جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غیر ملکی ایونٹس: قومی فٹبال ٹیم شرکت کیلئے حکومتی اجازت کی منتظر

رواں ماہ ماریشس میں ہونے والے 4 ملکی ٹورنامنٹ اور بھارت میں ہونے والے ساف کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی فٹبال ٹیم تاحال حکومتی اجازت کی منتظر ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کو 8 جون کو ماریشس روانہ ہونا ہے جہاں سے ٹیم…

گھوٹکی: 2 مغوی قتل، 1 ڈاکو بھی ہلاک

گھوٹکی میں رونتی کے کچے میں 2 مغویوں کو ڈاکوؤں نے قتل کر دیا۔گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں اور مغوی کے درمیان جھڑپ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق ایک یرغمال مغوی نے اسلحہ چھین کر ایک ڈاکو کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کر دیا…

پشاور: جلاؤ گھیراؤ کے ملزمان کو پناہ دینے والوں کیخلاف بھی مقدمات

پشاور میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کو پناہ دینے والوں کے خلاف بھی مقدمات درج کر لیے گئے۔ضلع بونیر میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 3 رہنماؤں کو پناہ دینے والوں کے خلاف پہلا پرچہ کٹ گیا۔تحریک انصاف بونیر کے رہنما…

پاکستان نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضامند

پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضا مند ہو گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ بورڈز کے درمیان سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے لیے بات چیت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے…

پرویز الہٰی کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا

پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پرویز الہٰی کی طرف سے لاہور بار کے صدر رانا انتظار عدالت میں پیش ہوں گے۔اینٹی کرپشن حکام کے…

لاہور: آٹے کے ڈبے سے 2 کمسن بھائیوں کی لاشیں برآمد

لاہور میں ملت پارک کے علاقے میں واقع ایک گھر سے 2 کمسن بھائیوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق 5 سالہ ارتضیٰ اور 3 سالہ راحیل کی لاشیں آٹا رکھنے والے ڈبے سے برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک روز قبل دونوں کمسن بھائیوں کے اغواء کا…

حسن علی سے کافی عرصہ بعد مل کر بہت خوشی ہوئی: شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ حسن علی سے کافی عرصہ بعد آج اسٹیڈیم میں مل کر بہت خوشی ہوئی۔ایک بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ خوشی ہوتی ہے کہ فینز مجھے  دیکھنے اسٹیڈیم کا رخ کر رہے ہیں۔شاہین شاہ…

بلوچستان میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

صوبۂ بلوچستان کے شمال مشرقی حصّے میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔جن علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ان میں ژوب، موسیٰ خیل، کوہلو اور بارکھان شامل ہیں۔ لورالائی، دکی، میختر، رکھنی میں بارش سے برساتی نالوں میں طغیانی…

حافظ آباد اور گوجرانوالہ سے 3 شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل

سابق صدر آصف علی زرداری کے دورۂ لاہور کے دوران پنجاب کی کئی اہم شخصیات پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوئی ہیں۔حافظ آباد سے چوہدری انصر جبکہ گوجرانوالہ سے علی اشرف اور چوہدری حارث میراں پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔تینوں شخصیات نے آصف علی…

گیس مافیا نے اوگرا کی قیمت ماننے سے انکار کر دیا: چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن

چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ گیس مافیا نے اوگرا کی جاری کردہ قیمت ماننے سے انکار کر دیا ہے۔عرفان کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اوگرا اور ایف آئی اے نے چھاپہ مار ٹیمیں بنا دی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ بلیک…

قوم ظالموں کا احتساب کرنے کیلیے تیار ہے، عوام کو فیصلے کا حق و اختیار دیا جائے، سراج الحق

تیمرگرہ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ محلاتی سازشوں، بندکمروںمیں فیصلوں اور سیاسی انجینئرنگ سے مسائل مزید گنجلک ہوں گے،قوم ظالموں کا احتساب کرنے کے لیے تیار بیٹھی ہے، عوام کو ان کا حق اور فیصلے…

ملتان، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش

جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔کوہلو میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں بارش کا…

ریاست ججز کو جواب دہ نہیں، عرفان قادر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے کہا ہے کہ ریاست ججز کو جواب دہ نہیں، عدلیہ قانون کے سامنے سر تسلیم خم کرے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں عدلیہ میں تقسیم ختم ہو، فردِ واحد کسی بھی ادارے پر حاوی نہ ہو۔عرفان قادر…

دو پی ٹی آئی سینیٹرز کی 9 مئی کے واقعات کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو اور سینیٹرز نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کردی، مذمت کرنے والوں میں سینیٹر محسن عزیز اور سینیٹر فوزیہ ارشد شامل ہیں۔چیئرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر محسن عزیز نے وڈیو بیان میں کہا کہ عسکری املاک کو…

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی آبادکاری کی تحقیقات کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ایمل ولی نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کی آبادکاری کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنائی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کمیٹی چیف جسٹس…

ملکی معیشت میں بہتری کی امید ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 9 جون کو پیش کیا جائے گا، ملکی معیشت میں بہتری کی امید ہے، چیلنجوں سے نکلنے کے لیے وقت چاہیے۔وزیر خزانہ سے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی، اس موقع پر بزنس کمیونٹی…

ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں کا سلسلہ شروع کردیا، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے، کاؤنٹی کرکٹ کا تجربہ بھی مفید ثابت ہوگا۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ پوری کوشش ہوتی ہے کہ اپنی پرفارمنس سے ٹیم کو میچ…

کشمیر پر مذاکرات کی ضرورت ہے، راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے۔راہول گاندھی نے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جمہوری عمل کو بہتر کرنے کی ضرورت…

پاکستان کو قرض کیلئے آئی ایم ایف کو لکھوں گی، میکسین واٹرز

ڈیموکریٹک رکن کانگریس میکسین واٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کو قرضے کی فراہمی کیلئے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے گا۔ میکسین واٹرز نے پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ طاہر جاوید سے ملاقات کی۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہماری کسی…

پرویز الہٰی کو دو مقدمات میں بری ہونے کے بعد تیسرے میں گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو دو مقدمات میں بری ہونے کے فوری بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا…