بھٹو ریفرنس عدلیہ کیلئے امتحان ہے: بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھٹو ریفرنس ہماری عدلیہ کے لیے امتحان ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے کہ ذوالفقار علی بھٹو بے قصور تھے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان وہ…
اسموگ پر انڈر پاسز کے کام نے بہت اثر چھوڑا ہے: لاہور ہائی کورٹ
لاہور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ایل ڈی اے نے انڈر پاسز کی دوبارہ تزئین و آرائش کر کے بڑی زیادتی کی ہے۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی۔جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ اسموگ پر انڈر پاسز کے کام نے بہت اثر چھوڑا ہے، ان…
ڈیرہ اسماعیل خان: مختلف کارروائیوں میں 27 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ 23 بہادر سپاہیوں نے شہادت کو گلے لگایا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی درازندہ کے علاقے…
وہ مسیحی فرقہ جس میں ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت تو ہے لیکن کافی اور شراب ممنوع ہیں
وہ مسیحی فرقہ جس میں ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت تو ہے لیکن کافی اور شراب ممنوع ہیں،تصویر کا ذریعہPUBLIC DOMAINمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈیسن ویگاعہدہ, بی بی سی نیوز برازیل48 منٹ قبلچرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس یا چرچ آف مورمنز کے!-->…
بہاولپور: عام انتخابات کیلئے ریٹرننگ آفیسرز مقرر
صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں عام انتخابات 2024ء کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز مقرر کر دیے گئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی سے متعلق نوٹیفکشن بھی جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر…
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف منسٹر انکلیو پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف منسٹر انکلیو پہنچ گئے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہو گی۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔سابق…
تحریکِ انصاف کے وکلاء جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں پارٹی رکنِ نہیں: اکبر ایس بابر
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے وکلاء جھوٹ بول رہے ہیں کہ میں پی ٹی آئی کا رکن نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ ہم مزید جھوٹ برداشت نہیں کریں گے، عدالتوں…
پیپلز پارٹی کیلئے آج اہم دن ہے: سینیٹر شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت کے حوالے سے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے لیے اہم دن ہے، برسوں بعد آج کا دن آیا ہے۔سینیٹر شیری رحمٰن نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایک جج جو اس…
’شبانی‘ نے دلکش نر گوریلے کا خطاب حاصل کر لیا
جاپان میں زندگی بسر کرنے والے گوریلے ’شبانی‘ نے دلکش نر گوریلے کا خطاب حاصل کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نیدر لینڈز میں پیدا اور آسٹریلیا میں پرورش پانے والا یہ گوریلا آج کل جاپان کے چڑیا گھر میں اپنی زندگی بسر کر رہا ہے۔اس…
بھٹو ریفرنس پر سماعت جاری، کارروائی براہِ راست نشر، زرداری اور بلاول موجود
سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے اور یہ سماعت سپریم کورٹ کی ویب…
پنجاب: ڈینگی کے 124 نئے کیسز رپورٹ
صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 124نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 14 ہزار 892 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔لاہور میں گزشتہ روز ڈینگی کے 15، گوجرانوالہ میں 6 اور فیصل آباد میں…
ذوالفقار علی بھٹو سزائے موت ریفرنس کیا ہے؟
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درخواست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت براہِ راست نشر کی جا رہی ہے۔آخر یہ ذوالفقار علی بھٹو…
انٹرا پارٹی انتخابات: پی ٹی آئی کی فیصلہ جلد سنانے کی استدعا
الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کیس کا فیصلہ جلدی سنانے کی استدعا کر دی۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان…
پی ٹی آئی کے پاس 70 فیصد عوام کی اکثریت ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی کے پاس 70 فیصد عوام کی اکثریت ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر علی ظفر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ اگر بلے کا نشان چھیننے کی…
حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 10یوم کی توسیع
سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا آج آخری دن ہے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تک سرکاری اسکیم کے تحت 40 ہزار 175 درخواستیں جمع ہوئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ مذہبی امور حج درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 10یوم کی توسیع کرے…
سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، نگراں وزیرِ اعظم کی مذمت
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔انہوں نے مزید…
کراچی: راشد منہاس روڈ پر مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار
کراچی میں راشد منہاس روڈ پر واقع آر جے شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقاتی رپورٹ پولیس نے تیار کر لی۔پولیس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آر جے مال میں بجلی کی تاروں میں اسپارک سے آگ لگی، عمارت میں ناقص الیکٹریکل میٹریل اور فارسیلنگ…
کلاؤن فِش، اپنی مرضی سے جنس تبدیل کرنے والی مچھلی
دنیا میں ویسے تو اور بھی ایسے جاندار ہیں جو اپنی جنس کو تبدیل کرسکتے ہیں لیکن کلاؤن فِش میں یہ خصوصیت ایک اور وجہ کی بنا پر اسے دوسرے جانداروں سے ممتاز بناتی ہے۔
کلاؤن فِش اپنی مرد جنس کو مادہ میں تبدیل کرتی ہے تاکہ اس بات کو یقینی…
اوپر چھت نہیں اور نیچے سمندر۔۔۔ جب 24 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کی چھت ٹوٹ گئی اور ایئر ہوسٹس ہوا میں…
اوپر چھت نہیں اور نیچے سمندر۔۔۔ جب 24 ہزار فٹ کی بلندی پر جہاز کی چھت ٹوٹ گئی اور ایئر ہوسٹس ہوا میں اڑ گئی،تصویر کا ذریعہNTSBمضمون کی تفصیلمصنف, جے دیپ وسنتعہدہ, بی بی سی گجراتی ایک گھنٹہ قبل’آلوہا۔۔۔‘ یہ لفظ ہوائی زبان میں لوگوں کو سلام!-->…
پولیس اور فورسز پر حملے کرنیوالے ناقابلِ معافی ہیں: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملے کرنے والے ناقابلِ معافی ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…