جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکی معیشت میں بہتری کی امید ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کیا جائے گا، ملکی معیشت میں بہتری کی امید ہے، چیلنجوں سے نکلنے کے لیے وقت چاہیے۔وزیر خزانہ سے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر بزنس کمیونٹی…

ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں کا سلسلہ شروع کردیا، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے، کاؤنٹی کرکٹ کا تجربہ بھی مفید ثابت ہوگا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ پوری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے ٹیم کو میچ…

کشمیر پر مذاکرات کی ضرورت ہے، راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے۔راہول گاندھی نے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت…

پاکستان کو قرض کیلئے آئی ایم ایف کو لکھوں گی، میکسین واٹرز

ڈیموکریٹک رکن کانگریس میکسین واٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا۔ میکسین واٹرز نے پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ طاہر جاوید سے ملاقات کی۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری کسی…

پرویز الہٰی کو دو مقدمات میں بری ہونے کے بعد تیسرے میں گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو دو مقدمات میں بری ہونے کے فوری بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا…

مئی 2023ء میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیات

مئی 2023ء میں ملک بھر میں معمول سے 127 فیصد زائد بارشیں ہوئی ہیں۔محکمہ موسمیات نے مئی کا موسمیاتی خلاصہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق 63 سال میں رواں سال مئی دوسرا زائد بارش کا مہینہ رہا۔رپورٹ کے مطابق مئی میں ملک میں معمول سے 127 فیصد زائد…

انگلش کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی

انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔بین اسٹوکس بیٹنگ، بولنگ اور وکٹ کیپنگ کیے بغیر ٹیسٹ میچ جیتنے والے واحد کپتان بن گئے۔ آئرلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 10…

والد کی دوبارہ گرفتاری پر مونس الہٰی کا ردعمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری پر ان کے صاحبزادے مونس الہٰی کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ پہلے کرپشن کرپشن کی…

خیبر پختونخوا: 9 مئی جلاؤ گھیراؤ، ملزمان کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں پولیس نے 9 اور 10 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی کے کئی سابق وزراء اور ارکان اسمبلی پُرتشدد مظاہروں کے بعد سے روپوش ہیں۔ملزم نے پیٹرول بم…

گوجرانوالہ: 2 قومی و 2 صوبائی اسمبلی امیدواروں نے پی ٹی آئی چھوڑ دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کے امیدواروں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سابق صوبائی وزیر داخلہ پنجاب راجا بشارت کی رہائشگاہ پر پولیس نے چھاپا مارا ہے۔گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے 2 قومی…

جعلی بھرتی کیس: سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین گرفتار

اینٹی کرپشن پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جعلی بھرتی کیس میں سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق سیکریٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز کو جعلی بھرتیاں ثابت ہونے پر گرفتار کیا…

’سابق وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان نے سرکاری گاڑی واپس کردی‘

خیبر پختونخوا میں صوبائی ویئر ہاؤس کے انچارج نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) محکمہ ایکسائز کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے زیر استعمال گاڑی واپس کر دی ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ دیگر محکمے بھی سابق وزراء اور ارکان…

پشاور: بڈھ بیر میں فائرنگ،عالم دین مفتی احسان الحق قتل، پولیس

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ کرکے عالم دین مفتی احسان الحق کو  قتل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مفتی احسان الحق کے قاتلوں کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔پولیس کا مزید کہنا ہے کہ تین روز قبل یکہ توت میں بھی ایک پیش امام کو قتل کر دیا گیا…

فرانس: لیون فیسٹیول، پاکستانی ثقافت، سیاحت، کھیلوں کی نمائش

فرانس کے شہر لیون میں آج سے شروع ہونے والے فیسٹیول میں پاکستان کی متحرک ثقافت، سیاحت اور کھیلوں کی نمائش کی گئی۔ اس ایونٹ میں 46 ممالک شرکت کر رہے ہیں۔فیسٹیول کے شرکاء روایتی پاکستانی کھانوں، موسیقی اور ثقافتی پرفارمنس سے لطف اندوز…

یو اے ای کیخلاف اہم میچز، پاکستان رگبی نے جنوبی افریقی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان رگبی یونین نے 4 اور 8 جولائی کو لاہور میں ہونے والے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف ڈویژن ون کے دو میچز کےلیے جنوبی افریقی کوچ گیٹ مولڈر کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔سیکریٹری پاکستان رگبی یونین (پی آر یو) سلمان شیخ کا کہنا ہے کہ…

بنوں: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 فوجی شہید

ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں نائب صوبیدار غلام مرتضیٰ اور…

آصف زرداری کو وسطی پنجاب سے پی پی میں شمولیت کیلئے تیار 30 رہنماؤں کی فہرست پیش

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو وسطی پنجاب سے تنظیم میں شمولیت کیلئے تیار 30 رہنماؤں کی فہرست پیش کردی گئی۔آصف علی زرداری سے پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے عہدیداروں نے بلاول ہاؤس لاہور میں…

قرض سے متعلق بل پر صدر بائیڈن کے دستخط، امریکا ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا

امریکا تاریخ میں پہلی بار ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا، صدر بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کر دیے۔گزشتہ روز امریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ کٹوتیوں کے بل کی منظوری دی تھی۔محکمہ خزانہ نے کہا تھا کہ اگر 5 جون تک کانگریس کسی…

یاسمین راشد جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری

لاہور:انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تحریک انصاف کے رہنما یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے ڈسچارج کردیا۔ دوران سماعت یاسمین راشد کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو ملزمان…