جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آرٹیکل 370: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد

نئی دہلی : بھارت کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت بحال کرنے سے متعلق 20سے زائددرخواستیں مسترد کرتے ہوئے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370کو صدارتی حکم کے ذریعے ختم کرنے کے ہندو انتہا پسند مودی سرکار کے…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد: اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ پاکستان مقبوضہ کشمیر…

حماس کی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر یرغمالیوں کے حوالے سے تنبیہ، نتن یاہو کا عسکریت پسند تنظیم کے جلد…

حماس کی مطالبات تسلیم نہ ہونے پر یرغمالیوں کے حوالے سے تنبیہ، نتن یاہو کا عسکریت پسند تنظیم کے جلد خاتمے کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہREUTERS3 گھنٹے قبلغزہ میں اسرائیلی فوج سے برسرپیکار عسکریت پسند تنظیم حماس نے واضح کیا ہے کہ اگر قیدیوں کے…

پیرس کے لگژری ہوٹل سے گم ہونے والی انگوٹھی کی گتھی جو دو دن بعد سلجھی

پیرس کے لگژری ہوٹل سے گم ہونے والی انگوٹھی کی گتھی جو دو دن بعد سلجھی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلپیرس کے معروف لگژری ہوٹل ’رٹز‘ سے ساڑھے سات لاکھ یورو کی ایک انگوٹھی گم ہوئی تو سب سے پہلا شک عملے پر گیا۔ یہ انگوٹھی ملائیشیا سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ: شیر افضل مروت کی 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ اسلام آباد نے شیر افضل مروت کی باجوڑ، دیر اور نوشہرہ میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔چیف…

حارث رؤف کا میلبرن اسٹارز کے اسکواڈ کیساتھ ٹریننگ کا آغاز

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کرکٹ ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی میلبرن اسٹارز کے اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ حارث رؤف نے میلبرن اسٹارز کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا۔وہاب ریاض نے کہا کہ نسیم شاہ دورہ نیوزی لینڈ…

نومبر میں بینکوں کے ڈپازٹس، ایڈوانسسز، انوسٹمنٹ اعداد بہتر ہوئے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ 2023ء کے گیارہویں مہینے میں بینکوں کے ڈپازٹس، ایڈوانسسز اور انوسٹمنٹ اعداد بہتر ہوئے ہیں۔ ایس بی پی کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے مقابلے نومبر میں بینکوں کے ایڈوانسسز ایک ہزار 763 ارب روپے بڑھ…

سوچنا بھی حماقت ہے بھارتی عدلیہ مودی حکومت کے فیصلے کو کالعدم کرے گی، کنور پال سنگھ

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کے فیصلے پر بھارت میں سکھوں کی تنظیم دل خالصہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو سکھوں کی دل خالصہ تنظیم کے رہنما کنور پال سنگھ نے اس حوالے سے جاری بیان میں…

مچھر کالونی میں پیپلز پارٹی کے مسلح جتھے نے فائرنگ کی، متحدہ کا الزام

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما انیس قائمخانی نے الزام لگایا ہے کہ پیپلز پارٹی کے مسلح جتھے نے ایم کیو ایم پاکستان کے نامزد امیدواروں پر فائرنگ کی۔ایک بیان میں انیس قائمخانی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے امیدوار ہمایوں عثمان…

عبدالقادر پٹیل کا ایم کیو ایم کو لاشوں اور الزامات کی سیاست سے گریز کا مشورہ

سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو لاشوں اور الزامات کی سیاست سے گریز کا مشورہ دے دیا۔کراچی سے جاری بیان میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ایم کیو ایم لاشوں اور الزامات کی سیاست…

آصف زرداری نے اگلا وزیراعظم بننے کا اشارہ دے دیا

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اگلا وزیراعظم پاکستان بننے کا اشارہ دے دیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات میں کامیاب ہوئی تو بلاول بھٹو بھی وزیراعظم ہوسکتے…

سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا

سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللّٰہ الیکشن کمشنر سندھ تعینات کردیے…

کراچی: لانڈھی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا

کراچی میں لانڈھی کی بلال کالونی کے قریب بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم بھائی فرار ہوگیا ہے، جس کی تلاش ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 40 سالہ اقبال کے نام سے ہوئی ہے جو نشے کا عادی تھا…

پی ایس ایکس: 100 انڈیکس 211 پوائنٹس کم ہوگیا

دسمبر کے 6 کاروباری دنوں میں تقریباً 5 ہزار 700 پوائنٹس اضافے کے بعد آج 100 انڈیکس 211 پوائنٹس کم ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 66 ہزار 11 پر بند ہوا ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس…

بیٹرز کی بنیادی اسکلز پر کام کر رہا ہوں، محمد یوسف

ایشیا کپ میں مصروف پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ بیٹرز کی بنیادی اسکلز بہتر بنانے پر کام کر رہا ہوں۔دبئی میں انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی گزشتہ روز روایتی حریف بھارت کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی۔ایشین کرکٹ کونسل (اے…

کراچی: دوسری شادی کرنے پر مسیحی نوجوان کو 9 سال قید کی سزا

مسیحی نوجوان کو دوسری شادی مہنگی پڑگئی، عدالت نے 9 سال قید کی سزا سنا دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے پاکستان کرسچین میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مسیحی نوجوان جوشوا الیاس کو مجموعی طور پر 9 سال قید اور مجموعی طور پر 30 ہزار روپے جرمانہ…

کراچی: 2 گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مچھر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے تھے جو بعد ازاں دم توڑ گئے۔پولیس کا کہنا ہے…

نگران وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی ملاقات

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مینجمنٹ کمیٹی کے دیگر ارکان اور سیکریٹری آئی پی سی بھی موجود تھے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ذکاء…

کمسن چینی بچی نے 6 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر دیا

چین سے تعلق رکھنے والی ایک چھ سالہ بچی 6 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ریوبک کیوب حل کرنے والی پہلی لڑکی بن گئی۔ کواؤ کیکسیان نامی اس بچی نے سنگا پور میں منعقدہ ورلڈ کیوب ایسوسی ایشن ریوبک کیوب انٹر نیشنل اوپن میں 3x3x3 ریوبک کیوب 5.97 سیکنڈ…

کسی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں جائیں گے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم کسی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں جائیں گے۔ نہیں سمجھتا کہ الیکشن میں تاخیر ہوگی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری جلد پنجاب…