جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات: ’شیشے کی دیوار دیکھ کر مسکراہٹ اُداسی میں بدل…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد اپنی بہن سے ملاقات: ’شیشے کی دیوار دیکھ کر مسکراہٹ اُداسی میں بدل گئی‘،تصویر کا ذریعہTwitter/@Aafiamovement27 منٹ قبلقریب 20 سال سے امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اپنی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور جماعت…

’دی سیٹانک ٹیمپل‘: شیطان پرستوں کا گروہ جسے امریکہ میں مذہب تسلیم کیا جاتا ہے

’دی سیٹانک ٹیمپل‘: شیطان پرستوں کا گروہ جسے امریکہ میں مذہب تسلیم کیا جاتا ہے،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ریبیکا سیلزعہدہ, بی بی سی نیوز، بوسٹنایک گھنٹہ قبلشاید یہ دنیا میں شیطان پرستوں کا سب سے بڑا اجتماع ہے اور یہ امریکہ کے

کانسا کریس: ترکی کی وہ مسلمان خاتون جنھیں قتل کر دیا گیا کیونکہ وہ ’انتہائی لبرل‘ تھیں

کانسا کریس: ترکی کی دین دار مسلمان خاتون جنھیں قتل کر دیا گیا کیونکہ وہ ’انتہائی لبرل‘ تھیں،تصویر کا کیپشنپانچ بچوں کی ماں، کانسا کریس نے 1990 کی دہائی میں اسلام کے بارے میں اپنے آزاد خیال خیالات سے شہرت حاصل کیمضمون کی تفصیلمصنف, چاہل…

انڈیا نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس دہلی کی بجائے ورچوئلی منعقد کرانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

انڈیا نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس دہلی کی بجائے ورچوئلی منعقد کرانے کا فیصلہ کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہMIKHAIL SVETLOV/GETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, اننت پرکاشعہدہ, نامہ نگار بی بی سیایک گھنٹہ قبلانڈیا کی مرکزی حکومت نے منگل

ویڈیو, الطاف حسین اور ایم کیو ایم: ’فوج مجھے واپسی کی دعوت دے‘دورانیہ, 8,50

الطاف حسین کا بی بی سی کو دیا انٹرویو: ’فوج مجھے واپسی کی دعوت دے‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "الطاف حسین کا بی بی سی کو دیا انٹرویو: ’فوج مجھے واپسی کی دعوت دے‘", دورانیہ 8,5008:50،ویڈیو کیپشنالطاف حسین کا بی بی…

امریکہ کا 113 میل طویل تیرتا ہوا ہائی وے کیا واقعی دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہے؟

امریکہ کا 113 میل طویل تیرتا ہوا ہائی وے کیا واقعی دنیا کا آٹھواں عجوبہ ہے؟،تصویر کا ذریعہJohnny Stockshooter/Alamy)مضمون کی تفصیلمصنف, ٹریسی ٹیو عہدہ, بی بی سی ٹریول 40 منٹ قبلجب میں بحر اوقیانوس اور خلیج میکسیکو کے درمیان چمکتے ہوئے

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں جانے والوں کو کچھ یاد کیوں نہیں

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں جانے والوں کو کچھ یاد کیوں نہیں،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلآپ ٹکٹ کے لیے سینکڑوں ڈالر ادا کرتے ہیں اور اپنے پسندیدہ فنکار کو ایک ناقابل فراموش شام میں پرفارم کرتے ہوئے دیکھنے کے لیے بارش میں بھیگتے ہیں۔ لیکن تین…

اسرائیلی اور اطالوی خفیہ ایجنٹوں کی کشتی کے حادثے کا معمہ جس میں زندہ بچ جانے والے غائب ہو گئے

اسرائیلی اور اطالوی خفیہ ایجنٹوں کی کشتی کے حادثے کا معمہ جس میں زندہ بچ جانے والے غائب ہو گئے،تصویر کا ذریعہShutterstockمضمون کی تفصیلمصنف, صوفیہ بٹیزاعہدہ, بی بی سی نیوز، روم2 گھنٹے قبل28 مئی کو سوئٹزر لینڈ کی ایک جھیل میں ڈوبنے والی

بارٹر ٹریڈ کیا ہوتی ہے اور کیا روس، ایران اور افغانستان کے ساتھ بارٹر ٹریڈ پاکستان کے لیے فائدہ مند…

بارٹر ٹریڈ کیا ہوتی ہے اور کیا روس، ایران اور افغانستان کے ساتھ بارٹر ٹریڈ پاکستان کے لیے فائدہ مند ہو گی؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, تنویر ملکعہدہ, صحافیایک گھنٹہ قبلپاکستان نے اپنے ہمسایہ ملکوں ایران اور افغانستان کے

’فحش اور پرتشدد مواد کی وجہ سے بائبل کم عمر طلبا کے لیے موزوں نہیں‘

’فحش اور پرتشدد مواد کی وجہ سے بائبل کم عمر طلبا کے لیے موزوں نہیں‘،تصویر کا ذریعہGetty Images16 منٹ قبلامریکی ریاست یوٹاہ میں ایک ضلعی انتطامیہ نے ’فحاشی اور تشدد‘ پر مبنی مواد کی وجہ سے مڈل سکولوں سے بائبل کو ہٹا دیا ہے۔یہ اقدام والدین…

