خواتین نے کردی۔آج لاہور کی عدالت میں پیش کی گئی خواتین کارکنوں نے کہا ہے کہ ان کے ساتھ جیلوں میں کوئی زیادتی نہیں…

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت دن، 86 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔شیئر بازار میں 100 انڈیکس 86 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 352 پر بند ہوا۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری دن 100 انڈیکس 166 پوائنٹ کے بینڈ میں…