جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت نہ رُک نہ سکی، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 سالہ فلسطینی بچہ شہید ہوگیا۔فلسطینی حکام کے مطابق محمد التمیمی یکم جون کو اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے…

شیخ رشید نے عثمان بزدار کو بزدلوں کا امام قرار دے دیا

شیخ رشید نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بزدلوں کا امام قرار دے دیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ قاسم کے ابو نے بزدار کیلئے ہمیشہ اسٹینڈ لیا مگر وہ صرف بس اسٹینڈ نکلا۔شیخ رشید نے…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ بنتا ہے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزير داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ بنتا ہے، کوئی تنظیم ریاست کے خلاف بغاوت کرکے ریلیف کا مطالبہ نہیں کر سکتی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ انہوں نے احتجاج…

جاپانی کمپنی نے پورٹیبل واش بیسن متعارف کروایا

مختلف آلات بنانے والی جاپانی مینوفیکچرنگ کمپنی تھانکو نے پورٹیبل واش بیسن متعارف کروا دیا۔اس واش بیسن کی خاص بات یہ ہے کہ اسے کسی بھی جگہ پر صرف ایک منٹ سے بھی کم وقت میں باآسانی اسمبل کیا جاسکتا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ…

فلپائن میں طلاق پر پابندی نے مرد و خواتین کی پریشانی بڑھا دی

ویٹیکن سٹی کے بعد فلپائن وہ واحد جگہ ہے جہاں طلاق پر پابندی ہے، کیتھولک چرچ فلپائنی معاشرے میں بہت اثر و رسوخ رکھتی ہے۔کیتھولک چرچ کا کہنا ہے کہ طلاق اس کی تعلیمات کے مخالف عمل ہے۔طلاق کو قانونی بنانے کے حق کیلئے سرگرم افراد کا کہنا ہے…

سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بیرون ملک ایک شخص کی بد تمیزی

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ سے بیرون ملک ایک شخص نے بد تمیزی اور بے ہودگی کی۔اس شخص نے قمر جاوید باجوہ کی ویڈیو بنائی اور نازیبا زبان استعمال کی۔جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے خود پر قابو رکھتے ہوئے اُس شخص کو نظر انداز کیا اور اُس…

اسرائیل اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات کیلئے پُرعزم ہیں، امریکی سیکریٹری خارجہ

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان باضابطہ سفارتی تعلقات کے آغاز کیلئے پُرعزم ہے۔امریکی اسرائیلی پبلک افیئرز کمیٹی (اے آئی پی اے سی) کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ نے کہا…

پشاور؛ مسجد میں فائرنگ، عالم دین مولانا محمد اطلس خان جاں بحق

پشاور کے مضافاتی علاقہ بڈھ بیر میں عالم دین مولانا محمد اطلس خان کو مسجد میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق قتل کی دعویداری 2 ملزمان پر کی گئی ہے۔ پشاور میں دو ہفتوں کے اندر چار علماء کرام اور پیش امام قتل کیے جا چکے ہیں۔دو روز…

میئر کے معاملے کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے، مرتضیٰ وہاب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور میئر کراچی کےلیے نامزد امیدوار مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میئر کے معاملے کو انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ سے بات چیت…

ملک میں ہر تجربہ ناکام ہوا، احتساب کے ادارے خود قابل احتساب ہیں، سراج الحق

اسلا م آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ہر تجربہ ناکام ثابت ہوا ہے جب کہ احتساب کے ادارے خود احتساب کے قابل ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں ایڈووکیٹ راجا اشتیاق احمد کی…

میئر جماعت اسلامی کا بنے گا پی پی کے پاس اکثریت نہیں ،حافظ نعیم

کراچی : جماعت اسلامی کراچی کےامیر حافظ نعیم الرحمن نے دعویٰ کیا ہےکہ پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی اور میئر جماعت اسلامی کابنے گا، پیپلز پارٹی کو جماعت اسلامی کا میئر قبول کرنا چاہیئے بلدیاتی…