مغل اعظم امریکہ کی فتح پر: ٹائم سکوائر پر ‘جب پیار کیا تو ڈرنا کیا’ گیت کی گونج

مغل اعظم امریکہ کی فتح پر: ٹائم سکوائر پر 'جب پیار کیا تو ڈرنا کیا' گیت کی گونج،تصویر کا ذریعہMughalEAzamPlay،تصویر کا کیپشنٹائم سکوائر پر لائیو تشہیری شو7 منٹ قبلانڈیا کی معروف فلم 'مغل اعظم' کا جادو 60 سال بعد بھی سر چڑھ کر بول رہا ہے…

گھروں میں سستی بجلی فراہم کرنے والے سولر پینلز کو ری سائیکل کرنا کیوں ضروری ہے؟

گھروں میں سستی بجلی فراہم کرنے والے سولر پینلز کو ری سائیکل کرنا کیوں ضروری ہے؟،تصویر کا ذریعہLAURENT JULLIANDمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل گورڈنعہدہ, دی کلائمٹ کویسٹن پوڈکاسٹ، بی بی سی ساؤنڈزایک گھنٹہ قبلماحول دوست، کاربن اخراج میں کمی اور

جب امام خمینی کے کفن کے ٹکڑے یادگار کے طور پر رکھنے کے لیے لوگوں میں مقابلہ شروع ہو گيا

جب امام خمینی کے کفن کے ٹکڑے یادگار کے طور پر رکھنے کے لیے لوگوں میں مقابلہ شروع ہو گيا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریحان فضلعہدہ, بی بی سی ہندی، نئی دہلیایک گھنٹہ قبلایران کے مذہبی رہنما آیت اللہ روح اللہ موسوی خمینی 3

فنگر پرنٹس یا چہرے کی شناخت کے مقابلے میں اپنی ہتھیلی کو استعمال کرنے کے 4 فوائد

فنگر پرنٹس یا چہرے کی شناخت کے مقابلے میں اپنی ہتھیلی کو استعمال کرنے کے 4 فوائد،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسکینر کسی شخص کو اس کے ہاتھ میں موجود رگوں کے مخصوص نمونے سے پہچانتے ہیںایک گھنٹہ قبلایمازون نے حال ہی میں فزیکل…

تعلیم اور ورک ویزا: بریگزٹ کے باوجود تارکین وطن بڑی تعداد میں برطانیہ کا انتخاب کیوں کر رہے ہیں؟

تعلیم اور ورک ویزا: بریگزٹ کے باوجود تارکین وطن بڑی تعداد میں برطانیہ کا انتخاب کیوں رہے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Images3 منٹ قبلبرطانیہ کے تین وزرائے اعظم اپنے اس وعدے کو پورا نہیں کر سکے کہ وہ تارکین وطن کی آمد کو کم کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون…

تیل کی پیداوار میں کٹوتی، عالمی قیمتوں میں اضافہ

تیل کی پیداوار میں کٹوتی، عالمی قیمتوں میں اضافہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیما ڈیمپسیعہدہ, بی بی سی نیوزمقام لندن40 منٹ قبلسعودی عرب کی جانب سے جولائی میں یومیہ دس لاکھ بیرل تیل کی کٹوتی کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں

کیا اپیل اپنا سب سے جدید مکسڈ ریئلیٹی ہیڈ سیٹ متعارف کروانے جا رہا ہے؟

کیا اپیل اپنا سب سے جدید مکسڈ ریئلیٹی ہیڈ سیٹ متعارف کروانے جا رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, شیؤنا میکیلم عہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر 2 گھنٹے قبلدنیا بھر میں ٹیکنالوجی اور گیجٹس کے شوقین افراد کی تمام تر نظریں اس وقت

عراق: جب دو آٹسٹک بچوں کی ماں نے سوشل میڈیا ویڈیوز کے ذریعے معاشرتی رویے میں تبدیلی پیدا کی

عراق: جب دو آٹسٹک بچوں کی ماں نے سوشل میڈیا ویڈیوز کے ذریعے معاشرتی رویے میں تبدیلی پیدا کی،تصویر کا ذریعہSHAIMAA ALHASHIMI،تصویر کا کیپشنشیماء الھاشمی اپنے جیسے والدین کے لیے امید کی کرن بننا چاہتی ہے۔ مضمون کی تفصیلمصنف, لمیس…

ٹرین منصوبہ، جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگا

سعودی عرب نے 1 ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی انتہائی تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ بنا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ورجن ہائپر لوپ کی کیپسول نما ٹرین میں جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوسکے گا۔سعودی میڈیا کے مطابق یہ…

بلاول بھٹو کی شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری دی۔بلاول بھٹو زرداری کے لیے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار کی نئی جالی کو خصوصی طور پر کھولا گیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر فاتحہ…