بجٹ میں موبائل فون، کاسمیٹکس سمیت کئی درآمدی اشیا پر ٹیکس بڑھانے کا امکان

لارج ٹیکس پیئرز کراچی آفس نے ریونیو وصولی میں بڑاسنگ میل عبور کرلیا۔ اسلام آباد: حکومت کی جانب سے آنے والے نئے بجٹ میں موبائل فون، کاسمیٹکس سمیت درجنوں درآمدی اشیا پر ٹیکس بڑھائے جانے کا امکان ہے۔…

کراچی: ملیر سے سی ویو تک الیکٹرک بس سروس عارضی بند

کراچی میں ملیر سے سی ویو تک الیکٹرک بس سروس عارضی طور پر بند کردی گئی۔کراچی میں پیپلز الیکٹرک بس سروس کے روٹ ون پر بسیں عارضی طور پر بند کردی گئی ہیں۔عوام کا کہنا ہے کہ روٹ پر بس اچانک غاٸب ہونے سے دوسری بس کیلئے گھنٹوں انتظار کرنا پڑ…

کراچی: صدر ریگل چوک پر تاجر سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

کراچی کے علاقے صدر ریگل چوک کے قریب ڈاکوؤں نے تاجر سے مبینہ طور رقم لوٹ لی۔کراچی پولیس نے تاجر عبدالرحمان کے حوالے سے بتایا کہ وہ بینک سے رقم لے کر دکان کی جانب آرہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ڈاکو اُس سے رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے…

میئر کراچی کیلئے نامزدگی پر بلاول بھٹو، آصف زرداری کا مشکور ہوں، مرتضیٰ وہاب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جانب سے میئر کراچی کے لئے نامزدگی پر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹ کیا اور کہا کہ کراچی کے میئر کے عہدے کے لیے نامزدگی پر چیئرمین بلاول بھٹو، صدر آصف علی زرداری، فریال تالپور صاحبہ اور پی پی پی کی پوری…

یاسمین راشد کیس کا فیصلہ عجلت میں کیا گیا، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ یاسمین راشد کیس کا فیصلہ عجلب میں کیا گیا۔میڈیا سے گفتگو میں عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ یاسمین راشد کو عدالت نے ریلیف دیا، پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کا نام ایف آئی آر میں…

عرفی جاوید کا ٹی بیگز سے بنا لباس، ویڈیو وائرل

بھارتی ماڈل عرفی جاوید اپنے انوکھے اور اچھوتے پہناووں کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں۔اپنی نئی انسٹاگرام ویڈیو میں ایک بار پھر عرفی نے اپنے لباس سے سب کو حیران کر دیا۔ویڈیو میں انہیں ٹیبل پر بیٹھے اپنی چائے سے لطف اندوز ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔پھر…

پتوکی میں ٹیچر کا مبینہ تشدد، کمسن طالبہ کی آنکھ ضائع ہوگئی

پتوکی میں ٹیچر کے مبینہ تشدد سے 6 سال کی طالبہ کی آنکھ ضائع ہوگئی، اسکول کے پرنسپل، وائس پرنسپل اور کلاس ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ بیٹی اسکول سے روتی ہوئی گھر آئی اور آنکھ میں تکلیف کا بتایا۔ جناح…

لاہور ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویز رکھنے والا گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات رکھنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور سے ایف آئی اے امیگریش نے دبئی جانے والے مسافر کو جعلی سفری دستاویزات رکھنے پر گرفتار کیا…

متعدد ریڈیو اسٹیشنز ہیک، صدر پیوٹن کی جعلی تقریر نشر

روس میں متعدد ریڈیو اسٹیشن ہیک ہوگئے، ہیکرز نے صدر پیوٹن کی جعلی تقریر نشر کر دی۔کریملن کا کہنا ہے کہ ہیکرز نے ریڈیو اسٹیشنز ہیک کرکے صدر پیوٹن کی جعلی تقریر نشر کی جس میں وہ یوکرینی فوج کے قبضے کی اطلاع دے رہے ہیں۔صدر پیوٹن کی جعلی…